اسلام آباد (جسارت نیوز) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر بطور انڈیپنڈنٹ ایڈووکیٹ 13 جولائی کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔ اس سلسلے میں دونوں فریقین، پی سی بی اور عمر اکمل کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
گرانٹ فلاور کی یونس خان سے معذرت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے قومی کرکٹ ٹیم سابق نامور بلے باز اور موجودہ بیٹنگ کوچ یونس خان سے چھری کے حوالے سے بیان پر معافی مانگ لی جس کی وجہ سے عام تاثر کہ دونوں میں کوئی تنازع ہے ختم ہو گیا۔ قومی ٹیم کے سابق مزید پڑھیں
لاء اسٹوڈنٹس کرکٹ لیگ کی کیش ایوارڈ کی تقریب
کراچی(اے پی پی)جسٹس ہیلپ لائن کے تحت منعقدہ لاء اسٹوڈنٹس کرکٹ لیگ کی کیش ایوارڈ کی تقریب سپریم کورٹ رجسٹری میں منعقد ہوئی۔ اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مہمان خصوصی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر عدنان احمد نے ایونٹ کی فاتح ایس ایم لاء کالج کی کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا
سائوتھمپٹن(جسارت نیوز) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل سے روز بائول، سائوتھمپٹن میں شروع ہوگا۔ ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے لئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے ہی انگلینڈ میں موجود ہے اور میزبان ٹیم کے خلاف سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ مہمان مزید پڑھیں
پاکستان انگلینڈ پہلا ٹیسٹ 5 اگست کو ہوگا،شیڈول جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کی تصدیق کردی۔ پاکستان کو دورہ انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں۔سیریز کا ابتدائی ٹیسٹ میچ 5 سے 9 اگست اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ طویل طرز کی کرکٹ کے اگلے دونوں میچز ایجز مزید پڑھیں
حیدر علی، کاشف اور عمران کل انگلینڈ روانہ ہونگے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے 3 مزید کھلاڑیوں حیدر علی، کاشف بھٹی اور عمران خان کی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں اور تینوں کھلاڑی ورسیسٹر میں ٹیم کو جوائن کرنے کے لئے کل روانہ ہوںگے کیونکہ حیدر علی، کاشف بھٹی اور عمران خان نے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کلیئر کر لئے ۔ مزید پڑھیں
قومی کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کیلیے آن لائن فزیکل فٹنس ٹیسٹ
اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) نے قومی کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کیلئے ان کے آن لائن فزیکل فٹنس ٹیسٹ پیر کو شروع ہوگئے، کو چز کھلاڑیوں کے فزیکل فٹنس ٹیسٹ روزانہ 2 گھنٹے 4 سے 6 بجے لیے رہے ہیں، پی بی سی سی مختلف شہروں میں کھلاڑیوں ٹیسٹ مزید پڑھیں
جونی بیئرسٹو اور معین ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کیلیے انگلینڈ ٹیم سے باہر
لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے وکٹ کیپر بلے باز جونی بیئرسٹو اور آل راؤنڈر معین علی کو ٹیم سے باہر کر دیا۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 8 جولائی سے ساوتھمپٹن کے روز باؤل مزید پڑھیں
بنیادی ڈھانچے کے بغیر کھیلوں کی ترقی ناممکن ہے ،کرنل مجاہداللہ ترین
اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل و چیئرمین ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن مظفر گڑھ کے چیئرمین کرنل )ر) مجاہد اللہ ترین نے کہا ہے کہ گراس روٹ سطح پر کھیلوں کا بنیادی ڈھانچہ تیار کئے بغیر ملک میں کھیلوں کی ترقی نہ ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں
انجینئر سید محمود انصاف اسپورٹس اینڈ کلچرل ونگ پشاور کے صدر نامزد
پشاور(جسارت نیوز)خیبر پختونخو کی ممتاز سماجی شخصیت اور بزنس مین انجینئر سید محمود کو انصاف ا سپورٹس اینڈ کلچر ونگ پشاور ریجن کا صدر نامزد کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جنرل سیکرٹری جلا ل حیدر خان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انجینئر سید محمود کے علاوہ دیگر عہدیداروں میں ثاقب یوسفزئی مزید پڑھیں