لمبے چوڑے انگلش کرکٹرز پاکستان ٹیم سے ڈرتے ہیں: رمیز راجہ

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی ہار کا خوف دل سے نکال کر کھیلیں گے تو انگلینڈ کے خلاف سیریز آسان ہوجائے گی، پاکستان نے انگلینڈ کو ہمیشہ ٹف ٹائم دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہا کہ انگلش کھلاڑی اپنے مزید پڑھیں

پشاور زلمی کیا ارطغرل اور حلیمہ سلطان کو برانڈ ایمبیسڈر بنا پائے گی؟

پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے ترک ڈرامہ سیریل “ارطغرل غازی ” کےہیرو انجن التان  کے بعد ایک اور مقبول کردار حلیمہ سلطان کو  بھی ٹیم کا حصہ بنائے جانے پر رائے طلب کرلی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین فرنچائز پشاور زلمی  اپنے جوش وخروش اور بڑے ناموں کی شمولیت مزید پڑھیں

سعید اجمل نے انگلینڈ کو فیورٹ قراردے دیا

سابق ٹیسٹ کرکٹرسعید اجمل نے سیریزمیں انگلینڈ کوفیورٹ اوربغیر تماشائیوں کے میچز کو ڈیف کرکٹ قرار دے دیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹرسعید اجمل کا کہنا ہے بغیرتماشائیوں کے کرکٹ میچز بوریت سے بھرپور ہوں گے۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے ڈیف کرکٹ کا میچ ہو۔ بہتر ہے کہ بائیو سکیور ماحول میں پندرہ سے بیس فی مزید پڑھیں

کورونا فری سرٹیفکیٹ ملتے ہی پلیئرز نے بیٹ اور بال کو تھام لیا

لاہور: کورونا فری سرٹیفکیٹ ملتے ہی پلیئرز نے بیٹ اور بال کو تھام لیا۔ پاکستان میں پہلی کورونا ٹیسٹنگ میں 10کرکٹرز اور مساجر ملنگ علی کی رپورٹس مثبت آئی تھیں، 18 کرکٹرز اور 11 سپورٹ اسٹاف اراکین کا نتیجہ منفی آنے پر انھیں لاہور کے فائیو اسٹار ہوٹل میں بنائے جانے والے بائیوسیکیور ماحول تک مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کے دوران شائقین کی گراؤنڈ میں کمی محسوس ہوگی، فواد عالم

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران شائقین کی گراؤنڈ میں کمی محسوس ہوگی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا کہ ملک کے لیے کھیلنا اعزاز ہے، کرکٹ کے میدان میں واپسی ہمیشہ ہی ایک خوشگوار تجربہ ہوتی ہے، ملک کی مزید پڑھیں

پلیئرز انگلینڈ سے پہلے ایک دوسرے کا زور بازو آزمائیں گے

لاہور: پاکستانی پلیئرز انگلینڈ سے پہلے ایک دوسرے کا زوربازو آزمائیں گے تاہم مینجمنٹ نے 12 جولائی تک کی مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا۔ قومی کرکٹرز کی ووسٹر میں مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا گیا، مختلف سیشنز میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کا سلسلہ جاری رہے گا، اس دوران 5اور 6جولائی کو اسکواڈ میں مزید پڑھیں

کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ زبردست پرفارمنس دیں گے، وقار یونس

لاہور: ‏بولنگ کوچ وقار یونس نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں اتر کر زبردست پرفارمنس دیں گے۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج آنے کے فوری بعد کھلاڑیوں نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا تھا جو بہت مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کا فائنل فکس ہونے کے الزامات کی سری لنکا میں تحقیقات شروع

شفقنا اردو:‌سری لنکا کی حکومت نے سنہ 2011 کے کرکٹ ورلڈ کپ فائنل کے فکس ہونے کے متعلق خبریں سامنے آنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تحقیقات کی ذمہ داری سری لنکن پولیس کے آزاد سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کو سونپی گئی ہے۔ تحقیقات کی ضرورت اس لیے پیش آئی ہے کہ مزید پڑھیں

حکومتی گرانٹ سے ایک ایونٹ بھی منعقد نہیں ہوسکتا،منورشیخ

اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن کے صدر منور حسن شیخ نے کہا ہے کہ حکومت اسنوکر فیڈریشن کی سالانہ گرانٹ میں اضافہ کرنے کے ساتھ انٹرنیشنل ایونٹس پر خرچ کیے اخراجات کے لیے سپیشل گرانٹ بھی مہیا کرے، گزشتہ روز سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے لمحات بہت تکلیف دہ تھے، شاداب خان

ووسٹر(جسارت نیوز) شاداب خان کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے لمحات بہت تکلیف دہ تھے لیکن یقین تھا کہ یہ کٹھن وقت جلد گزر جائے گا۔انہوں نے کہا کہ کوویڈ19 کا دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے پر بہت خوش ہوا، سب سے پہلے والدین کو بتایا۔ میرے والدین ٹیسٹ مثبت آنے پر مزید پڑھیں