سابق کرکٹر مدثر نذر پی سی بی پر برہم

سابق ٹیسٹ کرکٹ مدثر نذر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ کی پالیسیاں سمجھ سے باہر ہیں، بہتری کے بجائے معاملات خراب کیے جارہے ہیں۔ پی سی بی اکیڈمیز اور گیم ڈویلپمنٹ کے سا بق ڈائریکٹر مدثر نذر نے کہا کہ جو ٹی وی چینلز پر بول مزید پڑھیں

پی سی بی کا عمراکمل کی سزا میں کمی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت سے رجوع

لاہور: پی سی بی نے عمراکمل کی سزا میں کمی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسرسلمان نصیر کے مطابق یہ فیصلہ خاصا مشکل اور تکلیف دہ تھا لیکن اس بار ہم نے سوچا کہ ایسا کرنا ضروری تھا۔ اینٹی کرپشن ٹربیونل نے عمراکمل کے خلاف اسپاٹ مزید پڑھیں

کامران اکمل کا پی ایس ایل کے بقیہ میچز جلد یقینی بنانے کا مطالبہ

وکٹ کیپر کامران اکمل نے پی ایس ایل میچز کے بقیہ میچز جلد یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ ایس اوپیز کے ساتھ کرکٹ کا آغاز اب پاکستان میں کردینا چاہیے، کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہمیں خود بھی احتیاط کرنا ہوگی، یقین ہے مزید پڑھیں

بائرن میونخ کی ٹیم 11ویں مرتبہ یوئیفا فٹ بال چیمپئنز کے فائنل میں پہنچ گئی

لزبن (جسارت نیوز) بائرن میونخ کی ٹیم 7 سال بعد 11ویںمرتبہ یوئیفا فٹ بال چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ فاتح ٹیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد لیون کی ٹیم کو 3-0 گول سے ہرا کر ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ سارج ڈیوڈ گنابرے نے2 جبکے رابرٹ لیوانڈوسکی نے ایک گول مزید پڑھیں

جیسن گلیسپی جنوبی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نامزد

کینبرا (اسٹاف رپوٹر) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور موجودہ سسیکس ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو2 ون ڈے کپ اور ملکی ٹورنامنٹ شیفیلڈ شیلڈ کے لئے جنوبی آسٹریلیا کا ہیڈ کوچ نامزد کر دیا گیا ۔ جیسن گلیسپی جنوبی آسٹریلیا میں جیمی سائڈونز کی جگہ ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ جیمی مزید پڑھیں

فیفا کو کورونا کی وجہ سے آمدنی میں 120ملین ڈالر کمی کا خدشہ

جنیوا(جسارت نیوز) فیفا کو کورونا وائرس کی وجہ سے آمدنی میں 120ملین ڈالر کمی کا خدشہ ہے۔فیڈرل انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن کو کورونا وائرس کی وجہ سے آمدنی میں 120ملین ڈالر کمی کا خدشہ ہے۔ البتہ اسے یہ بھی یقین ہے کہ 22-2019دورانیے کے دوران متوقع منافع حاصل کرنے میں کامیاب رہے گی۔فیفا کو آئندہ مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی، میلان اورجورڈنز کی ٹیم میں واپسی

لندن (جسارت نیوز) بلے باز ڈیوڈ میلان اور فاسٹ بولر کرس جورڈن کو انجری مسائل سے چھٹکارا پانے کے بعد پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے انگلینڈ کی 14 رکنی ا سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ ڈیوڈ میلان پنڈلی کی تکلیف کے باعث آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے محروم ہوگئے مزید پڑھیں

قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز برابر کرنے ہدف بنائے،رمیز راجا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستانی ٹیم سے کہا ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میں جارحانہ حکمت عملی اپناتے ہوئے سیریز برابر کرنے کا ہدف بنائیں، تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری ٹیسٹ آج جمعہ کو سائوتھمپٹن میں شروع ہورہا ہے، انگلینڈ نے پہلا مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ ضرورہارے،مگرکرکٹ اچھی کھیلی،اظہر علی

سائوتھیپٹن(جسارت نیوز)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی سائوتھمپٹن میں فتح کیساتھ سیریز برابر کرنے کیلیے پر عزم ہیں۔قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا کہ پلیئرز کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے، پہلا ٹیسٹ ہارے لیکن اچھی کرکٹ کھیلی، پچ دیکھ کر الیون کا فیصلہ کریں گے، فاسٹ بولرز نوجوان لیکن باصلاحیت ہیں، تجربہ کھیلنے سے مزید پڑھیں

سائوتھیمپٹن میں پاکستانی ٹیم سیریزکا دوسراٹیسٹ کھیلے گی

سید پرویز قیصر پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ سائوتھیمپٹن کے دی روز بال میدان پر آج سے شروع ہوگا۔ پاکستان کا اس میدان پر یہ دوسرا ٹیسٹ ہوگا ۔ انگلینڈ نے اس میدان پر ابھی تک جوپانچ ٹیسٹ کھیلے ہیں اس میں دو میں اسے مزید پڑھیں