کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی صحافی شاہد علی خان کے بڑے بھائی تنویر علی خان گزشتہ روز انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ آج اتوار بعد نماز فجرجامع مسجد اقصی پاور ہائوس النور سوسائٹی فیڈرل بی ایریا بلاک 19میں ادا کی جائے گی۔
زمرہ: کھیل
کرنل (ر)ناصر اعجاز تنگ ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
فیصل آباد (جسارت نیوز) کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ اور طاہر محمود آئندہ4 سال 2020-2024 ء کے لئے فیصل آباد ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے بالترتیب صدر اور جنرل سیکرٹری متفقہ طور پر منتخب ہوگئے، گذشتہ روز فیصل آباد ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات الیکشن کمشنر جمشید کاظمی کی زیر نگرانی منعقد ہوئے، جس مزید پڑھیں
Ù�Û�یم اشرÙ� میں مستقبل کا اچھا آل رائونڈر نظر آتا Û�Û’ØŒ اظÛ�ر Ù…ØÙ…ود
لندن (جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور سابق آل رائونڈر اظہرمحمود کا کہنا ہے کہ نوجوان فہیم اشرف میں انہیں مستقبل کا ایک اچھا آل رائونڈر نظر آرہا ہے، یہ ٹیم میں وہی کردار اد کرسکتا ہے جو کسی زمانے میں ان کا یا عبدالرزاق کا ہوا کرتا تھا ۔صحافیوں سے آن مزید پڑھیں
پاکستان اسٹیل Ú©Û’ کھلاڑیوں سے زیادتی کا سلسلÛ� بند کیا جائے، اقبال ØØ³ÛŒÙ†
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بلوچ محمدن فٹبال کلب ڈی ایف اے سائوتھ کے قدیمی فٹبال کلب کے چیئرمین اقبال حسین،جنرل سیکریٹری شکیل پی آئی اے، جوائنٹ سیکریٹری شکیل غنی خازن خدابخش نیشنل بینک، کوچ طارق تاج اور دیگر آفیشل نے پاکستان اسٹیل فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ انتظامیہ کے نارواسلوک کی شدید الٖفاظ میں مزید پڑھیں
قومی کرکٹرز 24 جون کو لا�ور میں جمع �وں گے،28جون کو لندن روان� �ونگے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب قومی کرکٹرز 24 جون کو لاہور میں جمع ہوں گے،اسکواڈ28 جون کو چارٹرڈ طیارے سے اڑان بھرے گا۔ دورہ انگلینڈ میں 3ٹیسٹ اور اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے مجموعی طور پر29 کرکٹرز کا انتخاب کیا گیا ہے، کوچز اور آفیشلز سمیت 14 رکنی معاون اسٹاف میں سے مزید پڑھیں
کورونا وائرس میں مبتلا قومی �یرو شا�د آ�ریدی کی طبعیت ب�تر �ونے لگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپنے مداحوں کیلئے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر میری صحت بارے کچھ چہ مگوئیاں کی جا رہی تھیں، میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد کچھ دن تکلیف میں گزرے تاہم جیسے جیسے وقت مزید پڑھیں
سندھ Ú©Û’ Ù�ٹبالرز Ú©Û’ ساتھ زیادتی Ù†Û�یں Û�ونے دیں Ú¯Û’ØŒ ØØ§Ø¬ÛŒ اعظم خان
ٹنڈوجام ( نامہ نگار) فرینڈز فٹبال کلب ٹنڈوجام کے سرپرست اعلیٰ توفیق راجپوت کی جانب سے فٹبال ایسوسی ایشن ضلع حیدرآباد کے صدر حاجی آعظم خان دیگر عہدیداروں و حیدرآباد کے مختلف کلبوں کے عہدے داروں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے حاجی آعظم خان نے کہا کہ آنے والے مزید پڑھیں
کسی بھی بلے باز نے اسپنر ز کو سعید انور سے ب�تر ن�یں کھیلا،ثقلین مشتاق
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق نامور بلے باز سعید انور آف ا سپن بولرز کو کھیلنے کے ماہر تھے، بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے کسی بھی بلے باز نے اسپنر زکو ان سے بہتر نہیں کھیلا۔ پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں نے سعید مزید پڑھیں
شعیب ملک 24 جولائی کو انگلینڈ میں ٹیم جوائن کرینگے ،پی سی بی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ کے لئے خصوصی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے لہٰذا شعیب ملک 24 جولائی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جوائن کریں گے۔ اس سے قبل وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ وہ گذشتہ پانچ ماہ مزید پڑھیں
آئی ٹی ای� ورلڈ ٹینس ٹور اگست سے دوبار� شروع �وگا
کراچی(سید وزیر علی قادری) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) ورلڈ ٹینس ٹور اگست سے دوبارہ شروع ہوگا اور اس میں سنگلز کوالیفائنگ، مین ڈرا سنگلز اور ڈبلز راؤنڈ شامل ہوں گے۔ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) نے ایونٹ کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ٹی ایف ورلڈ ٹینس ٹور کے خواتین مقابلے مزید پڑھیں