مانچسٹر (جسارت نیوز)مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 113رنز سے شکست دے دی جس کے ساتھ 3میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔اولڈ ٹریفورڈ کے میدان پر انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 37 رنز 2 کھلاڑی آئوٹ سے شروع کی اور اسکور میں مزید 92 رنز کا اضافہ اور ایک وکٹ گنوا کر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
دورہ آسٹریلیا،بھارتی ٹیم کیلئے قرنطینہ لازم قرار،گنگولی کا موقٖف مسترد
میلبور ن (جسارت نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم کے لیے 2 ہفتوں کا قرنطینہ لازم ہوگا۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکو نک ہوکیلی نے آسٹریلوی میڈیا سے ویڈیولنک پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کو بائیوسکیور ماحول میں ٹریننگ کی مزید پڑھیں
کیا آئی سی سی سچن تندولکر کے کرکٹ میں ٹیکنالوجی کے استعمال والے مشورے کو تسلیم کرے گی؟
شفقنا اردو: گذشتہ دنوں انڈیا کے سابق کپتان اور بلے باز سچن تندولکر نے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور بلے باز برائن لارا کے ساتھ ویڈیو چیٹ کے دوران کہا تھا کہ کرکٹ میں ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد یہی ہے کہ فیصلے درست ہوں۔ اس دوران سچن نے امپائر کے فیصلے پر نظر مزید پڑھیں
سیکرٹری ا سپورٹس کو ہاٹ کمپلیکس کا دورہ
کوہاٹ ( جسارت نیوز)سیکرٹری ا سپورٹس اینڈ ٹورزم خیبر پختونخوا عابد مجید نے ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس جنید خان کے ہمراہ کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں انہیں ریجنل اسپورٹس آفیسر کوہاٹ سکندر شاہ نے اسپورٹس کمپلیکس میں جاری کاموں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
لیاقت ناز کو فٹبال ٹیم سے نکال دیا گیا
کراچی (پ ر) لیاری لیبر ویلفئیر سینٹر فٹبال کلب ساؤتھ کے عْہدیداران کا ایک اہم اجلاس صدر حاجی محمد رمضان فریدی کے صدارت میں منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے اپنے کھلاڑی لیاقت ناز کو کلب سے بر طرف کیا گیا اور فیصلہ کی گیا کہ آئندہ اس کھلاڑی کا کلب کے معاملات میں مزید پڑھیں
محمد عامر اور مساجر عمران انگلینڈ جانے کے لیے تیار، شعیب ملک کی روانگی میں تاخیر
لاہور/ڈربی (جسارت نیوز ) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ اور مساجر محمد عمران کو دورہ انگلینڈ کیلئے بھیجنے کی منظوری دے دی گئی‘ترجمان پی سی بی کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے جبکہ ٹیم مینجمنٹ کی درخواست پر پی سی بی نے نیشنل مزید پڑھیں
نوجوان بلے باز کریز پر اپنی اننگز آگے جاری رکھنے کا فن سیکھیں،جاوید میانداد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے نوجوان بلے بازوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کریز پر سٹے کرکے انتہائی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اننگز آگے جاری رکھنے کا فن سیکھیں۔ پیغام میں انہوں نے کہا کہ ٹیم میں شامل ہونے کا موقع سخت محنت مزید پڑھیں
مارشل آرٹس کے کھیل ووشوکی ترقی کیلئے حکومت اقدامات کرے،معاذ خان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ووشو ٹیم کے کپتان معاذ خان نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل آرٹس کے کھیل ووشو کی ترقی کیلئے حکومت اقدامات کرے، گذشتہ روز سرکاری خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں ووشو کے کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن اس ٹیلنٹ کو مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی ،پی ایس ایل وقت پر ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی تا ہم پی ایس ایل 2021 کا شیڈول متاثر نہیں ہو گا۔اس موقع پر ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایک اور محاذ پر شکست دے کر آئی سی سی اجلاس میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔پی سی مزید پڑھیں
پی سی بی بورڈ آف گورنر کے رکن نعمان بٹ 3 سال کیلئے نا اہل
کراچی (اسٹاف رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے نعمان بٹ کواپنے اقرار نامے اور بی او جی اراکین کے لیے مقررہ کوڈ آف ایتھکس کی خلاف ورز ی کا مرتکب قرار دیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر نعمان بٹ کو3 سال کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں