قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اپنی ایک برس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ دورہ انگلینڈ سے وطن واپس آنے کے بعد پریس کانفرنس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ کووڈ 19 کی صورت حال میں یہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ڈومیسٹک سیزن میں کرکٹرز کی آمدنی کا تخمینہ جاری
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن میں کرکٹرز کی آمدنی کا تخمینہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق کی اے پلس کٹیگری میں شامل کھلاڑی کی آمدن 30 لاکھ روپے سے زائد ہوگی۔ اے پلس کیٹگری میں شامل10کھلاڑی ایک سال تک ڈیڑھ لاکھ روپے رقم ماہوار معاوضہ وصول کریں گے۔اس کٹیگری میں شامل کھلاڑیوں مزید پڑھیں
انگلینڈ نے آسٹریلیا سے ٹی ٹوئنٹی نمبرون پوزیشن چھین لی
دبئی(جسارت نیوز)انگلینڈ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبرون پوزیشن پر براجمان ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کوچھ وکٹ سے ہرا کر نہ صرف سیریز اپنے نام کر لی بلکہ ٹی 20کی رینکنگ میں پہلے نمبر پرآگیا ہے ۔انگلینڈ کوآسٹریلیا پر 12پوائنٹس کی برتری مزید پڑھیں
مصباح نے دورہ انگلینڈ میں ناکامی کا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کم چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ انگلینڈ کے دوران قومی ٹیم کی ہار کا ملبہ کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر ڈال دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کم چیف سلیکٹر نے لاہور میں پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے کہا کہ دورہ انگلینڈ انتہائی ضروری تھا اور جب مزید پڑھیں
محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ماہانہ تنخواہ کی آفر ٹھکرادی
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر رکن آل رائونڈر محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی آفر ٹھکرادی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سینٹرل کنٹریکٹ سے بیدخل محمد حفیظ کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ کے دھارے میں لانے کی کوشش کرتے ہوئے سابق کپتان کو ایک لاکھ روپے سے زائد کا ماہانہ مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپکس وبائی بیماری کے باوجود آئندہ سال ہوں گے، جان کوٹس
سڈنی (جسارت نیوز) ٹوکیو گیمز کے لئے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے کوآرڈینیشن کمیشن کے سربراہ جان کوٹس نے کہا ہے کہ ٹوکیو میں ملتوی ہونے والے اولمپکس کورونا وائرس کی وبائی بیماری کے باوجود آئندہ سال ہوں گے۔جان کوٹس نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایاکہ اولمپکس کو عالمی جنگوں کے مزید پڑھیں
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین آخری ٹی 20 آج کھیلا جائے گا
سائوتھمپٹن(جسارت نیوز) آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین3 ٹی ٹوئنٹی میچز پرمشتمل سیریز کا تیسرا ٹی 20 آج سائوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان انگلینڈ کو سیریز میں 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا 3 ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے روایتی حریف انگلینڈ کے دورے پر ہے جہاں آسٹریلیا مزید پڑھیں
پی سی بی نے عدالتی جنگ جیت لی، شکیل شیخ کی اپیل مسترد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ کے سابق رکن اور اسلام آباد ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر شکیل شیخ کی پی سی بی کے خلاف چیمبر اپیل مسترد کردی۔ شکیل شیخ اور نعمان بٹ نے 2 جون کو پی ایس ایل میں لائیو اسٹریمنگ مزید پڑھیں
یوم دفاع پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ لیاری لیبر ویلفیئر نے میدان مارلیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن اور سائوتھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن یوم دفاع پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ میں لیاری لیبر ویلفیئر سینٹر کے باکسرز نے مجموعی طور پر زیادہ گولڈ میڈل حاصل کرکے فاتح ٹرافی اپنے نام کر لی‘ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سندھ اولمپک ایسو مزید پڑھیں
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کارکردگی پر افسوس ہے،مصبا ح الحق
لاہور(جسارت نیوز)چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نا جیتنے پر افسوس ہے،30 کھلاڑی تیاری کے بغیر گئے تھے، اس کے باوجود مجموعی طور پر کارکردگی قدرے بہتر ہی رہی ، ہر چیز میں بہتری کی گنجائش ہوتی ہے مجموعی طور پر اپنے مزید پڑھیں