کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹرز نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام دیا ہے۔یوم آزادی پر پیغامات جاری کرتے ہوئے قوم کو مبارکباد دی ہے، محمد عباس نے کہا ہے کہ یہ ملک بہت قربانیاں دے کر حاصل ہوا ہے، ہم سب کو اسے ساتھ لے کر چلنا ہے۔یوم آزادی ہمیں آبا و اجداد مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
جشن آزادی کے موقع پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مملکت خداد پاکستان کے 73ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک کی تمام کھیلوں سے وابستہ تنظیمیں پر جوش طریقے سے منائیں گی۔ تقاریب کا آغاز آج صبح پرچم کشائی ، کیک کاٹنے اور پودے لگانے کے ساتھ ہوگا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جشن آزادی مزید پڑھیں
محمد حفیظ کیلیے خطرہ ٹل گیا، کلیئر قرار
انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹر محمد حفیظ پر بائیو سیکیور ببل کی خلاف وزری پر لٹکتی تلوارکا خطرہ ٹل گیا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کرکٹر کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔ کرکٹر محمد حفیظ اور اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، پاکستان کر کٹ بورڈ نے تصدیق کرتے مزید پڑھیں
شعیب ملک 15 اگست کو انگلینڈ پہنچیں گے
ساؤتھ ہیمپٹن: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راٶنڈر محمد حفیظ اور اسسٹنٹ ہیڈ کوچ شاہد اسلم کے انگلینڈ میں کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں جبکہ آلراؤنڈر شعیب ملک 15 اگست کو ساؤتھ ہمپٹن پہنچیں گے۔ محمد حفیظ اور شاہد اسلم نے ساؤتھ ہیمپٹن میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیاہے تاہم فاسٹ باؤلر مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا،قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان
سائوتھمپٹن (جسارت نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے روز بائول ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے خلاف 3 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے گرین شرٹس کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 3 وکٹوں مزید پڑھیں
بلوچستان میں جشن آزادی کھیلوں کے مقابلے شایان شان طریقے سے منعقد ہونگے،صوبائی مشیر کھیل
کوئٹہ (جسارت نیوز) محکمہ کھیل و امور نوجوانان حکومت بلوچستان کے زیراہتمام جشن آزادی 14اگست کو شایاں شان انداز سے منانے کیلئے صوبہ میں اضلاع کی سطع پر کھیلوں کے میگاء ایونٹس منعقد کیے جائیں گے، یہ فیصلہ صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان عبدالخالق ہزارہ سے سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان عمران گچکی کی مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور میزبان انگلینڈ کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاداب خان کی جگہ فواد عالم کو کھلائے جانے کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب قومی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مزید پڑھیں
شعیب ملک 15 اگست کو ٹیم جوائن کریں گے
ٹی 20 سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے لیے سابق کپتان و آل راؤنڈر شعیب ملک دبئی سے انگلینڈ کیلیے روانہ ہوگئے۔ سابق کپتان شعیب ملک دبئی میں اہل خانہ سے ملاقات کریں گے اور3 دن قیام کریں گے۔ آل راؤنڈرکا رروانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جو منفی آیا ہے مزید پڑھیں
کچھار میں گھس کر انگلش شیروں کا شکار، پاکستان تیار
لاہور: پاکستان کچھار میں گھس کر انگلش شیروں کا شکار کرنے کیلیے تیار ہے تاہم پہلا ٹیسٹ بدھ کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ نے کورونا وائرس کے سائے میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر شروع کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز میں حصہ لیا، بائیو سکیور ماحول میں کھیلے جانے مزید پڑھیں
مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کا پلڑا بھاری، تیسرے روز کا کھیل جاری
اولڈ ٹریفورڈ: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے۔ پاکستان کے خلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں واقع اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جارہا ہے۔ انگلینڈ نے تیسرے روز 4 وکٹ پر 92 رنز سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز مزید پڑھیں