راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سینٹرل پنجاب فرسٹ الیون نے آسان مقابلے کے بعد ناردرن کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز راولپنڈی میں ہوگیا جہاں ناردرن ایریاز کے ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 165رنز بناے تھے، ناردرن کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان میں کرکٹ کا اللہ ہی حافظ ہے،جاوید میاں داد
لاہور(جسارت نیوز)سابق کپتان جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ جو بھی کچھ کرے اس میں مداخلت نہیں کرنا چاہتا، وقت خود صیح اور غلط کا فیصلہ کردے گا، یہ لوگ جو بھی کررہے ہیں اللہ کرے سب چیزیں اچھی ہوں۔جمعہ کولاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عظیم بلے باز نے کہا مزید پڑھیں
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ،یوگنڈا اور ایتھوپین ایتھلیٹ کے ورلڈ ریکارڈ
ویلنشیا(جسارت نیوز)ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں یوگنڈا کے جوشوا شپیتی نے 10ہزار میٹر ریس میں اور خواتین کے ایونٹ میں ایتھوپیا کی لیسنبیٹ نے 5 ہزار میٹر ریس میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔اسپین کے شہر ویلنشیا میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے جوشوا شپیتی نے 10 ہزار میٹر ریس مزید پڑھیں
پی سی بی کی مصباح الحق اور اظہر علی کو محتاط رہنے کی ہدایت
اسلام آباد(جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کا معاملہ حل ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق اور اظہر علی کی گذشتہ 3 روز کے دوران پی سی بی عہدیداران سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور اظہر علی نے چیئرمین احسان مانی مزید پڑھیں
ٹی10کرکٹ لیگ28 جنوری سے 6فروری ابوظہبی میں ہوگی
ابوظہبی(جسارت نیوز)آئی پی ایل کی وجہ سے ابوظہبی ٹی10لیگ کوری شیڈول کردیا گیا تاہم اب نومبر کے بجائے آئندہ سال جنوری میں آغاز ہوگا۔انڈین لیگ کی یواے ای منتقلی سے قبل ٹی 10 ایونٹ کے منتظمین کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ19ستمبر کو شروع ہونا تھا، آئی پی ایل10نومبر کو ختم ہوگی تاہم مزید پڑھیں
رکی پونٹنگ کی گیند سے قبل نان اسٹرائیک کریز چھوڑنے پر 10رنزپنالٹی کی تجویز
دبئی(آئی این پی)سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کو بولرز کی جانب سے گیند کرنے سے قبل نان اسٹرائیک بیٹسمین کے کریز چھوڑنے پر 10 رنزپنالٹی کی تجویز دے دی۔دہلی کیپیٹلز کے ایشون نے حریف پلیئر ایرون فنچ کو گیند سے قبل کریز سے کافی آگے جانے پر مینکڈ تو مزید پڑھیں
فرنچ اوپن ، کولمبین جوڑی کو سیمی فائنل میں شکست
پیرس (جسارت نیوز):برازیل کے ٹینس اسٹار برونو سواریز اور ان کے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے میگا ایونٹ کے مینز ڈبلز سیمی فائنل میچ میں جان سباسٹین اور رابرٹ فاراح پر مشتمل کولمبین ٹاپ سیڈڈ جوڑی کو شکست مزید پڑھیں
فرانس کے ارنا ڈ ڈامیر نے اٹالیہ سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ جیت لیا
روم(جسارت نیوز)فرانسیسی سائیکل سوار ارناڈ ڈامیر نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 103واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کے چھٹے مرحلے میں سائیکل سواروں نے مزید پڑھیں
بے گھر شہری کو ہراساں کرنے کا واقعہ، محمد صلاح مدد کیلیے پہنچ گئے
قاہرہ(آئی این پی)مصر کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے بے گھر شخص کو 100پائونڈز کی رقم دی اور انہیں ہراساں کرنے والوں کی سرزنش بھی کی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مصری فٹبالر محمد صلاح نے بے گھر شہری کو ہراساں کرنے والے نوجوانوں کو گاڑی سے اتر کر ڈانٹا اور پھر بے مجبور شخص مزید پڑھیں
ایک خواب کی تعبیر نے شاہد آفریدی کی تقدیر بدل دی
کراچی: ایک خواب کی تعبیر نے شاہد آفریدی کی تقدیر بدل دی جب کہ نیروبی میں نیند میں جو دیکھا 2 روز بعد میدان میں ویسا ہی کردکھایا۔ شاہد خان آفریدی دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو اپنی ہارڈ ہٹنگ سے محفوظ کرکے انٹرنیشنل کیریئر کو الوداع کہہ چکے، وہ اب صرف چند گنی چنی مزید پڑھیں