انگلینڈ کیپاکستان کے خلاف 200رنز سے بڑی8ویں شراکت

سید پرویز قیصر پاکستان کے خلاف ساوتھمپٹن میں تیسرے ٹیسٹ میں دوسرے دن کھانے کے وقفہ تک زک کرولی اور جوز بٹلر نے5ویںوکٹ کی شراکت میں علیحدہ ہوئے بغیر246رنز جوڑلئے تھے۔ انگلینڈ کی اس وکٹ کے لئے200رنز سے بڑی دوسری اور کل ملاکر8ویں شراکت تھی۔یہ پاکستان کے خلاف اس وکٹ کی انگلینڈ کے لئے سب مزید پڑھیں

پی سی بی کی پالیسیاں سمجھ سے باہر ہیں،مدثر نذر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کا کہنا ہے کہ جو ٹی وی پر بول رہے تھے انکو نوکریاں دے دی گئی ہیں اور اب جن کو فارغ کیا ہے وہ بولنا شروع ہوجائیںگے۔ پی سی بی اکیڈمیز اور گیم ڈویلپمنٹ کے 64 سالہ سابق ڈائریکٹر مدثر نذر نے بورڈحکام کی پالیسیوں کو مزید پڑھیں

زمبابوے نے دورہ پاکستان کے دوران اضافی میچز کی درخواست کردی

لاہور: زمبابوے کرکٹ نے پی سی بی سے دورہ پاکستان کیلئے اضافی میچز کی درخواست کر دی،زمبابوے کرکٹ ٹیم کا اکتوبر میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے دوران شیڈول کے علاوہ چند اضافی میچزکھیلنے کی درخواست کی ہے، پی سی بی نے زمبابوے کرکٹ کی مزید پڑھیں

’مجھے ساتھی کرکٹرز للی شاہ کے نام سے پکارتے ہیں‘

شفقنا اردو: پاکستان کے ابھرتے ہوئے نو جوان فاسٹ بالر نسیم شاہ کا ایکشن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے دنیا کرکٹ کے لیجنڈری بالر ڈینس للی سے مشابہہ ہونے کی وجہ سے انکو الگ قسم کی توجہ مل رہی ہے۔ اور اب انہوں نے خود بتایا ہے کہ انہیں انکے ساتھی کرکٹرز آسٹریلوی لیجنڈ کے مزید پڑھیں

پی سی بی پر تنقید کرنے والوں کو نوکریاں دی جارہی ہیں، مدثر نذر

مانچسٹر: مدثر نذر کا کہنا ہے کہ جو ٹی وی پر بول رہے تھے ان کو نوکریاں دے دی گئی ہیں اور اب جن کو فارغ کیا ہے وہ بولنا شروع ہوجائیں گے۔ پی سی بی اکیڈمیز اور گیم ڈویلپمنٹ کے سا بق ڈائریکٹر مدثر نذر نے بورڈحکام کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

ویسٹرن اینڈ سدرن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہوگا

نیویارک(جسارت نیوز) ویسٹرن اینڈ سدرن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا باضابطہ آغاز آج سے امریکا کے شہر نیو یارک میں ہوگا۔ ویسٹرن اینڈ سدرن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ2020ء (اے ٹی پی) میں مردوں کا 118 واں اور (ڈبلیو ٹی اے) خواتین کا 92 واں ایڈیشن ہو گا۔ یہ ایونٹ عام طور پر اوہائیو، سنسناٹی میں کھیلا جاتا مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 17 کھلاڑیوں کے نام فہرست میں

ساؤتھیمپٹن(جسارت نیوز )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے 17 کھلاڑیوں کے نام فہرست میں شامل کرلیے گئے ہیں‘ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کے میچز 28 اور 30 اگست کے علاوہ یکم ستمبر کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلے جائیں گے‘کھلاڑیوں کی ِاسکواڈ فہرست میںبابراعظم(کپتان)، فخرزمان، محمد مزید پڑھیں

یورپا فٹ بال کپ ٹورنامنٹ فائنل میچ آج کھیلا جائیگا

کولون (جسارت نیوز) یورپا فٹ بال کپ ٹورنامنٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا ۔ سیویلا اور انٹر میلان کی ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کا 49 ویں ایڈیشن کا فائنل میچ آج جرمنی میں کے رائن اینرجی اسٹیڈین ا سٹیڈیم، کولون میں کھیلا جائے گا۔ سیویلا اور انٹر میلان کی ٹیموں کے کپتانوں نے فائنل میں مزید پڑھیں

فٹبال لیاری کی پہچان ہے،نوجوان بے حد لگائو رکھتے ہیں،فیاض اعوان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ڈی ایم سی ساوتھ ملک محمد فیاض اعوان نے کہا ہے کے فٹبال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھاجانے والا کھیل ہے فٹبال لیاری کی پہچان اور یہاں کے نوجوان اس کھیل سے جنون کی حد تک لگائورکھتے ہیں پاکستان میں لیاری کو فٹبال کی نرسری کہا جاتا ہے ماضی مزید پڑھیں

یونان میں پولیس سے جھگڑے پر مانچسٹر یونائیٹڈ کے کپتان گرفتار

انگلینڈ کے مشہور فٹبال کلب مانچسٹریونائیٹڈ کے کپتان کو یونان میں گرفتار کر لیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یونان کی پولیس نے مانچسٹریونائیٹڈ کے کپتان ہیری میگیور کو بھائی اور دوست سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ گرفتار 3 برطانوی شہریوں پر بدسلوکی، جسمانی تشدد اور مزید پڑھیں