پیرس (جسارت نیوز): برازیل کے ٹینس سٹار برونو سواریز اور ان کے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے میگا ایونٹ کے مینز ڈبلز سیمی فائنل میچ میں جان سباسٹین اور رابرٹ فاراح پر مشتمل کولمبین ٹاپ سیڈڈ جوڑی کو مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھیلتے وقت ملکی ریکارڈ بننے کا انداز� ن�یں تھا، خوشدل
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سنسنی خیز مقابلوں میں چھکے چوکوں کی برسات جاری ہے۔ ایونٹ کے 9اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں سدرن پنجاب نے 217 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے ایونٹ کی رنگینی کو چار چاند لگادیے۔میچ میں مزید پڑھیں
کورنگی اسپورٹس Ù�یسٹیول ،اÙ�تتاØÛŒ کرکٹ میچ کیلیے ٹیموں کا اعلان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے کورنگی اسپورٹس فیسٹیول جس کا افتتاح 17اکتوبر کو 3بجے دن راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کورنگی نمبر 5پر ہوگا ،اس موقع پر افتتاحی کرکٹ میچ کے لیے ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی شہریار گل نے انٹرنیشنل کرکٹر سعید آزاد کی مشاورت سے کھلاڑیوں کے ناموں مزید پڑھیں
نسیم شا� قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار �وگئے
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )سنٹرل پنجاب کے فاسٹ بولر نسیم شاہ گروئن (پٹھوں)میں تکلیف کی شکایت کے باعث نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔نسیم شاہ کی جگہ وقاص مقصود کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ نسیم شاہ اب نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں رپورٹ کریں گے جہاں موجود پی سی بی کا میڈیکل مزید پڑھیں
زمبابوے کیخلا� سیریزملتان سے لا�ور منتقل کرنے پر غور
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں کرکٹ اخراجات کا بل پی سی بی کا دل کھٹا کرگیا جب کہ بورڈ نے میچز ہی لاہور منتقل کرنے پر غور شروع کردیا۔پی ایس ایل میچز اور قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے کی میزبانی ملتان نے کی تھی، اب وہاں کے کمشنر نے 15 کروڑ 17 لاکھ روپے مزید پڑھیں
سیا� رنگت کے باعث معاوض� اور کم ا�میت دی گئی، سیرینا ولیمز
نیویارک(آئی این پی)معروف امریکی ٹینس اسٹار 39 سالہ سیرینا ولیمز کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھی دیگر سیاہ فام افراد کی طرح نسلی تعصب کا سامنا کیا ہے اور انہیں بھی سیاہ رنگت کے باعث نہ صرف کم اہمیت دی گئی بلکہ انہیں معاوضہ بھی کم دیا گیا۔ سیرینا ولیمز نے معروف فیشن میگزین مزید پڑھیں
بدر Ø§Ù„ØØ³Ù† اسپورٹس کمپلیکس کھنڈرات میں تبدیل
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ڈی ایم سی سینٹرل کی جانب سے قائم انڈور اسپورٹس کمپلیکس بدرالحسن فاروقی اسپورٹس کمپلیکس گول مارکیٹ ناظم آباد میں شہر کے نوجوانوں کے لئے بہترین صحت مندانہ سرگرمیوں کا مرکز تھا،جس نے کراچی،سندھ اور پاکستان کو کھیلوں کے لئے بے پناہ نوجوان پلیئرز فراہم کئے جنہوں نے مزید پڑھیں
لاجسٹک لائنز نے نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی کے �ائنل میں جگ� بنا لی
نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ، مہمان خصوصی ارشد حسین ،سلمان میمن کو ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں لاجسٹک لائنزنے باآسا نی چھ وکٹوں سے آرایم جی ماروکس کوشکست دے کر جیت مزید پڑھیں
اویس ضیاء کی 92 رنز نے بلوچستان کو کامیابی دلا دی
راولپنڈی:خیبرپختونخوا کے بلے باز شعیب ملک بلوچستان کیخلاف شاٹ کھیلتے ہوئے،فاتح ٹیم کے اویس ضیاء نصف سنچری بنانے پر داد وصول کررہے ہیں راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)بلوچستان نے اوپنر اویس ضیاء کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ملتان کی شکست بدلہ چکا دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے مزید پڑھیں
فٹبال لیگ ‘بی’ ڈویژن میں ہما کلب نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن لیگ بی ڈویڑن میں جمعہ کو کھیلے گئے میچز میں ہما فٹبال کلب نے ینگ اتفاق کلب کے خلاف 6 گول اسکور کیے جبکہ گوادر پورٹ اتھارٹی نے خسارے میں جانے کے باوجود پاکستان ریلویز کو چاروں شانے چت کردیا۔ میچ کے مرد میدان ہما کلب کے خلیق الزمان رہے مزید پڑھیں