لاہور(جسارت نیوز) پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن نے ہاکی اولمپئین نوید عالم پر 10 سال کی پابندی لگادی۔ سیکریٹری پنجاب ہاکی ایسوسی کرنل (ر)آصف ناز کھوکھر کے مطابق 17 اگست کو پنجاب ہاکی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں یہ پابندی لگائی گئی، پابندی لگانے کا فیصلہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے کونسل اراکین مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آئی پی ایل ہوسکتا ہے،پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیوں نہیں ،کامران اکمل
لاہور(جسارت نیوز)وکٹ کیپر کامران اکمل نے پی ایس ایل میچز کے بقیہ میچز جلد یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ پی سی بی اکتوبر یا نومبر میں پاکستان سپرلیگ کے باقی 4 میچزکی پلاننگ کرے، انٹر نیشنل کرکٹ کیلئے تیار رہتا ہوں، پرفارمنس دینے کے باوجود قومی ٹیم میں نہیں تو اس مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
سائوتھیمپٹن(جسارت نیوز)آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل سے ایجز بال سائو ہیمپٹن میں شروع ہوگا۔ یاد رہے کہ انگلینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دیکر 1-0کی برتری حاصل کر رکھی ہے جبکہ دوسرا میچ بارش مزید پڑھیں
محمد یوسف بیٹنگ اور عبدالرزاق آل رائونڈرز کی رہنمائی کرینگے
لاہور(جسارت نیوز)پی سی بی نے ہائی پرفارمنس سینٹر او ر صوبائی ٹیموں کیلئے کوچز کے ناموں پر مشاورت مکمل کرلی، جلد اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق ہائی پرفارمنس سینٹر اور صوبائی ایسوسی ایشنز کے کوچز کیلئے ٹیسٹ کرکٹرز کی تقرری کی گئی ہے ، ہیڈ آف پلیئر ڈویلپمنٹ ثقلین مشتاق ، محمد یوسف اور عبدالرزاق مزید پڑھیں
پاکستان جا کر کھیلنا پسند کروںگا، جو روٹ
ساؤتھمپٹن (جسارت نیوز ) انگلش ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان جا کر کھیلنا پسند کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کا دورہ کرنا پسند کروں گا۔ مزید پڑھیں
سائوتھیمٹن ٹیسٹ ڈرا، انگلینڈ کو 1-0سے برتری حاصل
کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا، میزبان ٹیم کو 3 میچوں کی سیریز میں1-0 کی برتری حاصل ہے، بارش کے باعث میچ کے آخری روز صرف 38 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا، انگلش ٹیم نے پاکستان کی پہلی اننگز 236 رنز کے جواب مزید پڑھیں
عمر اکمل کی سزا کا معاملہ،پی سی بی نے عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے عمراکمل کی سزا میں کمی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا۔پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسرسلمان نصیر کے مطابق یہ فیصلہ خاصا مشکل اور تکلیف دہ تھا لیکن اس بار ہم نے سوچا کہ ایسا کرنا ضروری تھا۔ اینٹی کرپشن ٹربیونل نے عمراکمل کے خلاف مزید پڑھیں
ـ8ویں کیریبیئن پریمیئر لیگ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے
کنگسٹن( جسارت نیوز) 8ویںکیریبیئن پریمیئر لیگ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں جمیکا تلاواز کا مقابلہ سینٹ لوسیا زوکس سے ہوگا، جمیکا تلاواز کی ٹیم رومین پائول کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکے سینٹ لوسیا زوکس کی کپتانی ڈیرن سمی کریں گے۔ دوسرے میچ میں گیانا ایمیزون واریئرز اور مزید پڑھیں
الصغیر ہاکی کلب کے 35سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد
کراچی( اسٹاف رپورٹر )الصغیر ہاکی کلب کے سینئرز، ویٹرنز اور جونیئر کھلاڑیوں کے اعزاز میں الصغیر ہاکی کلب کے سابق کپتان و سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی مبشر مختار کی رہائش گاہ پرایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیاگیا، اس یاد گار تقریب میں نارتھ کراچی یونین کونسل 4کے چیئر مین راحت حسین نے بھی خصوصی طور مزید پڑھیں
وقاریونس نے ڈے نائٹ ٹیسٹ کرکٹ کی حمایت کردی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے ڈے نائٹ ٹیسٹ کرکٹ کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ میں ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ تبدیلیوں کے حق میں نہیں۔انہوں نے گزشتہ روز آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ بارش سے متاثرہ میچز پر کوئی شکوہ نہیں کر سکتے ،انگلینڈ میں کرکٹ کھیلنی ہو مزید پڑھیں