لاہور(آئی این پی )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)فائیو کے بقایا میچز نہ ہونے کے امکانات بڑھگئے، غیرملکی کرکٹرز کی عدم دستیابی اور کورونا کے خاتمے کی غیریقینی صورتحال ،تربیتی کیمپکیلیے بائیو سیکیور ماحول تشکیل دینے اور آمدن سے کئی گناہ زیادہ آخراجات کی وجہ سے پی ایس ایل5کے اختتام کا امکان بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ھتمی فائنل نوٹس
ڈیپارٹمنٹ فٹبال ٹیموں کی بحالی کیلیے مظاہرہ
کراچی (پ ر ) معروف انٹرنیشنل فٹبالر اورنگزیب شاہ میر نے کہا ہے کہ پورٹ قاسم اتھارٹی، ریلوے، سندھ گورنمنٹ، پریس، کے ایم سی میں مفت کھیلا اس لیے مجھ سے زیادہ اس چیز کا احساس کسی بھی فٹبال کے نمائندے کو نہیں، اگر موقع ملا تو ڈیپارٹمنٹ ٹیموں کی بحالی کیلئے بھرپور جدوجہد کروں مزید پڑھیں
آئی پی ایل میں روز کورونا ٹیسٹ کرانے کی تجویز
نئی دہلی: انڈین پریمئیر لیگ( آئی پی ایل) کے دوران کھلاڑیوں سمیت اسٹاف کے روزانہ کی بنیاد پر کورونا ٹیسٹ کرانے کی تجویز سامنے آگئی۔ انڈین پریمئیر لیگ کے مجوزہ شیڈول کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 19 ستمبر سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ کیلیے ایس او پیز کی ترتیب دی جارہی ہیں ، مزید پڑھیں
فاسٹ بولر محمد عامر کا دوسرا کووڈ۔ 19 ٹیسٹ بھی منفی آگیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر محمد عامر کا دوسرا کووڈ۔ 19 ٹیسٹ بھی منفی آگیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے ترجمان نے سرکاری خبررساں ادارے کو بتایا کہ محمد عامر کا دوسرا کووڈ۔19 ٹیسٹ گذشتہ روز لیا گیا تھا جس کی رپورٹ منفی آئی ہے، اس کے علاوہ قومی ٹیم کے مساجر محمد عمران مزید پڑھیں
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا
مانچسٹر (جسارت نیوز) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج سے 28 جولائی اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے سائوتھمپٹن میں کھیلے گئے مزید پڑھیں
فٹبال انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول نے 30سال بعد ٹرافی حاصل کر لی
لندن(جسارت نیوز)فٹبال انگلش پریمیئر میں لیورپول نے چیلسی کے خلاف 5-3 کی فتح سمیٹ کر ریکارڈ 30 سال بعد ٹرافی حاصل کر لی، خالی اسٹیڈیم میں خوب ہلہ گلہ کیا، آتش بازی سے خوشیوں کا رنگ دوبالا ہو گیا۔اینفیلڈ کے خالی اسٹیڈیم میں بڑا فٹبال میلہ، لیور پول نے چیلسی برتری کی دھاک بٹھائی، گول مزید پڑھیں
اسکواش کھلاڑیوں کو فزیکل فٹنس کے لیے گھروں میں تربیت حاصل کرنا ہوگی، قمر زمان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور سابق عالمی چیمپین قمر زمان نے قومی کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی فزیکل فٹنس برقرار رکھنے کے لیے انفرادی طور پر گھروں میں تربیت پر توجہ دیں تاکہ کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں مزید بہتری اور نکھار آئے ، دنیا میں عالمی اسکواش مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ کی تباہی سے سبق سیکھنا چاہیے، رمیز راجہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ کی تباہی سے سبق سیکھنا چاہئے اور اسی کے مطابق انگلینڈ کے خلاف آنے والی سیریز کے لئے منصوبہ بندی کرنا چاہئے۔ بیان میں رمیز راجہ نے کہا کہ انگلینڈ مزید پڑھیں
انگلینڈ ٹیسٹ ،یاسر شاہ میچ ونر کا کردار ادا کرسکتے ہیں،اقبال قاسم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کے لیگ اسپنر یاسر شاہ میچ ونر کا کردار ادا کر سکتے ہیں، صوابی میں پیدا ہونے والے کرکٹر میں انگلش بلے بازوں کے لئے مشکل پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے اقبال مزید پڑھیں