قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک دبئی میں 3 روز قیام کے بعد 15 اگست کو انگلینڈ روانہ ہوں گے جہاں وہ قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ شعیب ملک دبئی روانہ ہوگئے، آل راؤنڈر 3 روز وہاں قیام کے بعد 15 اگست کو انگلینڈ روانہ ہوں گے، شعیب ملک نے روانگی سے قبل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
شاہد آفریدی نے اظہر علی کو کارکردگی میں تسلسل لانے کا مشورہ دے دیا
کراچی: سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹیسٹ کپتان کو پہلے اپنی بیٹنگ میں تسلسل لانے کا مشورہ دے دیا۔ اظہرعلی پر تنقید کے تیروں کی بارش تیز ہوگئی، سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھی ٹیسٹ کپتان کو پہلے اپنی بیٹنگ میں تسلسل لانے کا مشورہ دے دیا۔ انھوں نے کہا کہ کسی بھی مزید پڑھیں
سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کا اجلاس
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر عارف حفیظ ،صدر شبیر احمد ،عارف وحید خان ،اعجاز احمد ،اختر علی ,عرفان احمد ،پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کے سیکریٹری نوشاد احمد خان اور دیگر نے شرکت کی۔اس موقع مزید پڑھیں
شان مسعود کا انگلش پیسر جیمز اینڈرسن کیخلاف منفی ریکارڈ
ساؤتھیمپٹن(جسارت نیوز) پاکستانی اوپننگ بیٹسمین شان مسعود کا انگلش پیسر جیمز اینڈرسن کیخلاف منفی ریکارڈ توانا ہوتا جا رہا ہے جو دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز ایل بی ڈبلیو ہوئے تو یہ 7واں موقع تھا جب جیمز اینڈرسن نے انہیں پویلین واپس بھیج دیا۔دلچسپ ترین بات یہ ہے کہ حالیہ دورے سے قبل شان مسعود مزید پڑھیں
فواد عالم کی 3911 روز بعد پاکستانی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی
سید پرویز قیصر انگلینڈ کے خلاف ساوتھمپٹن میں دوسرے ٹیسٹمین فواد عالم پاکستانی ٹیم میں جگہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔انہیں3911 روز بعد پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں کھیلنے کا موقع ملا ۔ اس وقفے میں پاکستانی ٹیم نے 88 ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ فواد عالم کی واپسی اچھی نہیں رہی اور وہ پاکستان کی مزید پڑھیں
حکومت کا عبدالقادر خان کے لئے نشان امتیاز کا اعلان
اسلام آباد (جسارت نیوز) حکومت پاکستان نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے لیے ستارہ امتیاز کا اعلان کیا ہے- 63 سالہ عبدالقادر کا شمار پاکستان ہی نہیں دنیا کے چند بہترین لیگ اسپنرز میں ہوتا تھا۔ آسٹریلوی شہرہ آفاق لیگ اسپنر شین وارن بھی عبدالقادر کے زبردست مداح تھے اور 1994ء میں پاکستان کے دورے مزید پڑھیں
ملکی و غری ملکی کرکٹرز کی پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور شاہد آفریدی نے یوم آزادی کے موقع پرقوم کے نام پیغامات شیئرکیے ۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارا پیارا ملک ہے جس نے ہمیں سب کچھ دیا ہے مزید پڑھیں
سلپ کیچز پکڑنے میں قومی ٹیم کا نمبر حیران کن
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم نے سلپ میں کیچنگ کرنے پر تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 89 فیصد مواقع کارآمد بنائے۔ سال 2018 میں قومی کرکٹ ٹیم نے سلپ میں کیچنگ کے 89 فیصد مواقع کار آمد بنائے ، دورہ انگلینڈ کے دوران سلپ فیلڈرز میں بین اسٹوکس، جو روٹ، ڈوم سبلی اور روری برنز مزید پڑھیں
یوئیفا چیمپیئنز لیگ :کواٹر فائنل میں بارسلونا کو شرمناک شکست
یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے کواٹر فائنل میں جرمن کلب بائرن میونخ نے بارسلونا کو 8-2سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ لزبن میں کھیلے گئے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں بائرن میونخ کا مقابلہ لیگ فیورٹ بارسلونا سے تھا۔بائرن میونخ نے90 منٹ کےگیم میں بارسلونا کے خلاف ایک دو نہیں پورے آٹھ گول مزید پڑھیں
ممنوعہ ادویات کا استعمال، تین پاکستانی ایتھلیٹس پر چار چار سال کی پابندی
شفقنا اردو: پاکستان کے تین ایتھلیٹس پر ممنوعہ قوت بخش ادویات کے استعمال کی پاداش میں چار چار سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عارف حسن نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تین ایتھلیٹس محبوب مزید پڑھیں