اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈئیر ئر (ر)خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے ہم نادرن، ، گلگت اور کشمیر کے علاقوں میں بھی ٹیلنٹ ہنٹ کی تلاش اور اس کے قومی ہاکی تک رسائی کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کررہے ہیں۔ پیر کو بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نوٹنگھم شائر نے دوسری مرتبہ وائٹالٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
برمنگھم (جسارت نیوز) کپتان ڈینیئل کرسچن کی شاندار آل رائونڈ کارکردگی کی بدولت نوٹنگھم شائر نے وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نوٹنگھم شائر کی ٹیم نے فائنل میچ میں سرے کی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ڈینیئل کرسچن نے چار وکٹیں حاصل کرنے کے مزید پڑھیں
انڈر19 کھلاڑیوں کے پہلے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آگئیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر19 اسکواڈز میں شامل 119 کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے پہلے کوویڈ 19۔ ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ ان تمام افراد کے کووڈ۔ 19 ٹیسٹ 3 اکتوبر کو لیے گئے تھے۔ نوجوان کرکٹرز اور ان کے و الدین کی آسانی کیلیے پی سی بی نے ان 119 مزید پڑھیں
پی سی بی نے آئی سی سی پینلز کیلئے میچ آفیشلز نامزد کر دیے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کیلیے آئی سی سی پینلز کے لیے اپنے میچ آفیشلز نامزد کردئیے ہیں۔پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر علی نقوی اور پروفیسر جاوید ملک کو آئی سی سی پینل برائے انٹرنیشنل میچ ریفریز جبکہ احسن رضا، آصف یعقوب، راشد ریاض وقار اور شوزب رضا کو بطور آئی مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ شاہین اور حفیظ نے خیبر پختونخوا کو فتح دلادی
ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے محمد حفیظ اور فخرزمان کے درمیان 100 رنز کی عمدہ شراکت کی بدولت سندھ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ۔ خیبرپختونخوا نے 184 رنز کا ہدف 6 گیندیں قبل 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل مزید پڑھیں
یقین ہے دنیا کی ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی،وسیم خان
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان کو یقین ہے کہ آئندہ 2 سال میں دنیا کی ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی ۔وسیم خان نے مداحوں پر بھی زور دیا کہ وہ بھارت کے خلاف دوطرفہ سیریز کھیلنے کے بارے میں فکر کرنا چھوڑ دیں کیونکہ موجودہ سیاسی مزید پڑھیں
کوئٹہ گللیڈی ایٹر پی ایس ایل میں بلوچستان کو نمائندگی دے ،سینیٹ کمیٹی
اسلام آباد (جسارت نیوز )سینیٹ کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات نے کہا ہے کہ اگر پاکستان سپر لیگ میں بلوچستان کے کھلاڑیوں کو نمائندگی نہ دی گئی تو انہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کانام استعمال نہیں کرنے دیں گے ۔کمیٹی نے پی سی بی چیئرمین احسان مانی کی اجلاس میںعدم شرکت پر شدید برہمی مزید پڑھیں
دوسری عفیف ٹرافی سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دوسری عفیف ٹرافی سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے 7 ویں روز کے نتائج کے مطابق، نمیر شمسی نے مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں ریان جواد کو 6-2, 6-1 سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوائلی فائی کر لیا۔ انڈر17سنگلز کے سیمی فائنل مقابلے میں اشر میر نے اشر صدیقی مزید پڑھیں
قومی ٹی 20 کپ ،آج کا پروگرام
ملتان(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی 20 کپ کے مزید دو میچز آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔ پہلے میچ میں بلوچستان کا مقابلہ سدرن پنجاب سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ نادرن اور سندھ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، ایونٹ کے میچز 30 ستمبر سے 6 مزید پڑھیں
سعودی کرکٹ ،ڈبلیو پی سی اے نے نمائشی میچ جیت لیا
جدہ:سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن کے تحت کھیلے گئے نمائشی میچ کے موقع پر ٹیم کا مہمان خصوصی اورآفیشلز کے ساتھ گروپ فوٹو جدہ (سید مسرت خلیل۔نمائندہ خصوصی) سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن (ایس اے سی ایف) کے تحت ویسٹرن کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈبلیو پی سی اے) کی زیر نگرانی 90 ویں سعودی عرب کا قومی دن مزید پڑھیں