لاہور (جسارت نیوز )قومی کھلاڑیوں نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے بائیو سیکیور ببل جوائن کرلیا‘ترجمان پی سی بی کے مطابق پہلے کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس لوٹنے والے 21 کھلاڑیوں کے دوسرے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ بھی منفی آئی ہے۔ مسلسل 2 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سابق کھلاڑیوں نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں اپنی پسندیدہ ٹیموں کا انتخاب کرلیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کا آغاز قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے ہورہا ہے۔ کورونا وائرس کے ان غیرمعمولی حالات کے باوجود کرکٹ سرگرمیوں کے آغاز پر جہاں کرکٹ کے مداح پرجوش ہیں تووہیں سابق کرکٹرز بھی کرکٹ کے اس محدود ترین فارمیٹ میں سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کے منتظر ہیں۔30 ستمبر مزید پڑھیں
پی سی بی ،پی ایس ایل فرنچائز تنازع عدالت نے فریقین کو طلب کرلیا
لاہور(آئی این پی )لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان سپر لیگ کے فرنچائرز کی درخواست پر پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت دیگر فریقین سے 30 ستمبر کو جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے تاحکم ثانی فرنچائرز مالکان کے خلاف تادیبی کارروائی روکنے کا حکم بھی دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے پی ایس ایل فرنچائرز کی مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دورے کی اجازت دے دی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیوز ی لینڈ کی حکومت نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کو دورے کی اجازت دے دی۔ سی ای اونیوزی لینڈ کرکٹ ڈیوڈوائٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیمیں کمرشل ایئرلائن سے نیوزی لینڈپہنچیں گی، ٹیموں کانیوزی لینڈپہنچنے کے بعدابتدائی قرنطینہ ہوگا،ابتدائی 3روزمیں پلیئرزکی ٹیسٹنگ ہوگی مزید پڑھیں
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان سیریزکے لیے دونوں بورڈزکی مشاورت جاری
لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے لیے نئی ونڈو تلاش کرنے پر دونوں بورڈزکی مشاورت جاری ہے۔ پاکستان نے رواں ماہ جنوبی افریقہ میں مختصر دوراینے کی سیریز کے لیے جانا تھا تاہم کوویڈ کی وجہ سے اس سیریزکوفی الحال ملتوی کیا جاچکا ہے۔ جنوبی افریقہ میں ابھی تک کرکٹ کی سرگرمیوں مزید پڑھیں
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان سیریزکے لیے دونوں بورڈزکی مشاورت جاری
لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے لیے نئی ونڈو تلاش کرنے پر دونوں بورڈزکی مشاورت جاری ہے۔ پاکستان نے رواں ماہ جنوبی افریقہ میں مختصر دوراینے کی سیریز کے لیے جانا تھا تاہم کوویڈ کی وجہ سے اس سیریزکوفی الحال ملتوی کیا جاچکا ہے۔ جنوبی افریقہ میں ابھی تک کرکٹ کی سرگرمیوں مزید پڑھیں
نیشنل ٹی 20 کپ: میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان ہوگیا
ملتان: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی 20 کپ 2020 کیلیے میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان کردیا،30 ستمبر سے ملتان میں شروع ہونے والےفرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں پی سی بی کے ایلیٹ پینل میں شامل 14 امپائرز اور 6 میچ ریفریز ہی فرائض انجام دیں گے۔ ایونٹ کا فائنل 18 اکتوبر مزید پڑھیں
فیصل اقبال کو بلوچستان کے ہیڈکوچ سے ہٹا دیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے بلوچستان کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے فیصل اقبال کا نام واپس لے لیا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے تصدیق کی تھی کہ ان میں اور ان کے ادارے، پی آئی اے، کے درمیان ایک معاملہ حل طلب ہے، جسے جلد حل کرلیا جائے گا۔ مزید پڑھیں
لیجنڈری سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز انتقال کرگئے
ممبئی: سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز ممبئ میں انتقال کرگئے، جونز سابق آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر، اسٹار اسپورٹس کے مشہور کمنٹیٹر اور ماہر کوچ تھے۔ میڈیا کے مطابق ڈین جونز کمنٹری کے سلسلے میں ٹیم کے ہمراہ بھارت کے شہر ممنئ میں رہائش پزیر تھے جب ان کو دل کا مزید پڑھیں
پی سی بی نے پشاور کو پی ایس ایل کی میزبانی دینے سے معذرت کرلی
پشاور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور کو پی ایس ایل کی میزبانی دینے سے معذرت کرلی، پی ایس ایل کی تیاری کیلئے کم وقت رہ گیا،پشاورکرکٹ اسٹیڈیم تعمیر نہیں ہوسکا،جس کے باعث پی ایس ایل کی میزبانی پشاور کو نہیں مل سکتی۔ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم بھی بروقت مکمل نہ مزید پڑھیں