بھارتی ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست

دبئی (جسارت نیوز) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 2-1 ہرا کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنی تیسری پوزیشن کو مزید مضبوط بنا لیا۔ انگلینڈ کی ٹیم ویسٹ انڈیز کو دوسرے میچ میں شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپن شپ میں ایک درجہ ترقی حاصل مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ کا آغاز 30 جولائی سے ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ سپرلیگ کا اعلان کر دیا جس کا آغاز 30 جولائی سے ہوگا۔پہلا معرکہ 30 جولائی کو ساؤتھمپٹن میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ سے ہوگا ۔ پیر کو جاری تفصیلات کے مطابق سپر لیگ سے ورلڈ کپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرنے مزید پڑھیں

بارش میں ڈوبے کراچی کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے،وسیم اکرم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کراچی میں ہونے والی بارش کے بعد شہر کی حالت زار کے حوالے سے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بارش میں ڈوبے کراچی اور متاثرین کی بیچارگی دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔وسیم اکرم نے کہا کہ بارش میں ڈوبے کراچی مزید پڑھیں

پی سی بی ہیڈکوارٹر ویران چیئرمین اور سی ای او انگلینڈ پہنچ گئے

لاہور(جسارت نیوز) قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں واقع پی سی بی کا ہیڈ کوارٹر ویران ہو گیا، چیئرمین احسان مانی کے بعد چیف ایگزیکٹیو وسیم خان خاموشی سے چھٹیاں منانے انگلینڈ چلے گئے، بائیو سیکیور ماحول میں ڈومیسٹک کرکٹ کے آغاز سمیت دیگر کئی اہم معاملات کودوسروں پرچھوڑ دیا گیا۔ قومی ٹیم کی چارٹرڈ فلائٹ پر چیئرمین مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے20 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا

ڈربی(جسارت نیوز) ڈربی میں2، 4روزہ پریکٹس میچز کے اختتام پر پاکستان نے5 اگست سے شروع ہونے وا لے انگلینڈ کے خلاف3 ٹیسٹ میچوں کے لیے 20 رکنی اسکواڈ کو شارٹ لسٹ کرلیا ،ٹیم مینجمنٹ کے مطابق اسکواڈ میں اظہر علی(کپتان)، بابراعظم، عابد علی، اسد شفیق، فہیم اشرف، فواد عالم، امام الحق، عمران خان سینئر، کاشف مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کورونا فنڈ کی رقم کھلاڑیوں میں تقسیم کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کورونا فنڈ کی رقم کھلاڑیوں میں تقسیم کردی گئی ۔سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) آصف باجوہ کے مطابق پی ایس بی سے ملنے والی 15 لاکھ روپے کی رقم 32 کھلاڑیوں کو دے دی ہے، 32 کھلاڑیوں میں جونیئر ٹیم کے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔آصف باجوہ مزید پڑھیں

آن لائن باکسنگ اینڈ فٹنس چیلنجز کے مقابلوں کے نتائج کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے آن لائن شیڈو اوپن باکسنگ اینڈ فٹنس چیلنجز 2020ء کے مقابلوں کے نتائج کا اعلان کردیا، مقابلے گذشتہ ماہ جون میں آن لائن ہوئے تھے، نتائج کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایاکہ ایونٹ میں 3 کیٹگریز کے مقابلے رکھے مزید پڑھیں