گوجرہ (جسارت نیوز) پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ندیم این ڈی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ 48 سالہ ندیم این ڈی نے گزشتہ دنوں ٹیسٹ کرایا تھا جو پازیٹو آیا جس پر وہ گھر پرقرنطینہ ہو گئے ہیں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن، ہاکی پلیئر ز اور سابق کپتان کے اہلخانہ نے ان کی جلد صحت یابی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بھارتی بورڈ کھلاڑیوں کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کی اجازت دے،ہربھجن سنگھ
نئی دہلی (جسارت نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز ا سپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کرکٹ اینڈ کنڑول بورڈ (بی سی سی آئی) قومی کھلاڑیوں کو غیر ملکی لیگ میں حصہ لینے کی اجازت دینی چاہئے۔ تجربہ کار بولر نے بھارت کرکٹنگ بورڈ پر زور دیا کہ وہ ایسا نظام مزید پڑھیں
دورہ انگلیڈ؛ غیر معمولی حالات میں ٹیم میں واپس آیا، وہاب ریاض
لاہور: فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں غیر معمولی حالات کی وجہ سے بریک سے واپس آیا ہوں۔ فاسٹ بولر وڈیو لنک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دورہ انگلینڈ کیلئے غیر معمولی حالات کی وجہ سے بریک سے واپس آیا ہوں، گزشتہ کافی عرصہ سے ٹیسٹ کرکٹ مزید پڑھیں
کرکٹ اپنے اصل رنگ میں کھیلی جائے تو اچھی لگے گی: ثقلین مشتاق
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ کرکٹ اپنے اصل رنگ میں کھیلی جائے گی تو ہی اچھی لگے گی، دنیا کے ہر خطے میں کرکٹ اپنے ہی اسٹائل میں کھیلی جائے گی تو مزہ آئے گا۔ ثقلین مشتاق نے کہا کہ اسپنرز کو بھی بال کی چمک کی ضرورت مزید پڑھیں
اچھافٹبالربننے کیلیے سخت محنت کی ضرورت ہے،محمد طارق
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی فٹبال ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی سیشن کا اہتمام اولڈ گولیمار فٹبال گرائونڈ میں کراچی فٹبال ویلفیئر آرگنائزیشن کے سرپرست اعلی سابق انٹرنیشنل فٹبالر اور سی اے کے کوچ محمد طارق کی نگرانی میں منعقد کیا گیا، جبکہ اس موقع پر کراچی فٹبال ویلفیئر آرگنائزیشن کے ڈپٹی آرگنائزر نبی مزید پڑھیں
پہلا آن لائن والی بال کوچنگ کورس آج شروع ہو گا
اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام پہلا آن لائن والی بال کوچنگ کورس آج سے شروع ہو گا۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر شاہ نعیم ظفر نے بتایاکہ کورس کی تمام تیاریاں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور کورس کا افتتاح پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری مزید پڑھیں
غیر ملکی کھلاڑی شاہد آفریدی کی صحت کے حوالے سے فکرمند
اسلام آباد(جسارت نیوز)عالمگیر وبا کورونا کا شکار قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سوصحت کے حوالے سے ناصرف قومی کرکٹر دعا گو ہیں بلکہ غیر ملکی انٹرنیشل کرکٹرز بھی فکرمند دکھائی دے رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرشاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ان کے لیے دعائیہ اور مزید پڑھیں
ہاکی پلیئرز کی سندھ حکومت سے گرائونڈ میں واپسی کی اپیل
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن میں گھر پر بیٹھے کھلاڑی بورہونے لگے، کراچی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے سندھ حکومت سے گراونڈ میں واپسی کی اپیل کر دی۔کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے گراونڈ پر فلڈ لائٹس کا کام مکمل، برقی قمقموں کی روشنی میں کھلاڑی ایکشن کے خواہش مند ہیں۔ کراچی مزید پڑھیں
دنیا بھر کے کھلاڑی یو ایس اوپن نیویارک میں کرانے کیخلاف
نیویارک(جسارت نیوز)دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے اکثر کھلاڑی 31 اگست سے شیڈول یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ نیویارک میں کرانے کے خلاف ہوگئے ہیں۔سربیا کے عالمی نمبر ایک ٹینس کے کھلاڑی نوواک جوکووچ کا کہنا ہے کہ زیادہ تر کھلاڑی نیویارک میں کھیلنے کے حوالے سے منفی رائے رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑی مزید پڑھیں
اچھے بولرز تھوک سے گیند چمکائے بغیر اپنا کام دکھاجائیں گے،ثقلین مشتاق
لاہور(جسارت نیوز) کورونا وائرس کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ کؤنسل (آئی سی سی) نے پلیئنگ کنڈیشنز میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں جب کہ کئی ایک گائیڈ لائنز اور احتیاطی تدابیر پر بھی عمل کیا جائے گا جس سے کھیل کا رنگ اب بدلہ بدلہ سا دکھائی دے گا۔ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مزید پڑھیں