کراچی(اسٹا ف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف سیریز کے میچ ملتان اور راولپنڈی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں سینٹرز میں کبھی ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچز نہیں کھیلے گئے ہیں جب کہ ملتان میں 12سال بعد انٹر نیشنل میچ کھیلا جائے گا۔ 16اپریل 2008 میں ملتان نے آخری بار مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
محمد یوسف کاسابق کوچ باب وولمر کی طرح کام کرنے کا عزم
لاہور(جسارت نیوز)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ اور سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مثبت کام کرنے کی وجہ سے ذمہ داریاں سنبھالنے کا فیصلہ کیا ہے، مصباح الحق کے حوالے سے باتیں اب ماضی کا حصہ ہیں، دونوں نے الگ الگ جگہ رہ کر پاکستان کرکٹ کی مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلیے غیر ملکی کھلاڑی آمد کیلیے تیار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی سب سے متحرک فرنچائز لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے کہا ہے کہ غیر ملکی قلندرز پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آنے کو تیار ہیں۔انٹریو میں ثمین رانا نے کہا کہ نومبر میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے تیار ہیں، جہاں سے مزید پڑھیں
دنیا دیکھی، پاکستان جیسی خوبصورتی کہیں نظرنہ آئی،عامر
پشاور(جسارت نیوز)پاکستان کے شمالی علاقوں کی سیر کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ماشا ء اللہ، ہم اللہ کی کون کون سی نعمتوں کو ٹھکرائیں گے۔ کون کہتا ہے پاکستان خوبصورت نہیں بلکہ پاکستان جیسا کوئی نہیں،دورہ انگلینڈ سے حال ہی میں واپس آنے کے بعد محمد مزید پڑھیں
اعجاز فاروقی کرکٹ، پاکستان کلب نے ٹرافی اپنے نام کرلی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمدفاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان کرکٹ کلب نے جیت لیا۔فائنل میں بلال فرینڈز کو 198رنز سے شکست کا سامنا۔ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی تھے۔ اس موقع پر خطاب مزید پڑھیں
ہاکی کو کھویا ہوا مقام جلد واپس دلائیں گے ، شبلی فراز
اسلام آباد(جسارت نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد آصف باجوہ سے ملاقات کی جس میں قومی کھیل ہاکی میں بہتری کیسے لائی جائے کے موضوع پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر شبلی فراز نے کہاکہ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے ہاکی ٹیم پاکستان کو بلندیوں مزید پڑھیں
کارکردگی بحال کرنے کیلیے وقت درکار ہے ، عمر گل
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی فاسٹ بولر عمر گل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے 5 ماہ بعد میدان میں اترتے ہوئے ردہم میں آنے کے لیے وقت درکار ہو گا، کسی کا کرکٹ چھوڑنے کو دل نہیں کرتا، آئندہ سیزن سے قبل کارکردگی کا جائزہ لوں گا۔بطور کوچ کیریئر اپنانے کے سوال مزید پڑھیں
وقار یونس کے والد انتقال کرگئے، پی سی بی کی تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کے والد محمد یونس گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین احسان مانی، چیف ایگزیکٹو محمد وسیم اور دیگر نے اس موقع پر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند روز مزید پڑھیں
آسٹریلیانے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو 18رنز سے ہرا دیا
مانچسٹر(جسارت نیوز)آسٹریلیانے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ 18رنزسے زیرکرلیااور3 میچوں کی سیریز میں برتری کے ساتھ آئی سی سی ورلڈکپ لیگ کے اہم 10پوائنٹس بھی حاصل کرلیے۔ایرون فنچ الیون نے 9وکٹیں گنوا کر 294 رنز بنائے اوراوون مورگن الیون کومقررہ اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر275رنزتک محدود رکھا۔اولڈٹریفرڈ مانچسٹرمیں آسٹریلیا نے پہلے ایک مزید پڑھیں
آئی سی سی: ٹاپ 10 باؤلرز رینکنگ میں 5 پاکستانی شامل
آئی سی سی نے آل ٹائم ٹی ٹوئنٹی باؤلرز کی رینکنگ جاری کردی. تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے آل ٹائم ٹی ٹوئنٹی ٹاپ 10 باؤلز کی رینکنگ جاری کردی جس میں 5 پاکستانی باؤلز شامل ہیں، رینگنگ لسٹ میں سابق پاکستانی باؤلرعمرگل پہلے نمبر اور ویسٹ انڈیز کے اسپنر سیموئل بدری دوسرے نمبر مزید پڑھیں