سائوتمپٹن (جسارت نیوز) انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج روز بائول، سائوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کو 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، میزبان ٹیم نے سیریز کے ابتدائی میچ میں آئرلینڈ کو 6 وکٹوں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بیس بال فیڈریشن کی جانب سے عید مبارک کا پیغام
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے چیئرمین شوکت جاوید، صدر سید فخر علی شاہ، سینیئر نائب صدر انجینیئر محمد محسن خان، نائب صدر حمود لکھوی، سیکریٹری شیخ مظہر احمد، وومین چیئرپرسن سادیہ علوی، سیکریٹری عائشہ ارم، میڈیا مینیجر پرویز احمد شیخ اور دیگر نے اہل اسلام،تمام پاکستانیوں،بیس بال اور اسپورٹس حلقوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد مزید پڑھیں
آٸی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ، افتتاحی سیریز انگلینڈ کے نام
ساٶتھمپٹن: انگلینڈ نے آٸی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کے سلسلے میں کھیلی جارہی 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں کمزور حریف آٸرلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کے دوسرے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں
میجر لیگ سوکر یو ایس اے کا دوسرا کوارٹر فائنل آج ہوگا
نیویارک (جسارت نیوز) نیویارک سٹی اور پورٹ لینڈ ٹمبرز فٹ بال کلب کی ٹیموں کے درمیان میجر لیگ سوکر یو ایس اے کے 25 ویں ایڈیشن کا دوسرا کوارٹر فائنل میچ آج امریکی شہر کنساس میں کھیلا جائے گا۔ میجر لیگ سوکر یو ایس اے کا 25 ویں ایڈیشن امریکا اور کینیڈا میں جاری لیگ مزید پڑھیں
ملک میں اسنوکر کا کھیل حکومت اور اسپانسر ز کی سرپرستی کا منتظر ہے،حمزہ اکبر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل اسنوکر کھلاڑی حمزہ اکبر نے کہا ہے کہ ملک میں ا سنوکر کا کھیل حکومتی اور ا سپانسر کی سرپرستی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ گذشتہ روز سرکاری خبر رساں ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے کوالیفائرز رائونڈ میں مزید پڑھیں
اسپورٹس بورڈ کے افسران میں لاکھوں روپے کی بندر بانٹ کا انکشاف
کراچی(رپورٹ: سید وزیر علی قادری )وزیر اعظم پورٹل پر شہری کی شکایت کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ کے 35افسران کی طرف سے لاکھوں روپے اعزازیہ کے نام پر وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے، وزیر اعظم پورٹل نے وزارت بین الصوبائی رابطہ سے وضاحت مانگ لی۔وزارت نے لاکھوں روپے اعزازیہ لے کرماتحت ادارے پاکستان مزید پڑھیں
کون ہوگا فاتح ،ایف اے کپ آرسنل یا چیلسی ؟ فیصلہ آج ہوگا
لندن (جسارت نیوز) ایف اے فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کے 139 ایڈیشن کا فائنل میچ میں آج ہفتہ کو انگلینڈ کے ویمبلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آرسنل اور چیلسی کی فٹ بال ٹیمیں ایف اے کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل مزید پڑھیں
دانش کنیریا نے ایک بار پھر پی سی بی پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کردیا
کراچی: انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں میچ فکسنگ کی وجہ سے تاحیات پابندی کا شکار ہونے والے دانش کنیریا نے ایک بار پھر پی سی بی پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق دانش کنیریا نے عمر اکمل کی سزا میں کمی کے حوالے سے ٹویٹ کیا کہ ’زیرو ٹولرینس پالیسی صرف دانش مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹرز نے انگلینڈ میں عیدالااضحیٰ منائی
ڈربی: دورہ انگلینڈ پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نےعید الاضحیٰ منائی اور قوم کو عید کی مبارک باد پیش کی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے جاری کی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کھلاڑیوں نے عیدالاضحیٰ کی نماز ہوٹل کے لاؤنج میں ہی ادا کی ۔ عید کی نمازِ مزید پڑھیں
شعیب اختر نے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کے انتخاب پر اعتراض اٹھا دیا
لاہور: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلینڈ سے ٹیسٹ کیلیے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کے انتخاب پر اعتراض اٹھادیا۔ ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ 29 پلیئرز میں سے 22 فاسٹ بولرز ہیں، معلوم نہیں مینجمنٹ کیا چاہتی ہے۔ کھلاڑیوں کی فہرست دیکھ کر ٹیم کی ایک شکل مزید پڑھیں