لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس پارٹنر سے اپنا معاہدہ ختم کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واجبات کی ادائیگی سمیت متعدد مرتبہ معاہدے کی دیگر سنگین خلاف ورزیاں کرنے پر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی سی بی نے پی ایس ایل کا اہم معاہدہ ختم کردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس پارٹنر سے اپنا معاہدہ ختم کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واجبات کی ادائیگی سمیت متعدد مرتبہ معاہدے کی دیگر سنگین خلاف ورزیاں کرنے پر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف طلب
لاہور:پی سی بی نے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ الیون اسکواڈز کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے بعد 103 کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کوسنٹرل اسٹیشنز میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان تمام افراد کے پہلے کوویڈ19 ٹیسٹ منفی آئے ہیں،اب ان 103 افراد کی دوسری کوویڈ19 ٹیسٹنگ (کل)جمعہ کو پی سی بی مزید پڑھیں

زمبابوے نے پاکستانی میدان آباد کرنے کی ٹھان لی
کراچی: زمبابوے نے سوئے پاکستانی میدان آباد کرنے کی ٹھان لی جب کہ اکتوبر میں محدود اوورز کی سیریزکیلیے تیاریاں شروع کردیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں کرکٹ سرگرمیوں کا معطل ہونے والا سلسلہ نہ صرف پھر سے بحال ہونے والا ہے بلکہ انٹرنیشنل کرکٹ کی بھی اگلے ماہ سے ہی واپسی کا مزید پڑھیں
اعصام الØÙ‚ اٹالین اوپن ٹینس میں آج ایکشن میں نظر آئیں Ú¯Û’
روم(جسارت نیوز)پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق اور انکے ہسپانوی جوڑی دار سٹیفانوس اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ پاکستان کے نامور ٹینس ا سٹار اعصام الحق اور انکے ہسپانوی جوڑی دار سٹیفانوس کا ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز کے پہلے رائونڈ میں مقابلہ مزید پڑھیں
وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں آج مزید 5 میچ کھیلے جائیں گے
لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج مزید 5میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ سائوتھ گروپ سے3 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ سینٹرل گروپ اور نارتھ گروپ سے ایک ایک میچ کھیلا جائے گا۔ سائوتھ گروپ سے پہلا میچ ہیپمشائر، اور ایسیکس کے ٹیموں مزید پڑھیں
پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن کیلئے بائیو سیکیور ببل کے ایس او پیز کو حتمی شکل دیدی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کیلئے بائیو سیکیور ببل کے ایس او پیز کو حتمی شکل دیدی ۔پی سی بی ذرائع کے مطابق بائیو سیکیور زون میں کھلاڑی اور انتظامیہ اراکین، میچ آفیشلز، ڈاکٹرز اور بس ڈرائیور رہ سکیں گے،کسی کو ذاتی ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی،پی سی بی مزید پڑھیں
کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کا خیال رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے ، ندیم خان
لاہور(جسارت نیوز)نئے ڈومیسٹک سیزن کے لیے کرکٹرز کے کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ۔ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان کا کہنا ہے کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کا خیال رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے، ہمارے کھلاڑی ملک میں موجود ہیں، لاجسٹک مسائل کے باعث پہلے کوویڈ 19 ٹیسٹ کرکٹرز خود کروارہے مزید پڑھیں
احسان مانی کا عہدے کی مدت میں توسیع لینے سے انکار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ وہ اپنی مدت ختم کر کے گھر چلے جائیںگے البتہ انہیں معاہدے میں توسیع کے لیے آمادہ کرنیکی کوششیں جاری ہیں، مدت ملازمت کے دوران اپنے تمام منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہتا ہوں ۔ میڈیا کی مزید پڑھیں