ٹم بریسنن کی یارکشائر کے ساتھ 19 سالہ رفاقت ختم

لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر ٹم برسنن نے یارکشائر کے ساتھ اپنی 19 سالہ رفاقت ختم کر دی۔ یارکشائر کلب نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آل راؤنڈر ٹم بریسنن نے کلب کے ساتھ اپنی 19 سالہ پرانی رفاقت کو ختم کر دیا ۔ ٹم بریسنن مزید پڑھیں

حکومت کو وبا کے خاتمے کا انتظار، کھلاڑی مالی مشکلات کا بدستور شکار

کراچی(رپورٹ: مقصود احمد )ملکی کھلاڑی کورونا وائرس کے سبب مالی مشکلات کا سامنا کرتے کرتے مایوسی کا شکار ہوتے جارہے ہیں۔ کھیل کے میدان آباد کرنے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتیں خصوصی توجہ دینے سے قاصر ہیں۔ کرونا وائرس کی وباء کے باعث دنیا کو پریشانی کا سامنا ہے ۔خاص طور پر پر غریب مزید پڑھیں

کھیلوں میں کرپشن کے خلاف بل قومی اسمبلی میں جمع

اسلام آباد(جسارت نیوز)کرکٹ سمیت کھیلوں میں کرپشن کے خلاف قانون سازی ککیلئے بل قومی اسمبلی میں جمع کروا دیا گیا،بل ایم کیو ایم پاکستان کے رکن اقبال محمد علی کی جانب سے جمع کروایا گیا۔بل کے تحت کھلاڑی پرالزام ثابت ہونے پر 10سال قید اور 10 کروڑ روپے جرمانے کی سزا کی تجویز دی گئی مزید پڑھیں

پاکستان میں ہاکی کی بحالی میں وقت لگے گا،خواجہ جنید

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم خواجہ جنید نے کہا ہے کہ موجوہ صورت حال میں ہاکی کی بحالی میں وقت لگ سکتاہے، ایف آئی ایچ نے حالات دیکھتے ہوئے ٹریننگ کی اجازت دی۔ بیان میں ہیڈکوچ ہاکی ٹیم کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن فائیو اے سائیڈ ایونٹ کا پلان کررہی ہے، فائیوایسائیڈ مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کیلئے کھلاڑیوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا،وسیم خان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)وسیم خان نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، ایس او پیز تیار کررہے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی نے انٹرویو میں کہاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5سالہ پلان کو موثر بنانے کے لیے مانیٹرنگ سسٹم بنایا مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ: شعیب ملک کوخصوصی چھوٹ مل گئی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ کے لیے خصوصی چھوٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ قومی ٹیم کے سنئیر بلےباز شعیب ملک 24 جولائی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جوائن کریں گے ، کورونا وائرس کے سبب بین الاقوامی سفری پابندیوں کے پیش نظر مزید پڑھیں

شعیب اختر کا سامنا کرنا خطرناک تجربہ رہا، انگلش کھلاڑی کا اعتراف

لندن: انگلش کرکٹر لیام پلنکٹ نے کہا ہے کہ لاہور ٹیسٹ میچ کے ڈیبیو کے دوران شعیب اختر کا سامنا کرنا خطرناک تجربہ رہا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش آل راؤنڈر نے ایک انٹرویو کے دوران ماضی کی یادیں شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ شعیب اختر کا سامنا کیا تو شعیب اختر نے مسکرا کر کہا مزید پڑھیں

بنگلادیش کے سابق ٹیسٹ کرکٹر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

بنگلادیش کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نفیس اقبال کا کہنا ہے کہ انہوں نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔ سابق کرکٹر نے کہا کہ کووڈ-19 کا شکار مزید پڑھیں

حکومت سرپرستی کرے،پاکستان ٹینس چیمپئن بن سکتا ہے،کامران خلیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی ٹی ایف ٹیوٹر کوچ کامران خلیل نے کہا ہے کہ پاکستان ٹینس کا چیمپئن بن سکتا ہے لیکن کھلاڑیوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ گذشتہ روز سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹینس کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں اور ان کھلاڑیوں میں مزید پڑھیں

فیلڈنگ اور بیٹنگ بہتر بناکر ایشیا کپ جیت سکتے ہیں،اصغر افغان

کابل (جسارت نیوز) افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اصغر افغان نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم ایشیاء کپ کے لئے بھرپور تیاری کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے پاس معیاری ا سپن بولنگ اٹیک موجود ہے جن میں ٹورنامنٹ جیتنے کی صلاحیت ہے۔ افغانستان کے کرکٹرز 6 جون سے ایک ماہ مزید پڑھیں