دورہ انگلینڈ کیلئے سندھ کے کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مکمل

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے سندھ سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مکمل ہوگئے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں قائم حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 7 کھلاڑیوں نے دورہ انگلینڈ کے لیے کورونا ٹیسٹ دیے، ان میں سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق، فواد عالم، سہیل خان، شان مسعود، مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب 3 قومی کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار

شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 3 کرکٹرز حیدر علی، حارث رؤف اور شاداب خان کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آنے کی تصدیق کردی۔ پی سی بی سے جاری بیان کے مطابق اتوار کو ٹیسٹ سے قبل تینوں کھلاڑیوں میں کووڈ 19 کی کوئی علامات نہیں پائی گئی تھیں۔ بیان میں مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈکا ڈومیسٹک کرکٹرز کو دی جانے والی رقم دگنی کرنے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹرز کو دی جانے والی رقم دگنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو علیحدہ کنٹریکٹ دیے جائیں گے۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے بورڈ کے 5سالہ منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس سال ورلڈ ٹی20 کا مزید پڑھیں

روہت شرما سال کے آخر میں مجوزہ دورہ آسٹریلیا کے لئے پر امید

نئی دہلی (جسارت نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز روہت شرما مستقبل قریب میں دورہ آسڑیلیا کے لیے پر امید ہیں جو شیڈول ہے۔ روہت نے کہا کہ3 ون ڈے اور3 ٹی ٹوئنٹی میںمیچوں پر مشتمل سیریز ایک مرتبہ پھر کرکٹ کو اپنی منزل پر رواں دواں کر سکتی ہے۔ بیان مزید پڑھیں

گرگور دیمیتروف کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا

صوفیہ (جسارت نیوز) بلغاریہ کے نامور ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر 19 گریگور دیمیتروف کا کروشیا میں کھیلے گئے اے ٹی پی ایڈریہ ٹور ٹینس ٹورنامنٹ کے بعد کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سربیا کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ اور بلغاریہ کے گریگور دیمیتروف حالیہ اے ٹی پی مزید پڑھیں

ـ3کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگئے، پی سی بی ڈائریکٹرڈاکٹر سہیل سلیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ3 کرکٹرز، حیدر علی، حارث رؤف اور شاداب خان کے کوویڈ19ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ٹیسٹنگ سے قبل تینوں کھلاڑیوں میں کوویڈ 19 کی کوئی علامات نہیں پائی گئی تھیں۔تینوں کھلاڑیوں کا ٹیسٹ اتوار کو ہوا تھا۔تینوں کھلاڑیوں کو فوری طور پر سیلف آئسولیشن میں جانے کی مزید پڑھیں

اولمپکس ڈے آج منایا جائیگا،اعصام الحق آن لائن تقریب کا حصہ ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے اتھلیٹس، اسپورٹس لیڈرز اور عوام سے کہا ہے کہ وہ آج اولمپکس ڈے کی مناسبت سے انسٹاگرام پر بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے براہ راست سیشن میں شرکت کریں۔ جدید اولمپکس کا دن ہر سال 23 جون کو منایا جاتا ہے جس مزید پڑھیں

راجر فیڈر کی گھٹنے کے مزید آپریشن کے بعد کورٹس میں واپسی ناممکن ہوگئی

برن (جسارت نیوز) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس ا سٹار اور 20 گرینڈ سلام کے فاتح راجر فیڈرر اپنے دہنے گھٹنے کا مزید آپریشن کرانے کے بعد بقیہ 2020ء سیزن سے باہر ہو گئے ۔اس سے قبل 20 مرتبہ گرینڈ سلام کے فاتح کی ابتدائی آرتروسکوپک سرجری فروری میں ہوئی تھی لیکن ان مزید پڑھیں

رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلیے 4 نکاتی پلان پیش کردیا

شفقنا اردو: سابق اوپننگ بیٹسمین اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلیے 4 نکاتی پلان پیش کردیا۔ رمیز راجہ نے کہا کہ کلب اور ڈومیسٹک لیول پر پچزکا معیار بہت ہی خراب ہے، جب تک اچھی پچز نہیں بنیں گی ٹاپ کلاس مقابلے نہیں ہوسکتے، آپ کا جتنا مرضی بڑا مقصد ہو مزید پڑھیں

محمد عرفان اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر برہم

قومی کرکٹ ٹیم کے دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے اپنی موت کی خبروں کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ میری موت کے حوالے سے کچھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس جھوٹی اور غلط خبریں پھیلا رہے ہیں، میرا کوئی کار ایکسیڈنٹ نہیں ہوا۔ فاسٹ مزید پڑھیں