ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020،منسوخی یا انعقاد کا فیصلہ کل متوقع

کینبرا (جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بڑھتے دباؤ پر ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ کر لیا، کل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا باضابطہ فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے، انٹرنیشنل ایونٹ کے التوا سے بھارت کی ڈومیسٹک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا راستہ صاف ہو جائے گا۔ بھارت مزید پڑھیں

جاوید آفریدی نے منی پی ایس ایل کروانے کی تجویز دیدی

اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے منی پی ایس ایل کے منعقد کروائے جانے کا عندیہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاوید آفریدی گزشتہ کچھ دنوں سے پی ایس ایل کے حوالے سے سوال و جواب کرتے اور کرکٹ شائقین سے مشورے مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف سیریز میں موسمی حالات سے فائدہ ہوگا ،یاسر شاہ

وورسٹر (جسارت نیوز) پاکستان کے معروف اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کی توقع ہے، میزبان ٹیم کے خلاف گگلی اور بریک میرا اہم ہتھیار ہوں گے۔ یاسر شاہ نے ویڈیو لنک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں موسم کی مزید پڑھیں

بھارت کو ایشیاء کپ منسوخ کرنے کا اختیار کس نے دیا؟

نئی دہلی/کراچی : بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے گزشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ایشیاء کپ کو منسوخ کردیا گیاہے، جس کی میزبانی رواں سال پاکستان کو کرنی ہے۔ سوال یہاں یہ اٹھ رہا ہے کہ ‘بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر نے کس کی ایماء پر یہ مزید پڑھیں

بھارتی میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، شاہد آفریدی

کراچی: سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہاکہ کرکٹ میں ہم بھارت کی اتنی پٹائی لگاتے کہ میچ کے بعد وہ معافی مانگ رہے ہوتے تھے۔ ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارتی پلیئرز میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، انہوں مزید پڑھیں

میچ ہارنے کے بعد بھارتی کھلاڑی معافیاں مانگتے تھے، شاہد آفریدی

شفقنا اردو: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم میچ میں بھارتی ٹیم کی اتنی پٹائی لگاتے تھے کہ بعد میں وہ ہم سے معافیاں مانگ رہے ہوتے تھے۔ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیل کر ہمیشہ لطف اندوز ہوئے مزید پڑھیں

کرکٹ میں شائقین کا مصنوعی شور استعمال ہوگا

لندن: کوروناوائرس وبا کے دوران اب کھیلوں کی سرگرمیوں بحال کرنے کا آغاز ہو چکاہے، اسی سلسلے میں کرکٹ بحالی کا باقائدہ آغاز انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز سے ہوگا۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی سیریز کی خاص بات یہ ہے کہ کوروناوائرس کے پیش نظر کراؤڈ کے بغیر میچز مزید پڑھیں

اسپنر ظفر گوہر قومی اسکواڈ سے علیحدہ ہوگئے

کراچی: دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب 29 رکنی اسکواڈ میں شامل بائیں ہاتھ کےاسپنر ظفر گوہر قومی اسکواڈ سے الگ ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپنر ظفر گوہر کی قومی اسکواڈ سےعلیحدگی کی خبر کی تصدیق کردی ہےتاہم پی سی بی نے وجہ نہیں بتائی ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ ظفر گوہر کو مزید پڑھیں

کرونا کے باعث بند انٹرنیشنل کرکٹ کے میدان 4 ماہ بعد کل دوبارہ بحال ہونگے

ساؤتھ ہیپمٹن: کورونا وباکے باعث 4 ماہ سے معطل انٹرنیشنل کرکٹ(کل) بدھ سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزکی ٹیسٹ سیریز سے بحال ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ آٹھ جولائی سے ٹیسٹ کرکٹ چار ماہ بعد انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ سے بحال ہو رہی ہے،دونوں ٹیموں کے درمیان3 میچوں کی سیریز کا مزید پڑھیں

بھارت ورلڈٹیسٹ چیمپئن ،پاکستان کی 5 ویں پوزیشن برقرار

دبئی(جسارت نیوز)بھارت کی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ کے مطابق پہلے نمبر پر بدستور قائم ہے، آسٹریلوی ٹیم دوسرے جبکے نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ پاکستان کی ٹیم رینکنگ میں 5ویں نمبر پر ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مزید پڑھیں