دیانا یاستریمسکا اور کیملا جیورگی ڈبلیو ٹی اے پالرمو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

روم (جسارت نیوز) یوکرین کی ٹینس اسٹار دیانا یاستریمسکا اور اٹلی کی کیملا جیورگی ڈبلیو ٹی اے پالرمو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں جبکے فرانس کی اوسیان ڈوڈن اور سلووینیا کی کجا جوان پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ کورونا وائرس کے بعد اٹلی کے مزید پڑھیں

ہمارے کپتان نے جیت کا موقع کھودیا، وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ مانچسٹر ٹیسٹ میں ہمارے کپتان نے جیت کا موقع کھودیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹَ میچ میں قومی ٹیم کی شکست پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہار جیت کھیل مزید پڑھیں

پاکستانی بیٹسمینوں نے بالرز کی کارکردگی کو ضائع کردیا

مانچسٹر: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو جلدآؤٹ کرنے کے بعد دوسری اننگز میں 137 رنز بنالیے جبکہ 244 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ مانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے کھیلے جانے والے میچ میں گرین شرٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مزید پڑھیں

یاسر شاہ کا ایک اور اعزاز

اولڈ ٹریفورڈ: یاسر شاہ کاانگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں چوتھی وکٹ لینے پر پرجوش انداز پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ نے 40 ٹیسٹ میچوں میں شین وارن اور انیل کمبلے سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 4 وکٹیں مزید پڑھیں

کورونا وائرس، انگلش ٹیم  نےدورہ بھارت ملتوی کردیا

لندن: انگلش کرکٹ بورڈ نے بھارت میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر دورہ بھارت 2021 تک ملتوی کردیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے اور ٹی 20 سیریز ستمبر اور اکتوبر میں شیڈول تھی، انگلش بورڈ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا صورتحال کے مزید پڑھیں

مانچسٹر ٹیسٹ، سرفراز احمد نے ثابت کیا وہ بڑے کھلاڑی ہیں

مانچسٹر: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جارہے سیریزکے پہلے ٹیسٹ میچ میں سابق کپتان سرفراز احمد نےاسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کر کے خود کو بڑا کھلاڑی ثابت کردیا۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میدان میں کھیلے جارہے انگلینڈ اور پاکستان کے میچ کے دوران سابق کپتان اورچیمپینز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفرازاحمد نے بطور مزید پڑھیں

‘بابراعظم “فیب فائیو” میں شامل ہوگئے ہیں’

انگلینڈ کرکٹ  ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین نے بابراعظم کی مانچسٹر ٹیسٹ میں نصف سنچری پر کہا ہے کہ دنیائے کرکٹ میں “فیب فور” نہیں بلکہ “فیب فائیو” کیونکہ اس میں اب بابراعظم بھی شامل ہوگئے  ہیں۔ انہوں نے مزید کہا: ’بابر اعظم نوجوان ہے، اس کی بیٹنگ دیکھنے میں اعتماد اور سٹائل ہے۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ، بابرکے نام منفرد ریکارڈ

مانچسٹر: آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بابر اعظم نے نمبر ون بیٹسمین ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابراعظم نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اب تک 100 زائد ایوریج رکھنے والے واحد بیٹسمین ہیں ، انگلینڈ کے خلاف  بارش سے متاثرہ میچ میں69 رنز کی اننگز کھیلی  جبکہ اس سے مزید پڑھیں