فیصل آباد: کرکٹ میچ کھیلنے پر 9 افراد گرفتار

فیصل آباد میں کرکٹ میچ کھیلنے پر 9 افراد گرفتار اور 200 سے زائد تماشائیوں کو قرنطیہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں اسسٹنٹ کمشنر نے کرکٹ میچ کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کھلاڑیوں سمیت 200 سے زائد تماشائیوں کے اجتماع پر ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ مزید پڑھیں

کورونا مثبت آنے والے کرکٹرز کیلیے 2 بار ٹیسٹ منفی لازمی قرار

پاک انگلینڈ سیریز کے لیے 29 کھلاڑیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ آج ہوں گے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے کرکٹرز کو2 مرتبہ ٹیسٹ منفی آنے پر انگلینڈ جانے کی اجازت ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیکل اور اسپورٹس سائنسسز ڈاکٹر سہیل سلیم کے مطابق  کورونا پازیٹو آنے پر کھلاڑی 7 روز آئسولیٹ رہےگا،مزیدٹیسٹ پربھی مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ سے قبل قومی اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر): دورہ انگلینڈ کیلئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان کردہ اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی ہے ، کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ٹیسٹ ملک کے 4 مختلف سینٹرز میں لیے گئے۔ پاکستان مزید پڑھیں

ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پربھی بھاری پڑے گا

شفقنا اردو:‌ لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پر بھی بھاری پڑے گا،آئندہ سال فروری، مارچ میں انعقاد کا فیصلہ ہوا تو پاکستان کو اپنی لیگ کے لیے نئی ونڈو تلاش کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ برس پاکستان سپر لیگ کا بروقت انعقاد خطرے میں پڑ گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا باکسر محمد علی کو خراج عقیدت

اسلام آباد(جسارت نیوز) وزیراعظم عمران خان نے عظیم باکسر محمد علی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عظیم کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ ذہین اور بہادر انسان تھے۔ انہوں نے پیغام میں کہاکہ مصائب و آلام کے دور میں اپنے عقائد کی آبیاری کیلئے محمد علی نے بطور کھلاڑی اپنی پیشہ مزید پڑھیں

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ ستمبر میں کرکٹ کی سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے پر امید

ڈھاکا(جسارت نیوز)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ عالمگیر وبا کورونا کے باعث معطل کرکٹ کی سرگرمیاں ستمبر میں شروع کرنے کے لیے پر امید ہے۔ڈائریکٹر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) محبوب الانعام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ ابھی جاری ہے میچز کے لیے حتمی تاریخ دینا مشکل ہے۔ڈائریکٹر بی سی بی نے مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے ملک بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کردیں

ریاض(جسارت نیوز)سعودی حکومت نے ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کردیں۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے کھیلوں کی سرگرمیوں کی بحالی کے طریقہ کار کی نگرانی کیلیے کمیٹی قائم کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے اسپورٹس کلب اور فیڈریشنز کو مختلف مقابلوں میں شرکت کیلیے نئی تاریخیں طے کرنے کی ہدایت کردی گئی مزید پڑھیں

ٹینس کی بحالی کے بعد جیت کا عزم لئے ٹورنامنٹس میں شرکت کروں گا،اعصام الحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی) کے جانب سے ٹینس مقابلوں کی اگست سے بحالی کے اعلان کے بعد پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھی ٹینس کورٹس میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ٹینس اسٹار اعصام الحق کہتے ہیں کہ سنساٹی اوپن سے ایک مرتبہ پھر ٹینس ایکشن میں واپس آئیں گے، مزید پڑھیں

پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈکپ دوبارہ جیتنے کا سنہری موقع ہے،شعیب ملک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کا سنہری موقع ہے ۔قومی ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی شعیب ملک کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے بعد آسٹریلیا میں منعقدہ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کا سنہری موقع ہے، مزید پڑھیں

کرکٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے اقدامات پر بورڈ تعریف کا مستحق ہے،رمیز راجا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے کرکٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے حالیہ اقدامات کی تعریف کی ہے تاہم ان کا خیال ہے کہ ان کا4 نکاتی منصوبہ کرکٹ کی بہتری اور ہدف کے حصول میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، مزید پڑھیں