فواد عالم کو ڈراپ کرنے کا مشورہ

گیارہ سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر ناکام لوٹنے والے فواد عالم کو ایک بار پھر ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا گیا۔ انگلینڈ کے سابق نامور کرکٹر مائیکل وان نے انٹرویو میں قومی ٹیم کو مشورہ دیا کہ وہ تیسرے ٹیسٹ کے لیے فواد عالم کو ڈراپ کر دے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

شاداب خان ٹیم کے سب سے فٹ کھلاڑی قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کم چیف سلیکٹر مصباح الحق نے شاداب خان کو ٹیم کا سب سے فٹ کھلاڑی قرار دے دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کم چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد سب سے زیادہ فٹنس پر توجہ دی جس کے مثبت اثرات بھی نظر مزید پڑھیں

محمدیوسف اور عبدالرزاق کو کوچنگ کا موقع ملے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہائی پرفارمنس سینٹر اور صوبائی ٹیموں کے لیے کوچز کو شارٹ لسٹ کرلیا۔ برطانیہ میں مقیم محمد زاہد بولنگ کوچ، عتیق الزمان وکٹ کیپنگ کوچ ہوسکتے ہیں، سابق کپتان محمدیوسف ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پاکستان کے کامیاب سابق آل راونڈر عبدالرزاق مزید پڑھیں

پاکستان میں 2 سال قیام نے زندگی بدل دی، سابق قومی ویمنز ٹیم کوچ

لاہور: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مارک کولز نے کہاکہ پاکستان میں 2سال قیام نے زندگی بدل دی، مجھے سبز کوٹ میں دفنایا جائے۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے مارک کولز ستمبر 2017 سے اکتوبر 2019تک ذمہ داری پر فائز رہے، یہ عرصہ ان کی زندگی کے لیے ناقابلِ فراموش ثابت ہوا،وہ مزید پڑھیں

محنت کرتا ہوں ، ناقدین کو اللہ ہدایت دے،محمد رضوان

ساؤتھمپٹن(جسارت نیوز ) وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا ہے کہ میرے سامنے گراؤنڈ ہے، میں محنت کرتا ہوں، یہ نہیں سوچتا کہ میرے بارے میں کیا کہا جاتا ہے، اللہ مجھے اور ناقدین کو بھی ہدایت دے۔ خیال رہے کہ ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں محمد رضوان نے مشکل صورتحال میں 72 رنز بنائے، دورئہ مزید پڑھیں

انگلش ٹیم پر دورہ پاکستان “قرض”ہے، وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم پرمستقبل میں دورہ پاکستان “قرض”ہے۔ سابق کپتان نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلش ٹیم آئندہ دو سال میں پاکستان کا دورہ کرے گی، پاکستان نے کورونا وائرس کے باوجود برطانیہ کا دورہ کیا لہٰذا انگلش کرکٹ بورڈ کو چاہئے مزید پڑھیں

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا چوتھا روز بھی خراب موسم اور بارش کی نظر

ساؤتھمپٹن:پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کا چوتھا روز بھی موسم کی خرابی  کی نظر ہوگیا ہے۔ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ  کے چوتھے روز بھی صرف 10.2اوورز کا ہی کھیل ممکن ہوسکاجس کے بعد بارش اورخراب موسم کے باعث میچ شروع نہ ہوسکا ، چوتھے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان نے مزید پڑھیں

سائوتھیمپٹن ٹیسٹ ،خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کا کھیل روک دیا گیا

سائوتھیمپٹن ٹیسٹ: کھیل کے چوتھے روز شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلا ف وکٹ لینے کے بعد پرجوش انداز میں سائوتھیمپٹن(جسارت نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ میں چوتھے روز کا کھیلبارش کے باعث روک دیاگیا ہے۔اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں دو روز تک بارش نے بھرپور مداخلت کی، پہلے روز 46 اور مزید پڑھیں

خواتین ہاکی میچ کل کھیلاجائے گا

اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ویمن ونگ کے زیر ویمن نمائشی ہاکی میچ اہتمام17 اگست شام 4 بجے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور میچ میں فاطمہ مزید پڑھیں

محمد رضوان نے 100سے زائد گیندیں کھیلنے کا ریکارڈ بنالیا

سائوتھمپٹن (جسارت نیوز) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے تین مرتبہ وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو سابق کپتان سرفراز احمد ایک مرتبہ بھی نہ حاصل کرسکے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل خراب روشنی کے سبب جلد ختم ہوگیا، پاکستان نے 9 کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں