کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے محمد حفیظ نے نوجوان فاسٹ بولر عرفان جونیئر کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر افسردگی کا اظہار کیا ہے۔عرفان جونیئر نے گزشتہ سیزن میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا لیکن اس کے باوجود رواں سال شیڈول سیزن کیلیے انہیں سدرن پنجاب کی بجائے سیکنڈ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سینئر اسپورٹس جرنلسٹ قمر احمد کے اعزاز میں تقریب
کراچی(اے پی پی) سینیئر اسپورٹس جرنلسٹ، کمنٹیٹر اور فرسٹ کلاس کرکٹر قمراحمد کے اعزاز میں جمعہ کو کراچی پریس کلب (کے پی سی) میں تقریب پذیرائی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر قمر احمد کو شیلڈ اور کلب کی اعزازی لائف ممبر شپ دی گئی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
سندھ رینکنگ ٹینس کا اختتام،ابراہیم کامیاب قرار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلی اسکول سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا اختتام ہوگیا، شجاع الدین سربراہ تقویت الایمان اسکولنگ سسٹم مہمان خسو صی تھے جنہوں نے انعامات اور میڈل تقسیم کئے اور ٹینس کے لئے اپنے ادارے کی طرف سے مستقبل میں بھی تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ محمد خالد رحمانی سینئر نائب صدر سندھ مزید پڑھیں
کے پی کے میں انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز
پشاور(جسارت نیوز)خیبر پختونخوا میں انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت صوبے میں خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزکا آغا زہوگیا، حال ہی میں تعینات خواتین کوچز اضلاع کی سطح پربیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، اتھلیٹکس اور والی بال کی باصلاحیت کھلاڑیوں کاانتخاب کرکے ایک فہرست مرتب کریں گی۔خیبر پختونخوا میں نچلی سطح پر ٹیلنٹ تلاش کر کے سامنے لانے کیلئے مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئنٹی ، سندھ ، بلوچستان کی ٹیمیں آج ملتان پہنچیں گی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پہلے کوویڈ19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے دوسرے کوویڈ19 ٹیسٹ بھی منفی آئے ہیں۔ مسلسل 2 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اب یہ تمام کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے ملتان میں بنائے گئے بائیو مزید پڑھیں
۔15 واں ڈائی ورسٹی کپ مشی گن چیتا زنے جیت لیا
(رپورٹ: سید وزیر علی قادری) امریکا کی ریاست مشی گن، ڈیٹ رائٹمیں کھیلیگئے 15و یں ڈائی ور سٹی کپ میں مشی گن چیتاز کی ٹیم نے پاکستان گرین کو 8وکٹوں سے شکست دے دی۔ 5ستمبر سے شروع ہونے والا میگا ایونٹ کا میلہ 3روز تک جلوے دکھا کر اختتام کو پہنچا۔ کوڈ 19عالمی وبا مزید پڑھیں
برلن: بیرن موئنچین فٹبال کلب اور تورکگیوکلب کے درمیان کھیلے گئے میچ کا منظر
دوحہ: سعودی کلب کے سلمان ال مئوشرچیمپئن لیگ میں خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں گول کرنے کی کوشش کرتے ہوئے
نامور لبنانی فٹبالر زندگی کی بازی ہار گئے
گولی لگنے سے زخمی ہونے والے لبنان کے نامور فٹبالر محمد اطوی موت سے لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ فٹبالر گزشتہ ماہ سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے تھے اور کئی روز سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مزید پڑھیں
اسٹین واورینکا کا اٹالین اوپن کے ابتدائی رائونڈ میں سفر تمام
روم (جسارت نیوز) سوئٹزرلینڈ کے نامور ٹینس اور 3 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن اسٹار ا سٹانسلاس واورینکا اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ اٹلی کے دارالحکومت روم میں ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے ابتدائی رائونڈ میں نوجوان میزبان کھلاڑی مزید پڑھیں