سائوتھیمپٹن (جسارت نیوز) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے روز بائول، سائوتھمپٹن میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ تیسرا ٹیسٹ جیتنے کی صورت میں فاتح مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آسے قومی ٹیم فتح کیلئے پر عزم
اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستقبل کو پیش نظر رکھتے ہوئے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر اور ڈومیسٹک سیزن 2020-21ء کیلئے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے لیے نئے خیالات اور حکمت عملی کے حامل کوچنگ لائن اپ کا اعلان کر دیا ہے جس کا مقصد ایک فاتحانہ ماحول بنانے کے لئے کوچنگ کے معیاری مزید پڑھیں
قومی فاسٹ بولر محمد عباس انگلینڈ میں بہترین بولر قرار
ساؤتھمپٹن (جسارت نیوز) سال 2018ء کے آغاز سے لے کر اب تک انگلینڈ میں پچاس اوورز سے زائد بولنگ کرنے والوں میں تیس سالہ فاسٹ بولر محمد عباس کی اوسط( 15.93) اور اکانومی ریٹ( 2.34) سب سے بہتر ہے۔اب تک اس سیریز کے دومیچوں میں 45 اوورز کرنے والے فاسٹ بولر محمد عباس نے اپنی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ میں کرپشن کے دھندے کی کہانی: بڑے بڑے سٹارز پر الزام
شفقنا اردو:پاکستان کے سابق کپتان اور میچ فکسنگ کے الزامات کے تحت کرکٹ سے تاحیات پابندی کا شکار سلیم ملک نے ایک مرتبہ پھر ایک پریس کانفرنس کی ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے ایک اور سابق کپتان راشد لطیف سے متعلق کچھ پرانے اور کچھ نئے الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ راشد مزید پڑھیں
اظہر محمود انگلش ٹی ٹوئنٹی بولرز کو تربیت فراہم کریں گے
لندن (آئی این پی)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے اظہر محمود کی بطور کوچ خدمات حاصل کرلیں۔میزبان ملک کی سلیکشن کمیٹی نے 3 میچز کیلئے 14رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ منتخب کھلاڑیوں میں آئن مورگن(کپتان)، معین علی، جونی بیئر سٹو، ٹام بینٹم، سام بلنگز، ٹام کیورن، جو ڈینلی، لیوس گریگوری، مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،عادل رشید کی انگلش ٹیم میں شمولیت کا امکان
سائوتھمپٹن(جسارت نیوز)عادل رشیدکی انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا امکان ہے۔ لیگ اسپنر انگلش وائٹ بال ٹیم کے مستقل رکن ہیں۔ انہوں نے دو ہزار پندرہ میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیوکیا اور جنوری دو ہزار انیس میں آخری ٹیسٹ کھیلا۔ انگلش چیف سلیکٹر ایڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ عادل رشید ریڈ بال کنٹریکٹ مزید پڑھیں
آئی پی ایل، ٹائٹل اسپانسر شپ حقوق آدھی رقم 222کروڑمیں فروخت
ممبئی(جسارت نیوز) فینٹسی گیمنگ پلیٹ فورم نے آئی پی ایل کے 13ویں ایڈیشن کے ٹائٹل حقوق 222کروڑ روپے میں خرید لیے۔لیگ کے چیئرمین برجیش پٹیل نے کہاکہ فینٹسی گیمنگ پلیٹ فورم نے سب سے زیادہ 222کروڑ روپے کی بڈ سے ٹائٹل اسپانسرشپ حقوق جیتے، چینی کمپنی کے دستبردار ہونے کی وجہ سے آئی پی ایل مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کا 15سال سے بند لائبریری کھولنے کا اعلان
پشاور(جسارت نیوز)خیبرپختونخواکے علاقے ٹانک میں 15 سالوں سے بند لائبریری کھولنے کی ذمہ داری کرکٹر شاہد آفریدی اٹھا لی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر ٹانک میں 15 سالوں سے بند پبلک لائبریری کی حالت زار دیکھی تو انہوں نے کہا کہ اسے لائبریری کی حالت کر بہت دکھ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کو خراب کرنے والا راشد لطیف ہے،سلیم ملک
لاہور(آئی این پی)سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پی سی بی میں جواب جمع کر انے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15 روز میں پی سی بی نے جواب نہ دیا تو دوسرے آپشنز پر عمل کروں گا، تمام دستاویزات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔واضح رہے کہ سلیم ملک آئی سی سی مزید پڑھیں
کریبین پریمئر لیگ ، باربا ڈوس ٹریڈنٹس کی سب سے چھوٹی کامیابی
سید پرویز قیصر کریبین پریمئر لیگ کے 2020کے سیزن کی شروعات کافی سنسنی خیر رہی۔پہلے میچ میں ٹرینڈاد اینڈ ٹوباگو نائیٹ رائیڈرس نے گیانا آمیزن واریرس کے خلاف4 وکٹ سے کامیابی حاصل کی جبکے دوسرے میچ میں بارباڈوس ٹریڈنٹس نے سینٹ کیڈس اور نیوس پیٹروٹس کو6رنز سے شکست دی۔ دونوں میچ براین لارا اسٹیڈیم، تاروبا، مزید پڑھیں