لاہور (جسارت نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز نے ایک ایسے اسکواڈ کا انتخاب کیا ہے جس سے انگلینڈ میں طویل اور محدود دونوں طرز کی کرکٹ میں بہتر کارکردگی کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ کافی عرصے سے کھلاڑیوں کی میدان سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹیسٹ کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کاپشاور میں چائنہ ونڈو کا دورہ
پشاور(جسارت نیوز)پاکستان کے ابھرتے ہوئے مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے رشتے مضبوط اور مثالی ہیں جس پر وطن عزیز کے کھلاڑیوں کو بھی فخر ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے بھائی ریاض آفریدی کے ہمراہ پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز مزید پڑھیں
سعودی عرب ، کھیل سے متعلق سرگرمیوں پر عائد پابندیوں میں نرمی کر دی گئی
ریاض (جسارت نیوز) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے کھیل سے متعلق سرگرمیوں پر عائد کردہ پابندیوں میں جزوی طورپر نرمی کی گئی ہے۔ سعودی عرب میں وزارت کھیل نے 21 جون سے کھیلوں کی سرگرمیوں اور مختلف اسپورٹس کلبوں میں تربیت دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزارت کھیل نے کورونا وائرس مزید پڑھیں
اے آئی پی ایس ایشیا کے سابق صدر فیصل القنائی انتقال کر گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اے آئی پی ایس ایشیا کے سابق صدر کویت سے تعلق رکھنے والے فیصل القنائی طویل علالت کے بعدانتقال کر گئے۔فیصل ال قنائی اے آئی پی ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن بھی تھے۔فیصل القنائی کا شمار کویت سمیت عرب ممالک کے بہترین اسپورٹس جرنلسٹس میں ہوتا تھا انہوں نے بے شمار عالمی مزید پڑھیں
پی ایچ ایف کے لاہور اور کراچی کے دفاتر 21 جون تک بندرہیں گے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے لاہور اور کراچی کے دفاتر 21 جون تک بند کر دیئے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پریس ریلیز کے مطابق پی ایچ ایف سٹاف کو گھر سے معمول کے امورز نپٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دفاتر کی بندش میں مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کو رونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سابق کپتان شاہدآفریدی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ جمعرات سے طبیت خراب تھی اور جسم میں درد ہو رہا تھا، ٹیسٹ کراویا جس سے معلوم ہوا کہ میں کورونا پازیٹیو ہوں۔ I’ve مزید پڑھیں
دورہ انگلینڈ: قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
لاہور (اسٹاف رپورٹر): دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، نوجوان بلے باز حیدر علی پہلی بار قومی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان سے ایک روز قبل فاسٹ بالر محمد عامر اور مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل نے دورہ انگلینڈ مزید پڑھیں
دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ٹیم کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
لاہور: دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر حیدر علی کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا مزید پڑھیں
بابر اعظم کو بااختیار کپتان بنایا جائے، شعیب ملک کا مشورہ
شعیب ملک نے بابر اعظم کو با اختیار کپتان بنانے کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں شعیب ملک نے کہا کہ میں بابر اعظم کا پرستار ہوں، ہمارے کلچر میں کئی منفی چیزیں ہوتی مزید پڑھیں
یونس خان لیجنڈ ہیں ان سے بہت کچھ سیکھوں گا، بابراعظم
لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ یونس خان نے پاکستان کے لیے بہت سے کارنامے سرانجام دئیے ہیں اور وہ یونس خان کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کو اعزاز سمجھتے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطاق قومی ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا مزید پڑھیں