عالمی وبا کورونا ڈیوس کپ ٹائی بھی آئندہ سال کیلیئے ملتوی

  کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) نے عالمی وبائکورونا وائرس کی وجہ سے ستمبر میں اسلام آباد میں ہونے والے پاکستان اور جاپان کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی 2021ء تک ملتوی کر دیا ہے۔ ہفتہ کو پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم آج چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے مانچسٹر راوانہ ہوگی

  لاہور(جسارت نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور 11 رکنی اسپورٹ اسٹاف پر مشتمل اسکواڈ آج صبح چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے مانچسٹرروانہ ہوگا، قومی اسکواڈ کواگست،ستمبر میں میزبان انگلینڈ کیخلاف 3 ٹیسٹ اور3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق مانچسٹر پہنچنے کے بعد قومی اسکواڈ مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ :قومی ٹیم روانہ

قومی ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگئی  جہاں 14 روز قرنطینہ میں رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم میں 20 کھلاڑی اور 11 مینجمنٹ کے اراکین شامل ہیں جو چارٹرڈ طیارے کے ذریعے آج شام برطانیہ پہنچیں گے۔   قومی ٹیم میں کپتان اظہرعلی، بابر اعظم، عابد علی، اسد شفیق، فہیم اشرف، فواد مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پی سی بی کا بجٹ کٹوتی اور وظیفے کا نیاسسٹم متعارف

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بورڈ آف گورنرز (بی او جی) نے مالی سال 2020-21 کے لیے 7.76 بلین  روپے پر مشتمل اخراجاتی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ پی سی بی نے کفایت شعاری اپناتے ہوئے  گزشتہ سال کی نسبت بجٹ میں 10 فیصد کٹوتی کردی ہے ۔ سال 2019-20 میں مزید پڑھیں

اوپن باکسنگ اینڈ فٹنس چیلنجز 2020ء کے مقابلوں کے لئے2 جیوریز کمیٹیوں کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے آن لائن شیڈو اوپن باکسنگ اینڈ فٹنس چیلنجز 2020ء کے مقابلوں کے لئے 2 جیوریز کمیٹیوں کا اعلان کر دیا۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایا کہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن صدر چوہدری محمد خالد محمود مزید پڑھیں

کپتان جیسن ہولڈر کی تکلیف سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے، فل سیمنز

لندن (جسارت نیوز)دورہ انگلینڈ پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ فل سیمنز نے کہا ہے کہ کپتان جیسن ہولڈر کے پہلے وارم اپ میچ میں ٹخنے پر تھوڑی سی چوٹ آئی تھی لیکن انکی چوٹ سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے۔ بیان میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ فل سیمنز نے کہا مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کا اطلاق تمام اسٹیک ہولڈرز پر ہوگا، سلمان نصیر

لاہور (جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ضابطہ اخلاق کی منظوری دے دی، اس کوڈ میں مفادات کا تصادم، مفادات کا اعلان اور رازداری جیسے امور شامل ہیں۔اب تمام بی او جی کے اراکین، کمیٹی اراکین اور پی سی بی کا عملہ اس کوڈ کی تعمیل کا پابند ہوگا۔ یہ مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کھلاڑیوں کیلیے کنٹریکٹ2020-21 یکم اگست سے نافذ ہوگا،وسیم خان

لاہور (جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے بی او جی کو ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے لیے میرٹ پر مبنی کنٹریکٹ برائے 2020-21 پر بریفنگ دی۔ یہ کنٹریکٹ یکم اگست 2020 سے نافذ العمل ہوگا۔ماہانہ وظیفے کے اس نئے اسٹرکچر کے مطابق پی سی بی ایک مرتبہ پھر 192 کھلاڑیوں (ہر ایسوسی مزید پڑھیں

کرس ٹریمین کی نیو ساؤتھ ویلز میں واپسی

سڈنی (جسارت نیوز)کرس ٹریمین کی نیو ساؤتھ ویلز میں واپسی ہوگئی۔ کرس ٹریمین ڈینیل سول وے، ایڈم زمپا اور نیتھن میک اینڈریو 2020-21ء سیزن کے لئے نیو ساؤتھ ویلز کے ساتھ نئے مکمل معاہدوں میں شامل ہیں۔ فاسٹ بولر کرس ٹریمین وکٹوریا کی طرف6 سیزن کھیلنے کے بعد نیو سائوتھ ویلز میں واپس آئے ہیں۔کرس مزید پڑھیں

وقار یونس آج آسٹریلیا سے انگلینڈ روانہ ہوں گے

سڈنی(جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقاریونس (آج)ہفتہ کوآسٹریلیا سے انگلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وقاریونس سڈنی سیبراستہ دبئی مانچسٹر پہنچیں گے،وہ 28جون کو پاکستان اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کا اسکواڈ انگلینڈ روانگی سے قبل لاہور کے فائیو اسٹار ہوٹل کے ایک بائیو سیکور فلور پر مزید پڑھیں