انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے کورونا وائرس کے باوجود پاکستان کی آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ایک ایسے ماحول میں انگلینڈ آمدکہ جب یہاں کوویڈ19 کی وباء پھیل رہی تھی، یقیناًایک قابل ستائش عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سیریز کے دوران پاکستان نے بہت مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی
ساؤتھ ہمپٹن: انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزکے آخری ٹیسٹ میچ میں سنچری اسکور کرنے والے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی ہوگئی۔ ساؤتھ ہمپٹن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں اظہر علی نے کیرئیر کی 17ویں سنچری اسکور کی ، جس کے مزید پڑھیں
بلوچستان سائیکل ریس کا انعقاد، عبدالواحد کی پہلی پوزیشن
کوئٹہ (جسارت نیوز) بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کی مناسبت سے سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا، کورونا وائرس کی صورتحال کے بعد ایک عرصے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں ایک شاندار آغاز کیا گیا ، سائیکل ریس کا آغاز معروف کاروباری و سماجی شخصیت حاجی میراں جان ترین نے نواںکلی بائی مزید پڑھیں
ایشین بریڈمین ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکبادکا سلسلہ جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ایشین بریڈمین ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر اسپورٹس حلقوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے، وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ اور سیاحت پنجاب رائے تیمور خان بھٹی نے لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں مزید پڑھیں
اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں 6ہزاررنز بنانے والوں میں شامل
(فیصل فیچرز/سید پرویز قیصر) پاکستان کے اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں6 ہزار رنزبنانے والے بلے بازوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف ساوتھمٹن میں تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن اپنی آئوٹ ہوئے بغیر141 رنز کی اننگ کی دوران ایسا کیا۔دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے اظہر مزید پڑھیں
گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس 25اکتوبر سے ہوگی
ڈبلن (جسارت نیوز) آئرلینڈ کے سائیکلسٹ نیکولس روچے کی ٹور ڈی فرانس اور گیرو ڈی اٹالیہ ریس 2020ء کے لئے ٹیم ا سنویب میں شمولیت کی تصدیق کر دی گئی۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 29 اگست سے شروع ہو رہی ہے اس سے قبل ریس کو کورونا وائرس کی وجہ سے موخر کر دیا مزید پڑھیں
مشعا ل عمران اورعبدالرافع گرے بیلٹ حاصل کرنے میں کامیاب
لاہور( جسارت نیوز) لا ہور ڈویژن ٹرڈیشنل شوتوکان کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیو فرینڈز مارشل آرٹس کراٹے سینٹر لاہورکی’ ’بیلٹ پروموشن ‘ ‘ تقریب منعقدہوئی جس میں دی انٹر نیشنل اسکول آف شو ئفات لاہور کے طلبہ اور ہونہار کراٹے کھلاڑی مشعال عمران اور عبدالرافع عمران گرے بیلٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو مزید پڑھیں
بائرن میونخ چھٹی مرتبہ یوئیفاکپ کا ٹائٹل جیت لیا
لزبن (جسارت نیوز) بائرن میونخ نے چھٹی مرتبہ یوئیفا فٹ بال چیمپئنز لیگ جیت لی، فاتح ٹیم نے انتہائی سخت مقابلے کے بعد پیرس سینٹ جرمین کو 1-0 گول سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا، کنگسلی کومن نے بائرن میونخ کی طرف سے واحد گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار مزید پڑھیں
پاکستان نومبر میں بین الاقوامی اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن نے پاکستان کو نومبر میں بین الاقوامی چمپئین شپ کرانے کی اجازت دے دی۔کھیلوں کی دنیا سے پاکستان کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان اسکواش فیڈریشن نے بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی ملنے کی تصدیق کر دی۔ چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا مزید پڑھیں
عمران خان نے کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے کچھ نہیں کیا،عامر خان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا بولٹن میں خبر رساں ادارے کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے پچھلی حکومت میں نواز شریف نے ہماری مدد کی تھی جب کہ موجودہ حکومت نے باکسنگ کے علاوہ باقی تمام ا سپورٹس کی سرگرمیوں کو مزید پڑھیں