لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر ہوئے یا بند دروازوں میں کھیلے گئےاور یا پھر کوویڈ 19 کے باعث ان کا شیڈول تبدیل کردیا گیا تھا۔ دو مرحلوں پر مشتمل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
انگلینڈ میں رنز بنانا آسان کام نہیں ،سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف
اسلام آباد (جسارت نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی اسکواڈ کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کیلیے اپنا نام روشن کرنے کا ایک اچھا موقع ہے کیونکہ انگلینڈ میں رنز بنانا کوئی آسان کام نہیں ہوتا، دورہ انگلینڈ کے دوران حیدر علی سے امیدیں وابستہ ہیں مزید پڑھیں
سلیم ملک نے اعترافی خط کومضحکہ خیز قرار دے دیا
سابق کپتان سلیم ملک نے پی سی بی کی جانب سے اعترافی لیٹر منظر عام پر لانے کو مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈنےمجھے ای میل کرکے کہا کہ جواب درست نہیں دیا ، ای میل میں کہا گیا کہ جواب میں یہ غلطیاں ہیں درست کریں۔ سلیم ملک نے ردعمل میں کہا مزید پڑھیں
دورہ انگلینڈ؛ قومی ٹیم آج دوسرا انٹرا اسکواڈ پریکٹس کھیلے گی
دورہ انگلینڈ کے لیے ووسٹرشائر میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آج دوسرا انٹرا اسکواڈ پریکٹس کھیلے گی، 2 روزہ پریکٹس میچ میں گرین ٹیم کی قیادت اظہر علی اور وائٹ ٹیم کی کپتانی سرفراز احمد کریں گے۔ وورسٹر میں موجود قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے درمیان دوسرا 2 روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ مقامی وقت کے مزید پڑھیں
ایشیا کپ کی منسوخی پر شدید مایوسی ہوئی،مکی آرتھر
کولمبو(جسارت نیوز)سری لنکا ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا سوشل میڈیا پر کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی ہوئی ہے، اب اگلے برس جون میں سری لنکا مزید پڑھیں
سابق ہاکی کپتان نے تنخواہ کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا
اسلام آباد(جسارت نیوز)قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد نے پی آئی اے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے 3 سال کی تنخواہ لینے کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز احمد کی درخواست پر پی آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب مزید پڑھیں
گرائونڈ میں کھلاڑی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں،مشتاق احمد
ووسٹر(جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کا ماننا ہے کہ انگلینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہے،کووڈ 19 کے باعث اسٹیڈیم میں تماشائیوں موجود نہیں ہوں گے انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز بھی بغیر تماشائیوں کے کھیلی جا رہی ہے۔قومی کرکٹ مزید پڑھیں
کرکٹ کی خاطر آسٹریلیا کو انگلینڈ جانا ہوگا، جسٹن لینگر
سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کو انگلینڈ کا دورہ کرنا چاہیے کیونکہ یہ بین الاقوامی کرکٹ کی بہتری کے لیے ضروری ہوگا۔ جسٹن لینگر نے نیوز کارپ آسٹریلیا کو بتایا کہ ان کے خیال میں آسٹریلوی ٹیم کو انگلینڈ جانا چاہیے اور اس بات کے مزید پڑھیں
دورہ انگلینڈ ‘قومی ٹیم 13 جولائی کو ڈربی شائر روانہ ہو گی
لاہور(جسارت نیوز )دورہ انگلینڈ میںپاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں وورسٹر کے بائیو سیکیورماحول میں قرنطینہ کررہی ہے جہاں وہ ہیڈ کوچ مصباح الحق کی زیرنگرانی مختلف تربیتی سیشنز اور انٹرااسکواڈ پریکٹس میچز کھیلنے میں مصروف ہے‘ 5 اگست سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریزکیلیے انگلینڈ میں موجود مزید پڑھیں
ستمبر سے انٹرنیشنل ہاکی مقابلوں کی بحالی کا اعلان
اسلام آباد(جسارت نیوز)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ)نے ہاکی مقابلوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے مطابق ایف آئی ایچ پرو لیگ ستمبر میں بحال ہوجائے گی، پہلا میچ 22 ستمبر کو جرمنی اور بیلجیم کے درمیان کھیلا جائے گا۔دنیا بھر میں کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کئی کھیل معطل اور مزید پڑھیں