سابق ہاکی کپتان و اولیمپین اسد ملک ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

شیخوپورہ میں ٹریفک حادثہ میں پاکستان ہاکی کے سابق کپتان واولیمپین اسد ملک جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں شرقپور جڑانوالا روڈ پر ٹریفک حادثہ میں سابق اولیمپین پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اسد ملک جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثہ میں انکی بیٹی سیما اسد بھی شدید زخمی ہوئیں جنہیں تشویشناک مزید پڑھیں

پی سی بی ٹکٹس ری فنڈننگ میں13 کروڑ لوٹا چکا  

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) میں بارش کی نظر ہونے والے میچز کی ٹکٹس ری فنڈننگ کا سلسلہ جاری ہے ، پی سی بی کی جانب سے اب تک شائقین کرکٹ کو 13 کروڑ سے زائد رقم لوٹا چکا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے جاری مزید پڑھیں

چیئرمین  پی سی بی کے بعد چیف ایگزیکٹیو وسیم خان بھی چھٹیاں منانے انگلینڈ چلے گئے

لاہور:قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں واقع  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ہیڈ کوارٹر ویران ہو گیاہے، چیئرمین احسان مانی کے بعد چیف ایگزیکٹیو وسیم خان خاموشی سے چھٹیاں منانے انگلینڈ چلے گئے ہیں۔  بائیو سیکیور ماحول میں ڈومیسٹک کرکٹ کے آغاز سمیت دیگر کئی اہم معاملات کودوسروں پرچھوڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے مزید پڑھیں

بارش میں ڈوبے کراچی کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، وسیم اکرم

کراچی: سابق قومی کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بارش میں ڈوبے کراچی کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والی تیز بارش کے باعث شہر کی حالت کو دیکھ کر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ اور ایشیا کپ ملتوی ، بھارت آئی پی ایل کے انعقاد کیلیے بے قرار

  ممبئی(جسارت نیوز)کورونا وائرس کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ ملتوی کردیے گئے لیکن بھارتی بورڈ رواں برس ہی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کرانے کے لیے بے تاب ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کا خوف پھیلا ہوا ہے اور ایسے میں کھیلوں کے بڑے ایونٹ منسوخ یا ملتوی کردیے گئے مزید پڑھیں

پختونخوا حکومت کا کھیلوں کی سرگرمیاں ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ

پشاور(جسارت نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وبا کے باعث معطل کھیلوں کی سرگرمیاں ایس او پیز کے تحت عید کے فورا بعد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے اسپورٹس ڈائریکٹریٹ کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں کہ کھیلوں کے میدان کھولنے کی تیاریاں کی جائیں، صوبہ بھر کے اسٹیڈیم منتظمین کو ہدایات مزید پڑھیں

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور کی شاہد آفریدی سے ملاقات

لاہور (جسارت نیوز) وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور خان بھٹی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے ملاقات کی ہے۔، شاہد آفریدی نے پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس لاہور کا دورہ کیا۔ وزیر کھیل پنجاب اور شاہد آفریدی کا کھیلوں کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کا اعادہ کیا۔اس موقع پر مزید پڑھیں

بھاری بھر کم راکھیم کارنیوال فٹنس کیلیے بہت زیادہ فکر مند

لاہور(جسارت نیوز)بھاری بھر کم راکھیم کارنیوال فٹنس کے لیے بہت زیادہ فکر مند ہیں، ساڑھے6 فٹ قامت اور 143 کلوگرام وزن رکھنے والے ویسٹ انڈین کرکٹر نے کہاکہ میرا قد کاٹھ زیادہ ہے اس کے باوجود فٹنس سے غافل نہیں رہتا، کافی ٹریننگ کرتا اور خوراک کا بھی خیال رکھتا ہوں۔