ڈربی: انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلا گیا انٹرا اسکواڈ 4 روزہ انٹرا پریکٹس میچ گرین ٹیم نے جیت لیا۔ ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی ٹیم نے ون ڈے اور ٹی 20 کپتان بابر اعظم کی ٹیم کو شکست دی، 4 روزہ انٹرا پریکٹس میچ میں اظہر علی اور وکٹ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
محمد عامر کا پہلا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کا پہلا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا۔ محمد عامر بیٹی کی ولادت کے باعث پہلے ہی دورہ انگلینڈ سے دستبردار ہوگئے تھے تاہم ہیڈ کوچ کَم چیف سلیکٹر مصباح الحق نے فاسٹ باؤلر کو دورے کے لیے راضی کرلیا تھا۔ دوسری جانب دورہ انگلینڈ روانگی سے قبل مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے انگلینڈ کے خلاف مختصر دورانیے کی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ستمبر میں انگلینڈ میں 3 ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز کھیلے گی۔ ٹی 20میچز4، 6 اور8 ستمبرکو کھیلے جائیں گے جب کہ ون ڈے میچز12،10 اور 15 ستمبر کو ہوں گے۔ آسٹریلین ٹیم پر مزید پڑھیں
محمد عامر کو پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کیلئے طلب کرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے۔ گزشتہ روز ذرائع سے یہ خبریں گردش کررہیں تھیں کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کو دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے طلب کرلیا جس کی باقائدہ تصدیق مزید پڑھیں
شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی ہوگیا
دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں برس آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو ملتوی کردیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں برس اکتوبر نومبر میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو کرونا وائرس کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اہم مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈکپ2020 ہوگا یا نہیں، حتمی فیصلہ آج متوقع
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں ٹی 20 ورلڈکپ کی قسمت کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آ ئی سی سی کے بورڈ آف ممبر کا اہم اجلاس ویڈیو لنک پر منعقد کیا جائے گا جس میں ٹی 20 ورلڈکپ 2020 کی قسمت مزید پڑھیں
پروٹوکول کی خلاف ورزی، جوفرا آرچر کو 15 ہزار پاؤنڈ جرمانہ
ساؤتھمپٹن: بائیوسیکیورٹی پروٹوکول توڑنے والے انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی جان 15 ہزار پاؤنڈ میں ہی چھوٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر ویسٹ انڈیز سے پہلے ٹیسٹ کے بعد ساؤتھمپٹن سے مانچسٹر آتے ہوئے راستے میں اپنے گھر چلے گئے تھے، جس پر انھیں بائیو سیکیورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی مزید پڑھیں
ایشیا کپ گنوا کر بورڈ تسلیاں دینے لگا
لاہور: ’’مالی نقصان کم ہوگا‘‘ ایشیا کپ گنوا کربورڈ تسلیاں دینے لگا۔ ایشیا کپ رواں سال ستمبرمیں پاکستان کی میزبانی میں ہونا تھا، التوا کے بعد اب آئندہ سال سری لنکا میزبان ہوگا، پی سی ب کو2022تک انتظار کرنا ہوگا،ناقدین کا کہنا ہے کہ جلد بازی میں ایونٹ کی میزبانی کا سری لنکا سے تبادلہ مزید پڑھیں
فوادعالم کوکھلانے کیلیے صدائیں بلند ہونے لگیں
لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرفواد عالم کیلیے صدائیں بلند ہونے لگیں۔ سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کا انتظار طویل ہو گیا،انھیں انگلینڈ کے خلاف آزمانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق فواد عالم نے جولائی 2009میں سری لنکا کیخلاف ڈیبیو میچ میں سنچری بناکر روشن مستقبل کی نوید سنا دی مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپک کے لیے ہاکی کا شیڈول جاری
کراچی (اسٹا ف رپورٹر) عالمی وبا کے تناظر میں ملتوی ہونے والے ٹوکیو اولمپک کی نئی تاریخوں کے اعلان کے بعد انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔ 24جولائی سے 6اگست 2021مقابلے ہونگے۔