اکلینڈ: کورونا وبا کے ملک سے خاتمے کے بعد کرکٹ نیوزی لینڈ نے انٹرنیشنل سیزن کے شیڈول کو حتمی شکل دینا شروع کردی۔ کرکٹ نیوزی لینڈ کے ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان، بنگلا دیش، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے، انٹرنیشنل میچز کی تاریخ اور مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ ڈرا، سیریز انگلینڈ کے نام
ساٶتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا تیسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، جس کے بعد انگلینڈ نے تین میچوں کی سیریز 1-0 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن کا کھیل بھی بارش اور خراب موسم کے باعث تاخیر سے شروع مزید پڑھیں
محمد نبی بطور بورڈ ممبر افغانستان کرکٹ بورڈ میں شامل
کابل(جسارت نیوز)افغانستان کے سابق کپتان آل راونڈر محمد نبی افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)میں شامل ہوگئے۔اے سی بی نے بورڈ میٹنگ میں 4نئے ممبرزکو شامل کرنے کی منظوری دی جن میں سابق کپتان بھی شامل ہیں۔آل راونڈر محمد نبی نے 3ٹیسٹ میچزکھیلنے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی تاہم وہ ٹی مزید پڑھیں
چینی شائقین کوا سٹیڈیم میں فٹ بال میچ دیکھنے کی اجازت
بیجنگ(جسارت نیوز)کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد پہلی مرتبہ چینی سپر لیگ نے فٹ بال شائقین کو سنیچر کے روز ہونے والا میچ اسٹیڈیم کے اندر بیٹھ کر دیکھنے کی اجازت دی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ابتدا میں ایک ہزار تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی جو چین مزید پڑھیں
اولیمپئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی کے زیراہتمام کنونشن آج گوجرہ میں ہوگا
گوجرہ(جسارت نیوز)ہاکی کی بحالی کیلیے اولیمپئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی کے زیراہتمام کنونشن آج گوجرہ میں ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق منظورالحسن سینئر، رشید الحسن، خالد بشیر، نوید عالم، میجر پیرزادہ، شیخ محمد عثمان، زاہد شریف، سلیم چیچی، نعیم اختر خیبرپختونخوا، شکیل خان(بلوچستان)، شیخ وقاص(سندھ) کے علاوہ ملک بھر سے اولیمپئنز اور سابق ہاکی کے کھلاڑی مزید پڑھیں
ساؤتھ ہیمٹن ٹیسٹ: انگلش کرکٹر اولی پوپ انجری کا شکار
ساؤتھ ہیمٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش کرکٹر اولی پوپ انجری کا شکار ہوگئے۔ انگلش کرکٹر اولی پوپ پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں کندھے کی انجری کا شکارہوئے جس کے بعدان کی جگہ انگلش ٹیم کے اسسٹینٹ کوچ پال کولنگ ووڈ کو اجافی کھلاڑیوں میں شامل کرلیا مزید پڑھیں
ساؤتھ ہیمٹن ٹیسٹ: انگلش کرکٹر اولی پوپ انجری کا شکار
ساؤتھ ہیمٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش کرکٹر اولی پوپ انجری کا شکار ہوگئے۔ انگلش کرکٹر اولی پوپ پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں کندھے کی انجری کا شکارہوئے جس کے بعدان کی جگہ انگلش ٹیم کے اسسٹینٹ کوچ پال کولنگ ووڈ کو اجافی کھلاڑیوں میں شامل کرلیا مزید پڑھیں
ایکشن میں مشابہت،ساتھی کرکٹرز نے نسیم شاہ کی عرفیت ’’للی شاہ ‘‘رکھ دی
لاہور(جسارت نیوز) ساتھی کرکٹرز نے نسیم شاہ کی عرفیت للی شاہ رکھ دی۔آسٹریلیا کے عظیم فاسٹ بولر ڈینس للی نے 1971 سے 1984 کے درمیان 70 میچز میں 355 وکٹیں حاصل کی تھیں، ایکشن میں مشابہت کی وجہ سے ساتھی کرکٹرز نسیم شاہ کو للی شاہ پکارتے ہیں۔پیسر کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر بہت بڑے لیجنڈ مزید پڑھیں
زیک کراولی نے پاکستان کے خلاف 24 سال پرانی تاریخ دہرادی
سائوتھیمپٹن(جسارت نیوز)انگلش بلے باز زیک کراولی نے پاکستان کے خلاف 24 سال پرانی تاریخ دہرادی۔پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلے روز کے اختتام تک 4 وکٹ کے نقصان پر 332 رنز بنالیے۔ بائیو سکیور ماحول میں کھیلی جانے والی سیریز کا تیسرا معرکہ ساوتھمپٹن میں کھیلا جارہا ہے۔ انگلش مزید پڑھیں
بلوچستان کی معصومہ بلیک بیلٹ حاصل کرنے میں کامیاب
کوئٹہ(جسارت نیوز) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کو ئٹہ سے تعلق رکھنے والی کراٹے کی ہونہار کھلاڑی معصومہ بلیک بیلٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق رواں برس فروری میں جاپان کراٹے ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں کراٹے ٹریننگ کیمپ منعقد ہوا۔جس میں جاپان سے تعلق رکھنے والے کراٹے کے سابق مزید پڑھیں