کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کی تشکیل نو، وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پی ایس بی گورننگ بورڈ تشکیل دے دیا، قومی کھیل ہاکی نظر انداز، دنیائے ہاکی میں سبز ہلالی پرچم لہرانے والے پاکستان ہاکی اولمپینز، انٹرنیشنل کھلاڑیوں سمیت ماہرین کھیل کی جانب سے نورڈ کی تشکیل نو پر سوال اٹھ گئے، مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نیوزی لینڈ کا دورہ بنگلادیش غیر معینہ مدت تک ملتوی
ڈھاکا (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ کا دورہ بنگلا دیش غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ دورہ کیویز نے اگست تا ستمبر 2020ء میں کرنا تھا جو عالمی بیماری کورونا وائرس کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فکسچر کی سیریز مزید پڑھیں
پی سی بی ایس او پیز عملدرآمد کرانے میں ناکام رہا ،راشد لطیف
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور قومی کرکٹرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا۔ راشد لطیف نے پاکستان کے انگلینڈ جانے والے اسکواڈ کے 10 کھلاڑیوں کے کووڈ۔19 ٹیسٹ مزید پڑھیں
وسیم اکرم نے کہا میچ فکس کرو، انکار پر 25 سال کی عمر میں کریئر ختم کر دیا: عاقب جاوید
شفقنا اردو: پاکستان کے لئے 22 ٹیسٹ اور 163 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے عاقب جاوید اپنے تازہ ترین انکشافات کی وجہ سے اس وقت خبروں میں ہیں۔ اور اس کی وجہ ہے ان کا وہ حالیہ انٹرویو جس میں انہوں نے پاکستان کرکٹ کے تاریخی میچ فکسنگ کے معاملات کو ایک بار پھر زندہ مزید پڑھیں
کوہلی پر جملے نہ کسنا، وارنر نےخبردار کردیا
سڈنی: آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ دورے کے دوران کوہلی پر جملے کسنے سے باز رہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی جارح مزاج بلے باز وارنر نے ویرات کوہلی کے حوالے سے اپنی ٹیم کو پہلے ہی خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کوہلی پر فقرے نہ مزید پڑھیں
محمد حفیط کا کورونا ٹیسٹ 24 گھنٹوں میں مثبت سے منفی ہوگیا
کراچی( اسٹاف رپورٹر) : پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سےکرائے گئے کورونا ٹیسٹ پر شکوک و شبہات نے جنم لے لیا۔ پی سی بی کی جانب سےدورہ انگلینڈ کیلیے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے جس میں 10 کھلاڑیوں کے نتائج مثبت آئے جن میں سابق کپتان محمد حفیظ بھی شامل تھے تاہم مزید پڑھیں
شاہین آفریدی کو پریکٹس کی کمی کھٹکنے لگی
لاہور: شاہین شاہ آفریدی کو پریکٹس کی کمی کھٹکنے لگی، نوجوان پیسر کا کہنا ہے کہ کنڈیشنز میں تبدیلی کی وجہ سے دورۂ انگلینڈ میں مشکل پیش آئے گی۔ بولنگ کوچ وقار یونس کی رہنمائی میں ٹریننگ سے ردھم حاصل کرنے کیلیے محنت کروں گا،کوشش ہوگی کہ گذشتہ سیریز کی کارکردگی انگلینڈ میں بھی دہراؤں۔ مزید پڑھیں
دورہ انگلینڈ: مزید 7 کرکٹرز میں کورونا کی تصدیق، کرکٹ بورڈ پریشان
لاہور: دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب کیے گئےپاکستانی اسکواڈ کے مزید 7 کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں، جس کے بعد کورونا سے متاثرہ کرکٹرز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید 7 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ میں شامل ایک رکن کے کوویڈ-19 ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔ جن کھلاڑیوں مزید پڑھیں
ساتھی کھلاڑی نے بکیز سے مہنگی گاڑی اورلاکھوں روپے وصول کیے، عاقب جاوید
لاہور ( جسارت نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے ایک بار پھرمیچ فکسنگ کا قصہ چھیڑدیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ ایک ساتھی کھلاڑی نے مہنگی گاڑی اور لاکھوں روپے وصول کیے۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں 47 سالہ عاقب جاوید نے کہا کہ میچ فکسنگ کی پیشکش سابق کرکٹر مزید پڑھیں
دورہ انگلینڈ پر کوئی فرق نہیں پڑے گا،ٹیم 28 جون کو روانہ ہوگی
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ علامات ظاہر ہوئے بغیر کچھ فٹ کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آنااس خدشے کی عکاسی کرتا ہے کہ یہ وائرس کتنا خطرناک ہے، لہٰذا میں پی سی بی کی جانب سے ایک بار پھر عوام سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنی اور مزید پڑھیں