ٹی ٹوئنٹی کپ میں شائقین کی عدم موجودگی شدت سے محسوس ہوگی،بابر اعظم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنا وائرس کی وباء کے باعث کھلاڑیوں، شائقین کرکٹ اور تمام آفیشلز کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر قومی ٹی ٹوئنٹی کپ بند دروازوں میں کھیلا جائے گا۔30 ستمبر سے 18اکتوبر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2023 کیلئے مضبوط ٹیم کی تشکیل ہدف ہے،مصباح الحق

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ اس وقت ترجیح جیت، ورلڈ کپ کوالیفکیشن کے پوائنٹس اور میگا ایونٹ کیلئے مضبوط کمبی نیشن کی تشکیل ہے،نوجوان کھلاڑی ٹیم میں شامل ہیں، اگر ضرورت پڑی تو ایک آدھ تبدیلی کر کے ٹیم کو مزید مضبوط کرنے کی مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ، قومی کھلاڑیوں کا شائقین کے نام پیغام

نیشنل ٹی ٹونٹ کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں نے شائقینِ کرکٹ کے لیے خصوصی پیغامات دیے ہیں۔ کورنا وائرس کی وباء کے باعث کھلاڑیوں، شائقین کرکٹ اور تمام آفیشلز کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ بند دروازوں میں کھیلا جائے گا۔ تیس ستمبر سے اٹھارہ اکتوبر تک کھیلے جانے والے مزید پڑھیں

عمران خان الیکشن سے قبل کیے گئے وعدے پورے کریں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ موجودہ وزیر اعظم عمران خان الیکشن سے قبل عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کریں تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی شاہد خان آفریدی نے خلیجی اخبار سے تبادلۂ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

افتتاحی روز اسکوائر پیتھونزاور کراچی اسٹرائیکرٹیمیں مدمقابل ہونگی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) دوسرے کارپوریٹ T-20 کر کٹ لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کل صبح 11 بجے کنٹری کلب کرکٹ گراؤنڈ کراچی میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر عتیق احمدکے مطابق افتتاحی روز سی اسکوائر پیتھونز اور کراچی اسٹرایکر سی سی کی طاقتور ٹیموں کے درمیان ٹاکرا ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب صبح 11 بجے مزید پڑھیں

پول آف کر کٹ نے زون4 میں کر کٹ کو زندہ کر دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پول آف کر کٹ نے زون 4 میں کر کٹ کو زندہ رکھنے کا بیٹرا اٹھا لیا وہ کلبز جو کلب کر کٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کو ترس گئے تھے ان کے لئے ٹورنامنٹس کا جال بچھا دیا گیا ۔ تمام کر کٹ کی خدمات کا سہرا پول آف کر کٹ کے سرپرستِ اعلیٰ نہال مزید پڑھیں

فرنچائزمالکان کے عدالت جانے پر مایوسی ہوئی، پی سی بی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے وکلاء 6 فرنچائزز کی جانب سے دائر کی گی پٹیشن پر گزشتہ روز جسٹس ساجد محمودسیٹھی کے روبرو پیش ہوئے۔اس موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے وکیل تفضل رضوی نے پٹیشن پر اعتراض اٹھاتے ہوئے معزز عدالت کوآگاہ کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2 مختلف مواقع پر پاکستان مزید پڑھیں

عمر اکمل کیس ،سماعت سوئٹزر لینڈ میں ہوگی،پی سی بی کی درخواست مسترد

برن(آئی این پی)ثالثی عدالت برائے کھیل نے عمر اکمل کیس کی سماعت کسی دوسرے ملک میں رکھنے سے انکار کر دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے اخراجات کی کمی اور لاجسٹک مسائل کے باعث سماعت سوئٹزر لینڈ کے علاوہ کسی قریبی ملک میں رکھنے کی درخواست کی تھی۔پاکستان کرکٹ بورڈ اس سے قبل آن لائن مزید پڑھیں

حکومت پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پرپابندی لگائے، عبداللہ

کوئٹہ(جسارت نیوز)سابق انٹر نیشنل گولڈ میڈلسٹ باکسر عبداللہ رند نے ا سپورٹس مین وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی کھیلوں کو تباہی سے بچانے کیلئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پر فوری طور پر ایڈہاک لگا ئی جائے، 2004 سے 2020 تک پی او اے کے اکائونٹ کافرانزک آڈٹ کرایا جائے ، مزید پڑھیں

کاسو کپ ، بوتھم اسپورٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ینگ پاک فلیگ کر کٹ کلب کے زیرِ اہتمام اور کاسو کے تعاون سے کھیلے جارہے کاسو کپ ٹی ٹویئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کے د وسرے کوارٹر فائنل میں بوتھم اسپورٹس نے رائل اسٹرائیکرز کلب کو چار وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں اپنی جگہ مضبوط کر لی، میچ کی نمایاں بات فاتح مزید پڑھیں