کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے کہا ہے کہ کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ میں عالمی سطح کا ہاکی اسٹیڈیم آئندہ 3 ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا جس میں 3 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، کے ایم سی ملازمین پر مشتمل کرکٹ اور فٹ بال کی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی سی بی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کی کیٹگریز کا اعلان کردیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 192 کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ برائے 21-2020 کی کٹیگریز کا اعلان کردیا۔ان کنٹریکٹ کی کٹیگریز کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب شفاف انداز سے کیا گیا، جس میں کارکردگی اور مستقبل کی سوچ کو اہمیت دی گئی ہے۔ان 192 کھلاڑیوں میں سے 10 کرکٹرز کو اے پلس کٹیگری سے نوازا مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز: شیڈول کا اعلان کردیا گیا
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ساتھ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا. تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور کیویز کے درمیان دسمبر وجنوری میں کھیلے جانے والی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے. پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر،جنوری میں نیوزی لینڈ میں 3 ٹی 20 اور 2 ٹیسٹ مزید پڑھیں
کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم عمر کھلاڑی ایک پاکستانی
کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم عمر شخص جس نے بین الاقوامی سطح پر کرکٹ کھیلا وہ پاکستانی ٹیم کے حسن رضا تھے۔ کرکٹ میں جب انہوں نے حصہ لیا تو اس وقت ان کی عمر 14 سال 227 دن تھی۔ حسن رضا نے پہلا کرکٹ میچ پاکستان کی طرف سے 24 اکتوبر 1996 مزید پڑھیں
عرب فٹبال کلب کا اسرائیلی فٹبالر کے ساتھ معاہدہ
دبئی: تاریخ میں پہلی بار عرب فٹبال کلب کا اسرائیلی فٹبالر کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔ دبئی کے النصر فٹ بال کلب نے فلسطینیوں سےغداری کی راہ مزید ہموار کرتے ہوئے اسرائیلی فٹبالر کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔ النصر فٹبال کلب نے اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ 2سال کا معاہدہ کیا ہے ، 27 سالہ ‘ڈیا سابیا’ اسرائیلی مزید پڑھیں
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز کل سے ہوگا
پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن کا آغاز بدھ سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے ہوگا۔ تیس ستمبر بروز بدھ سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بہترین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ تینتیس میچوں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ پی ٹی وی اسپورٹس پر مزید پڑھیں
پی ایس ایل 1 اور 2 میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 1 اور 2 کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں 2 ارب 77 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک آؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اورٌپاکستان سپر مزید پڑھیں
ٹک اور ٹپال ٹی پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ کے آفیشل پارٹنرز بن گئے
ملتان:پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کی آفیشل پارٹنرشپ کے لیے ٹک اور ٹپال ٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا،ٹک اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان یہ پارٹنرشپ، نیشنل ٹی ٹونٹی کپ اور قائداعظم ٹرافی کے لیے ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کا آغاز 30 ستمبر سے شروع ہونے والے نیشنل مزید پڑھیں
نیشنل ٹی ٹوئنٹی،نوجوان حیدرعلی اور ذیشان نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
ملتان: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے افتتاحی میچ ہی ریکارڈ بن گیا، نوجوان بلے بازوں نے تاریخی پارٹنرشپ قائم کر کے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔ ملتان میں آج سے شروع ہونے والےنیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے ہی میچ میں نوجوان بلے باز حیدر علی اور ذیشان اشرف نےخیبرپختونخوا کے خلاف تاریخی پارٹنرشپ قائم کر مزید پڑھیں
قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی زبیر بلوچ کو قتل کردیا گیا
فیصل آباد میں پاکستان کبڈی ٹیم کے ممتاز کھلاڑی زبیر بلوچ کو قتل کردیا گیا۔ قومی کبڈی ٹیم کے ممتاز کھلاڑی زبیر بلوچ پاکستان آرمی کی نمائندگی کرتے تھے، انہیں آج نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ اس سے فیصل آباد کے قریب کوکیاں والا میں 4 روز قبل جھگڑے کے مزید پڑھیں