ـ10کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا تشویش کی بات ہے،انضمام الحق

لاہور(جسارت نیوز)سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا تشویش کی بات ہے۔ بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ بورڈ نے 10کھلاڑیوں کو گھر بھیج دیا، ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا، کھلاڑیوں کی قوت مدافعت عموما خاصی مزید پڑھیں

لیور پول نے 30سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مانچسٹر سٹی کیخلاف چیلسی کی جیت نے لیورپول کو 30سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا چیمپئن بنادیا۔لیور پول 30سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ایک بار پھر چیمپئن بننے میں کامیاب ہوگیا جس کی تاج پوشی آئندہ ہفتے اتحاد اسٹیڈیم میں ہوگی۔ لیورپول نے پہلی بار 1992 میں پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ،قومی ٹیم کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں کے دوبارہ ٹیسٹ مکمل

لاہور(جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرونا ٹیسٹ میں پازیٹیو آنے والے10 کھلاڑیوں اور ایک آفیشل کا ری ٹیسٹ کروا لیا، میڈیکل ٹیم نے4 شہروں میں کھلاڑیوں کے گھروں میں جاکر سیمپل لیے۔ کھلاڑیوں کے ٹیسٹ رپورٹس اور دورہ انگلینڈ کے لئے حتمی اسکواڈ کا اعلان آج ہو گاجبکہ ٹیم چارٹرڈ طیارے کے ذریعے کل مزید پڑھیں

پی سی بی انگلینڈ جانے والے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان آج کرے گا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ انگلینڈ جانے والے اسکواڈ کا اعلان آج کرے گا جب کہ کرکٹرز اور مینجمنٹ کے اراکین کے دورہ انگلینڈ سے متعلق فیصلہ آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابو کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے والے کرکٹرز اور مینجمنٹ اسٹاف ہی انگلینڈ جاسکے گا، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے 10 کھلاڑی اور مینجمنٹ کے مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ، 5 ریزرو کرکٹرز اور مینجمنٹ رکن کا کورونا ٹیسٹ مکمل

لاہور: دورہ انگلینڈ کیلئے زیررو کرکٹرز اور مینیجمنٹ کے ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ کے نمونے لے لیے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کیلئے ریزرو کھلاڑیوں میں شامل 5 کرکٹرز اور مینجمنٹ کے ایک رکن کے کوویڈ 19 ٹیسٹ مکمل کرلیے ہیں. پانچ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ4 ٹیموں کی میزبانی کیلیے پر اْمید

آکلینڈ(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ میڈیا کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نومبر کے بعد 4 ٹیموں کی میزبانی کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیریز کے شیڈول کا اعلان 17 جولائی کو آئی سی سی اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔ پاکستان ،ویسٹ انڈیز، بنگلا دیش اور آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے۔چیف ایگزیکٹو مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

دورہ انگلینڈ کیلیے منتخب نہ ہونے پر دکھ ہوا،جنید خان

پشاور(جسارت نیوز) فاسٹ بولر جنید خان نے کہا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے سے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے 29 کھلاڑیوں کا اعلان ہوا تو میرا نام شامل نہیں تھا۔ اگر انگلینڈ میں پرفارمنس کی بنیاد پر سلیکشن کی گئی ہے تو میرا ریکارڈ سب سے اچھا مزید پڑھیں

برٹش اوپن، کائل ایڈ مونڈ برطانوی اینڈی مرے کو ہرا کر سیمی فائنل میں

لندن (جسارت نیوز)انگلینڈ کے سیکنڈ سیڈڈ اور عالمی نمبر 44 کائل ایڈمونڈ برٹش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کے میچ میں برطانوی نامور ٹینس اسٹار اور اولمپک چیمپین اینڈی مرے کو شکست دے کر ٹاپ فور مرحلہ کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انگلینڈ میں بند دروازوں مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ،کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا

لاہور (جسارت نیوز) دورہ انگلینڈ کیلئے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا، محمد حفیظ کی رپورٹ نیگیٹو آنے کا معاملہ وائرل ہونے پر پی سی بی نے آل راؤنڈر سمیت پازیٹو ٹیسٹ والے 10 کھلاڑیوں کی بھی دوبارہ سیمپلنگ (آج)جمعہ کو ہو گی۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلا مزید پڑھیں