دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی تاریخیں تبدیل

لاہور:دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی تاریخوں میں تبدیلی کردی گئی،پہلا مرحلہ 20 جون کی بجائے 22 جون کو ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مطابق قومی ٹیم کے کھلآریوں کے 20 جون کو ہونے والے کورونا ٹیسٹ کی تاریخوں میں تبدیلی کردی گئی ہے، اب ٹیسٹنگ کا پہلا مرحلہ لاہور، کراچی، مزید پڑھیں

کلب سسٹم مضبوط بنائے بغیر ہاکی کی ترقی ناممکن ہے، رشید الحسن

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اولمپیئن رشید الحسن نے کہا ہے کہ ملک میں کلب سسٹم کو مضبوط بنائے بغیر ہاکی کی ترقی ناممکن ہے اور ہاکی کی بہتری کے لیے عہدیداروں کو سفارشی اور پرچی کلچر کو ختم کرنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف بہترین کارکردگی دکھانے کیلیے پرجوش ہوں، وہاب ریاض

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پرجوش ہوں۔ وہاب ریاض نے کہا ہے ٹور غیر معمولی حالات میں ہورہا ہے، پی سی بی نے ٹیسٹ کیلیے دستیابی کا پوچھا تو انکار نہیں کرسکا، مستقبل میں بھی ضرورت پڑی تو کھیلنے کے مزید پڑھیں

میسی نے بارسلونا کی میدان میں واپسی کو یادگاربنا دیا

بارسلونا: لیونل میسی نے بارسلونا کی کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد میدان میں واپسی کو یادگار بنا دیا۔ عمدہ پرفارمنس کی بدولت ٹیم نے اسپینش لیگ میں رئیل مالورکا کو4-0 سے مات دیدی، میسی نے نہ صرف ایک بار گیند کو جال میں پہنچایا بلکہ 2گولز میں معاونت بھی فراہم کی، ٹیبل میں ٹاپ مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کی راہ ہموار، وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورئہ انگلینڈ کی راہ ہموار ہوگئی جب کہ وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم اور چیف پیٹرن عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی گذشتہ روز اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، انھوں نے قومی ٹیم کے دورئہ انگلینڈ کی مزید پڑھیں

شاہدآفریدی کے وینٹی لیٹرپر چلے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان نصراللہ

کراچی: کورونا کے مبتلا شاہد آفریدی کے وینٹیلیٹر پر چلے جانے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے وینٹیلیٹرپر چلے جانے کے حوالے سے خبر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں، اس حوالے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن، پی ایس ایل ٹکٹ پلان کی واپسی بھی متاثر

لاہور: کورونا وائرس کے باعث لاہور میں لاک ڈاؤن نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پی ایس ایل 5 ٹکٹ پلان  کی واپسی بھی متاثر کردی۔  پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پی ایس ایل کے پلے آف میچزکے فروخت کیےگئے ٹکٹ واپسی کیلئے 1 لاکھ سے زائد کرکٹ دیوانوں کو مزید پڑھیں

پابندی کا شکار عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی

شفقنا اردو:‌ اسپاٹ فکسنگ میں تین سالہ پابندی کے شکار ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی۔ اسکینڈل بوائے عمر اکمل نے پاک پتن میں بابا فرید کے مزار پر پر حاضری دی، مزار پہنچنے پر دیوان احمد مسعود چشتی نے عمر اکمل کا استقبال کیا۔ اس موقع پر عمر اکمل مزید پڑھیں

پابندی کا شکار عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی

لاہور(آئی این پی) اسپاٹ فکسنگ میں 3 سالہ پابندی کے شکار ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی۔اسکینڈل بوائے عمر اکمل نے پاک پتن میں بابا فرید کے مزار پر حاضری دی، مزار پہنچنے پر دیوان احمد مسعود چشتی نے عمر اکمل کا استقبال کیا۔ اس موقع پر عمر اکمل نے مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ مشکل ضرور ، مگر اس چیلنج کیلیے تیار ہیں، شاہین آفریدی

لاہور(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ مشکل ضرور ہے مگر اس چیلنج کیلئے تیار ہیں۔پیسر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ سیریز سے قبل انگلینڈ پہنچ کر وہاں ایک ماہ میں تیاری کا اچھا وقت مل جائے گا، غیر معمولی حالات میں کھیلی جانے والی سیریز مزید پڑھیں