آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ جس کے تحت انگلینڈ کے بین اسٹوکس نمبرون آل راونڈر بن گئے ہیں، وہ فلنٹوف کے بعد پہلے انگلش کرکٹر ہیں، جو یہ اعزاز پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ بلے بازوں کی فہرست میں بھی بین اسٹوکس ترقی پاتے ہوئے تیسری پوزیشن پر آگئے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کیا آئی سی سی سچن تندولکر کے کرکٹ میں ٹیکنالوجی کے استعمال والے مشورے کو تسلیم کرے گی؟
شفقنا اردو: گذشتہ دنوں انڈیا کے سابق کپتان اور بلے باز سچن تندولکر نے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور بلے باز برائن لارا کے ساتھ ویڈیو چیٹ کے دوران کہا تھا کہ کرکٹ میں ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد یہی ہے کہ فیصلے درست ہوں۔ اس دوران سچن نے امپائر کے فیصلے پر نظر مزید پڑھیں
نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بین اسٹوکس پہلی پوزیشن پر قابض
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی ٹیسٹ آل راؤنڈر کی فہرست میں بین اسٹوکس نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا جبکہ بیٹسمینوں کی فہرست میں بین اسٹوکس تیسری پوزیشن پر آگئے۔ ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر نے فہرست میں ایک درجہ تنزلی کے بعد مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم کو دورہ آسٹریلیا کے دوران قرنطینہ میں رکنا ہوگا
کرکٹ آسڑیلیا نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ سارو گنگولی کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” بھارتی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا پر قرنطینہ میں رکنا لازم ہوگا”۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہوکیلی نے آسٹریلوی میڈیا سے ویڈیولنک پر پریس کانفر نس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
بولنگ کوچ وقار یونس کا اہم بیان سامنے آگیا
دورہ انگلینڈ کے دوران پیس اٹیک کو مضبوط کرنے کے لیے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹیم میں واپسی پر بولنگ کوچ وقار یونس کا اہم بیان سامنے آگیا۔ بولنگ کوچ قومی کرکٹ ٹیم وقار یونس کا کہنا تھا کہ محمد عامر آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل ریٹائر ہوئے تھے جس پر ناراضی کا اظہار مزید پڑھیں
محمد عامر نے مزید 6 سال تک کرکٹ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کردیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمد عامر نے مزید6 سال تک کرکٹ کیریئر جاری رکھنے کا عزم ظاہر کردیا۔سابق کرکٹر عتیق الزمان کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آنے والے کھلاڑیوں سے کہوں گا کہ ایسی غلطی کبھی نہ کریں، پہلے ایک یا دو فارمیٹ میں کھیلتے ہوئے اپنی جسمانی استعداد کو چیک کریں، ردھم میں آجائیں، ہمت مزید پڑھیں
سعودی عرب اور عراق میں کھیل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے معاہدے
ریاض (جسارت نیوز) سعودی عرب اور عراق نے کھیل کے شعبوں میں دوطرفہ سرمایہ کاری کے لیے سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں۔عراق کے وزیر خزانہ علی علاوی کے زیر قیادت اعلیٰ سطح کا وفد سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچا تھا۔ان کی قیادت میں وفد نے سعودی حکام کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اور مزید پڑھیں
اسپورٹس آرگنائزرسیاست کے بجائے کھیلوں پرتوجہ دیں،نزاکت علی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی سائیکلنگ ٹیم کے کوچ سردار نزاکت علی نے کہا ہے کہ ملک میں اسپورٹس آرگنائزر سیاست کے بجائے کھیلوں کی سرگرمیوں پر توجہ دیں تو کھیلوں میں بہتری آسکتی ہے۔ گذشتہ روز سرکاری خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں گراس روٹ سطح پرکھیلوں کی اکیڈمی مزید پڑھیں
ٹم بریسنن کا وارکشائر کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا
لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ اور یارکشائر کے سابق فاسٹ بولر ٹم بریسنن کا کائونٹی چیمپئن شپ کے لئے وارکشائر کے ساتھ2 سالہ معاہدے طے پاگیا ۔ ٹم بریسنن نے وارکشائر کے ساتھ آئندہ 2 سالہ معاہدے پر دستخط کر دیئے ۔ بریسنن کا معاہدہ 2022ء کے سیزن کے اختتام تک ہوگا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ مزید پڑھیں
ٹیسٹ پلیئررینکنگ،بین اسٹوکس نمبرون آل راؤنڈر بن گئے
کراچی( اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے تحت انگلینڈ کے بین اسٹوکس نمبرون آل رائونڈر بن گئے، وہ فلنٹوف کے بعد پہلے انگلش کرکٹر ہیں، جو یہ اعزاز پانے میں کامیاب ہوئے ،بلے بازوں کی فہرست میں بھی بین اسٹوکس ترقی پاتے ہوئے تیسری پوزیشن پر مزید پڑھیں