مانچسٹر (جسارت نیوز) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج مانچسٹر کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ انگلینڈ کے ون ڈے اسکواڈ کی قیادت آئن مورگن کریں گے۔ آسٹریلوی ٹیم آرون فنچ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کرکٹ کی محبت میں پاکستان آیا تھا، تنقید کاشکار رہا،وسیم
لندن (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ میں پاکستان کرکٹ کی محبت میں یہاں آیا لیکن جواب میں وہ محبت نہ مل سکی۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کی محبت مجھے یہاں کھینچ لائی مزید پڑھیں
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے پی ایس بی ممبران کی ملاقات
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ا سپورٹس بورڈ کے ممبران اور بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے عقیل کریم ڈھیڈی اور شفیق عباسی نے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری وزرات بین الصوبائی رابطہ غفران میمن بھی موجود تھے۔ بورڈ کے ممبران عقیل کریم ڈھیڈی اور مزید پڑھیں
ملیر آسوگوٹھ کے فٹبال گرائونڈپر قبضے کیخلاف احتجاجی ریلی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر آسوگوٹھ کے فٹبال گرائونڈپر قبضے کیخلاف سیاسی سماجی رہنماوں، کھلاڑیوںاورعلاقہ مکینوں کااحتجاجی ریلی، شرکاء کے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ تھے۔ قبضہ مافیا کے خلاف فلک شگاف نعرے، مظاہرین کا قبضہ خالی کرانے کامطالبہ اور فٹبال گرائونڈ کو مرمت کرانے کا بھی مطالبہ۔ آسوگوٹھ ملیر میں واقع ملیر یونین فٹبال کلب کے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا فاتحانہ آغاز کریںگے، معین علی
مانچسٹر (جسارت نیوز) انگلینڈکی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر معین علی نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر3 میچوں کی سیریز کا فاتحانہ آغاز کریںگے، انہوں نے کہا کہ مہمان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 2-1 سے شکست دینے کے بعد ٹیم کے حوصلے مزید پڑھیں
دورہ نیوزی لینڈ،پی سی بی نے پلاننگ شروع کر دی
لاہور(جسارت نیوز)دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلاننگ شروع کر دی، نیوزی لینڈ کے لیے بھی اسکواڈ میں 30کھلاڑیوں کی شمولیت کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، جہاں 2ٹیسٹ اور 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہوں گی۔پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ کی مزید پڑھیں
جاوید سلمان کی خدمات گوارد رکرکٹ کے لیے قابل تقلید ہے
(حاجی محمد حنیف حسین )سابق رکن ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن گوادرجاوید سلمان گوادر کرکٹ اور کرکٹر کے مستقبل کے خواہاں رہے ہیں ہیںاوران کا گوادرکرکٹ میں کردار ناقابل فراموش ہے۔ گوادر کرکٹ کے لیے خدمات قابل ستائش ہے ۔ جاویدسلمان نے جس طرح کرکٹ کی بہتری کیلیے کام کیا اسی طرح ادارے کی مضبوطی کے مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف آسڑیلیا کا ریکارڈ بے حد شاندار ہے
سید پرویز قیصر ٹوئنٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی سیریز میں2-1 کی کامیابی کے بعد انگلینڈ کی نگاہیں اب 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کیسیریز پر ہیں جس کا پہلا میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔آسڑیلیا اور انگلینڈ کے مابین ہونے والا یہ150 واں ایک روزہ بین الاقوامی میچ ہوگا۔ آسڑیلیا اور انگلینڈ کے مابین مزید پڑھیں
ڈومیسٹک انڈر 19 ٹیموں کیلئے اوپن ٹرائلز کرانے کا اعلان
لاہور(جسارت نیوز) حکومت پاکستان کی جانب سے پندرہ ستمبر کو تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ نیشنل انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ (13 اکتوبر سے آغاز)اورنیشنل انڈر19 تھری ڈے ٹورنامنٹ (5 نومبر سے آغاز)کے لیے ڈومیسٹک انڈر 19 ٹیموں کی تشکیل کے لیے اوپن ٹرائلز مزید پڑھیں
مصباح سے سخت باز پرس کیلئے ،نرم مزاج،کرکٹ کمیٹی چیف کی تلاش
لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کو 30ستمبر سے قبل پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کوطلب کرکے ٹیم کی مسلسل خراب کارکردگی اور انگلینڈ کے دورے پر باز پرس کرنی ہے۔ حیران کن طور پر اقبال قاسم کے استعفی کے بعد کرکٹ کمیٹی غیر فعال ہے۔ پی سی بی کو مزید پڑھیں