کراچی(اسٹاف رپورٹر)14 سالہ سید عماد علی قومی اسکریبل چیمپیئن بن گئے، 32ویںاسکریبل چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر لیا۔کورونا کی وباء کے باعث 6 ماہ سے تعطل کا شکار اسکریبل کی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی میں 3 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آئی پی ایل: 2 قانونی گیندوں پر 27 رنز پڑگئے
شارجہ: انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک میچ میں چنئی سپر کنگز کے لونگی نگیڈی نےصرف 2 گیندوں پر 27 رنز دے دیے۔ راجستھان رائلز سے آئی پی ایل میچ میں چنئی سپرکنگز کے لونگی نگیڈی نے صرف 2 قانونی بالز کے دوران 27 رنز دے دیے جبکہ آخری اوور کی ابتدائی 2 مزید پڑھیں
زمبابوے کیخلاف نوجوان کھلاڑیوں کو آزمانے کا منصوبہ
ٹیم منیجمنٹ نے زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینےکا پلان تیار کر لیا۔ نیشنل ٹی 20 کےپرفارمرزکو بھی زمبابوے کےخلاف سیریزکیلیےمنتخب کیا جائے گا۔ ذرائع ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ زمبابوےسخت حریف نہیں،جونیئرکھلاڑیوں کوآزمانے کا اچھا موقع ہے۔ پاکستان زمبابوے سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان آیندہ چند روز مزید پڑھیں
سعودی لڑکیوں کی کراٹے سیکھنے میں دلچسپی بڑھ گئی
طائف (جسارت نیوز) سعودی عرب میں طائف کی خواتین کی کراٹے میں دلچسپی بڑھ گئی اور وہ لیڈیز اسپورٹس کلب میں کراٹے سیکھنے کے لیے آنے لگی ہیں۔ خواتین کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مقرر حفاظتی تدابیر کی پابندی کرتے ہوئے کراٹے سیکھ رہی ہیں۔ الاخباریہ چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ا مزید پڑھیں
جونیئر ایشیا ہاکی کپ ، قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج شروع ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 21جنوری سے 30 جنوری 2021 ڈھاکا ، بنگلا دیش میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی مزید پڑھیں
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا اختتام
پیرس (جسارت نیوز) آئرلینڈ کے سائیکل سوار ثام بینٹ نے ٹور ڈی فرانس ریس کا 21 واں مرحلہ جیت لیا۔ سائیکلنگ کی دنیا کا میگا ایونٹ ٹور ڈی فرانس کا 107 واں ایڈیشن فرانس میں اختتام ہوگیا جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں تھے۔ ٹور ڈی مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئٹی کپ میں نیا خون کئی ریکارڈ بنانے کے لیے پر عزم ہے
(رپورٹ: سید وزیر علی قادری)پاکستان کا شمار ان چند ممالک میں ہوتا ہے جنہوں نے سب سے پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا آغاز کیا۔ قومی سطح پر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا پہلا ٹورنامنٹ 2005 میں کھیلا گیا۔ انگلینڈ، جنوبی افریقا اور سری لنکا کے بعد پاکستان دنیا کا وہ چوتھا ملک تھا جہاں اس طرز مزید پڑھیں
اصغر الیون نے سرعلی اصغر ٹونی ویٹرن فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی فٹبال ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سر علی اصغر ویٹرنز فٹبال ٹورنامنٹ کافائنل میچ گل بلوچ فٹبال گراؤنڈ میں کراچی انٹر نیشنل اور علی اصغر ویٹرن الیون (A ) کے درمیان کھیلا گیا ۔ٹور نامنٹ کمیٹی کے چیئر مین طارق بلوچ اور آر گنائزنگ سیکرٹری زرخان بلوچ کی خصوصی دعوت مزید پڑھیں
ہسپانوی ایتھلیٹ نے اسپورٹس مین شپ کی اعلیٰ مثال قائم کردی
بارسلونا(آئی این پی) اسپینش ایتھلیٹ ڈیگو مینڈریڈا نے دوڑ کے مقابلے میں ایسا ناقابل فراموش اقدام اٹھایا جس پر ان کے مداح داد دیے بغیر نہ رہے اور سوشل میڈیا پر بھی کھلاڑی کے خوب چرچے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر بارسلونا میں کھیلوں کے مقابلے اسینٹنڈر ٹرائٹھلون میں ہسپانوی مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز 30 ستمبر کو ہوگا،ملتان میزبانی کیلئے تیار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جنوبی پنجاب کے شائقین کرکٹ کے لئے اس سے اچھی خبر اورکیا ہوگی کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک مرتبہ پھر کرکٹ میلہ جو قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کی شکل میں 30 ستمبر سے سجنے جارہا ہے کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ 6 اکتوبر تک سجنے والے کرکٹ میلے میں 14 میچز کھیلے مزید پڑھیں