بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ٹریفک حادثہ، 4فٹبالر جاں بحق

خضدار(آئی این پی) ضلع مستونگ میں کوئٹہ کراچی نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4فٹبالر جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ قلات ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی ٹیم کے 5رکن ایک ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے مستونگ جارہے تھے کہ ان کی کار مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کاانگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

مانچسٹر(جسارت نیوز) انگلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ کی ٹریننگ، پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول جاری کردیا گیا۔دونوں ٹیموں کے مابین میچز 28 اور 30 اگست کے علاوہ یکم ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔آج دوپہر2.45 منٹ پاکستانی وقت (صبح 10.45 منٹ برطانوی وقت) کے مطابق قومی مزید پڑھیں

جیت کا عزم لے کر آئے تھے،سیریز ہارنے پر افسوس ہے،اظہر علی

سائوتھئمٹن (جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ سیریز ہارنے پر افسوس ضرور رہے گا کیونکہ ہم جیت کے عزم کے ساتھ آئے تھے۔سائوتھئمٹن میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے آخری روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے اس سیریز کی غلطیوں سے مزید پڑھیں

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کا سفر جاری رہنا چاہیئے ،کرس ووکس

سائوتھمپٹن (جسارت نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے انگلینڈ کے آل راؤنڈر کرس ووکس سے بائیو سیکیور ماحول، سیریز کے دوران کرکٹ کے معیار اور پاکستان میں بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر گفتگو کی ہے۔ شان مسعود نے کرس ووکس مزید پڑھیں

ـ8ویں کیریبیئن پریمیئر لیگ میں آج مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہوگا

ٹرینیڈاڈ (جسارت نیوز)8ویں کیریبیئن پریمیئر لیگ میں آج مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس اور سینٹ لوسیا زوکس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوںگی۔ سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی قیادت رایاد ایمرٹ کریںگے جبکہ سینٹ لوسیا زوکس کی ٹیم ڈیرن سمی کی قیادت میں میدان میں اترے مزید پڑھیں

جیمس اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں600 وکٹ لینے والے پہلے تیز بولر

سید پرویز قیصر جیمس اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں600 وکٹ لینے والے پہلے تیز بولر اور کل ملاکرچوتھے بولر بن گئے۔ انہوں نے ُ پاکستان کے خلاف ساوتھیمپٹن میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کے کپتان اظہر علی کو ایل بی دبلیو کرکے یہ اعزاز اپنے156 ویں ٹیسٹ کی291 ویں اننگ مزید پڑھیں

غیر ملکی کرکٹ ماہرین قومی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن

سائوتھ ہیمپٹن(جسارت نیوز) انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا ہے کہ میرے لئے سیریز کا بہترین لمحہ میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کا زیک کرولی کو جا کر مبارکباد دینا تھا۔ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا مگر غیر ملکی کرکٹ ماہرین اور مزید پڑھیں

کراچی کو کچراچی بنانے والوں کے گریبان پر ہاتھ کون ڈالے گا؟ شاہد آفریدی

کراچی: شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ کراچی کو کچراچی بنانے والوں کے گریبان پر ہاتھ کون ڈالے گا؟ سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے شہر قائد میں موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہی پر دلبرداشتہ ہوتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

کپتان نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرلیا

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپان اظہرعلی نے انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز ہارنے پر اپنی غلطیوں کا اعتراف کرلیا۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی غلطیوں سے سیکھ کر آگے اچھا پرفارم کرنے کی  کوشش کریں گے۔ اظہرعلی نے مزید پڑھیں

آصف علی سی پی ایل میں تنازع کا شکار

قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے کیریبین پریمئیر لیگ (سی پی ایل) کے دوران تنازع میں الجھ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیریبین پریمئیر لیگ(سی پی ایل) میں آصف علی میچ کے دوران مقامی کرکٹر کیموپاول سے الجھ بیٹھے، آصف علی نے بیٹنگ کے دوران کیمو پاول کی بال پر مزید پڑھیں