ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کی بڑی خواہش ادھوری رہ گئی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی کی لارڈز کے میدان میں بیٹںگ کرنے کی خواہش ادھوری رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا ہے کہ لارڈز کے تاریخی میدان میں کوئی ٹیسٹ شیڈول نہ ہونے کے سبب موقع سے محروم رہوں گا۔ عابد علی کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں مزید پڑھیں

محمد رضوان کو پورا موقع ملنا چاہیےوہ پہلی چوائس ہیں، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ محمد رضوان فٹ ہو گئے ہیں انگلینڈ آ رہے ہیں انہیں ترجیح دیں گے، محمد رضوان کو  پورا موقع ملنا چاہیےوہ پہلی چوائس ہیں۔ ون ڈے ٹی 20کپتان بابر اعظم  نے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹریننگ میں بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس بھی مزید پڑھیں

سابق کرکٹرخالد وزیر کا 84 سال کی عمر میں انتقال

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر خالد وزیر کا 84 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا، وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق ہندوستانی ٹیسٹ کرکٹر سید وزیر علی کے بیٹے خالد وزیر نے انگلینڈ کیخلاف 1954 میں لارڈزسے ٹیسٹ کیریئر کاآغاز کیا، انہوں نے کیریئر مزید پڑھیں

حفیظ، شاداب ، وہاب سمیت 6 کرکٹرزآج مانچسٹر روانہ ہوں گے

لاہور(جسارت نیوز)دورہ انگلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹنگ کے دوران مثبت ٹیسٹ آنے والے 6کھلاڑیوں کا گروپ دوبارہ ٹیسٹ منفی آنے کے بعدآج مانچسٹر روانہ ہو گا، فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض قومی ائیر لائن کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوں گے ۔ترجمان پی سی بی کے مزید پڑھیں

ورلڈکپ فائنل کیس، اوپل تھرنگا تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش

کولمبو (جسارت نیوز) 2011ء کے ورلڈکپ فائنل میں سری لنکا کی طرف سے کھیلنے والے اوپننگ بلے باز اوپل تھرنگا مبینہ فکسنگ کے حوالے سے تحقیقات کمیٹی کے سامنے پیش ہو گئے جہاں ان سے تحقیقات کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ممبئی میں ہونے والے فائنل میچ، جس میں بھارت نے سری لنکا کو ہرا کر مزید پڑھیں

حکومت ارشدندیم کیلیے اسپیشل گرانٹ کا اعلان کرے،اکرم ساہی

اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے حکومت کی جانب سے ملنے والی 2 ملین گرانٹ پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ارشد ندیم کی اولمپک میں شرکت کی یقینی بنانے کے لئے مزید اسپیشل گرانٹ مزید پڑھیں

تمام توجہ ٹیسٹ سیریز پر مرکوز ،ٹی 20 کا بعد میں سوچیں گے،بابر اعظم

ووسٹر(جسارت نیوز)انگلینڈ کے شہر ووسٹر میں موجود ون ڈے ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹریننگ میں بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس اچھی رہی، سب کھلاڑیوں کا ٹیسٹ منفی آیا ہے اور سب فٹ ہیں ، دورے میں محمد رضوان پہلی چوائس ہوںگے،تمام تر توجہ ٹیسٹ سیریز پر مرکوز ہے اور پھر ٹی20کا مزید پڑھیں

ہاکی کوچز کی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے آن لائن کورس کا 5 جولائی سے آغاز

اسلام آباد (جسارت نیوز) ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایس ایف) پاکستان میں آئندہ ماہ سے آن لائن کوچنگ کورسز ، امپائرز کلینک اور ٹیکنیکل آفیشل کورسز منعقد کرے گی۔گزشتہ روز پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر نے بتایا کہ کوچنگ کورس 5 سے 9 جولائی تک منعقد ہوگا۔ یہ کورسز ایف آئی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اوران کے اہل خانہ کورونا وائرس سے صحت یاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان اور سپر اسٹار کرکٹر شاہدآفریدی اور ان کے اہل خانہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔اپنے ٹوئٹ میں شاہد خان ا?فریدی نے کہا کہ اہلیہ، بیٹیوں اقصی ، انشا اور میرا کرونا وائرس کا ٹیسٹ جو پہلے مثبت آیا تھا اللہ کا شکر ہے کہ اب ہم اس وائرس سے چھٹکارا مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ قومی ٹیم کیلئے آسان نہیں ہوگا،رمیز راجا

لاہور(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیزراجانے کہا ہے کہ گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی سے فاسٹ بولر محمد عباس کو انگلینڈ کی کنڈیشنز پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں رمیزراجا کا کہنا تھا کہ بال پر تھوک لگانے پر پابندی مزید پڑھیں