لاہور (نمائندہ خصوصی)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل کپ ٹی ٹوئنٹی سیکنڈ الیون کے دوسرے روز سدرن پنجاب اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں سدرن پنجاب نے ذین عباس کے ناقابل شکست 90 رنز کی بدولت ناردرن کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ سدرن پنجاب نے 148 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ڈیفنس ڈے کک باکسنگ ٹورنامنٹ کا آغاز
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)2روزہ ڈیفنس ڈے کک باکسنگ ٹورنامنٹ کا آغاز گذشتہ دنوں Z.K انٹر نیشنل کک باکسنگ اکیڈمی ڈسٹرکٹ ملیر میں کیا گیا کراچی کے 6 ڈسٹرکٹ کے فائٹر ز کے درمیان مختلف کیٹگریز میں مقابلے ہوئے۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی P.K.B.F کے نائب صدر سید عابد علی تھے جبکہ ان کے ساتھ مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ ، خیبر پختونخوا نے بلوچستان کو شکست دیدی
خیبرپختونخواہ اوربلوچستان کے درمیان کھیلے گئے میچ کا ایک منظر ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے پانچویں میچ میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دیدی۔ خیبرپختونخوا نے 153 رنز کا ہدف 16.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ خیبرپختونخوا کے اوپنرز محمد مزید پڑھیں
سکینڈ الیون ٹی ٹوئنٹی، سندھ اوربلوچستان کے درمیان کھیلے گئے میچ کا ایک منظر
قاضی امتیاز نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی کپ میں دانش خان کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیتے ہوئے
نیشنل ٹی 20 کپ: نوجوان کھلاڑی سلیکٹرز کی نظروں میں
نیشنل ٹی 20 کپ میں دھماکے دار انٹری کرنے والے نوجوان کرکٹرز کو دورہ زمبابوے سے قبل سلیکٹرز کی نظروں میں آگئے۔ نیشنل ٹی 20 کپ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوان کرکٹرزعبداللہ شفیق، ذیشان اشرف اور ذیشان ملک کو قومی کرکٹ ٹیم کی اگلی آزمائش زمبابوے سے ہوم سیزیز کیخلاف ہوم سیریز مزید پڑھیں
نیشنل ٹی 20 کپ: سینٹرل پنجاب نے اپنا پہلا میچ جیت لیا
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی 20کپ کے دوسرے میچ میں سینٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سینٹرل پنجاب نے ٹی 20کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے 20 سالہ عبداللہ شفیق کی دھواں دھار سنچری کی بدولت 201 رنز کا ہدف 7 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ سدرن پنجاب نے مزید پڑھیں
حفیظ، ملک سمیت 6 کرکٹرز نے پی سی بی کا کنٹریکٹ ٹھکرادیا
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ، کامران اکمل، شعیب ملک اور وہاب ریاض سمیت 6کرکٹرز نے پی سی بی کے مجوزہ کنٹریکٹ کو ٹھکرادیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ، کامران اکمل، شعیب ملک اور وہاب ریاض سمیت 6کرکٹرز نے پی سی بی کے مجوزہ کنٹریکٹ کو ٹھکراتے ہوئے صرف ایک ماہ کے معاہدے پر مزید پڑھیں
نیشنل ٹی20 کپ: سندھ کو 2رنز سے شکست، بسم اللہ خان بہترین کھلاڑی قرار
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی 20کپ کے سنسنی خیز مقابلوں میں بلوچستان نے سندھ کو 2 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز کا ہدف دیا جبکہ 181 رنز کے تعاقب میں عمید آصف کی شاندار مزید پڑھیں
نیشنل ٹی 20 کپ: کئی کھلاڑیوں نے پی سی بی کےڈومیسٹک کنٹریکٹ کو ٹھکرا دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی بےجا پابندیوں سے بیزار قومی کرکٹرز نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کو ٹھکرا کر ایک کے ماہ عارضی معاہدے پر اکتفا کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کی بےجا پابندیوں کے باعث کچھ کرکٹرز نے پی سی بی کے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کو ٹھکرا دیا ہے ،انہوں کہا ہے مزید پڑھیں