عمران خان اور شاہد آفریدی دنیا کے بہترین آل راؤنڈرز میں شامل

سڈنی: سابق آسٹریلوی بیٹسمین ٹام موڈی نے عمران خان اور شاہد آفریدی کو دنیا کے بہترین آل راؤنڈرز کی فہرست میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی کھلاڑی ٹام مودی نے دنیا کی بہترین آل راؤنڈر کی فہرست تیار کی ہے جس میں انہوں نے ماضی اور موجودہ آل راؤنڈرز کو شمار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

گیند پر تھوک نہ لگانے سے بولر روبوٹ بن جائیں گے، وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم گیند کو چمکانے کے لیے تھوک کے استعمال پر پابندی سے پریشان ہوگئے۔ آئی سی سی کی جانب سے کورونا خدشات کے پیش نظر قوانین میں تبدیلی سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے لیجنڈ وسیم اکرم نے کہا کہ گیند پر تھوک نہ لگانے سے بولر روبوٹ جیسے بن جائیں گے۔ مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کا یونس خان اور مشتاق احمد کی تقرریوں پراظہار مسرت

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ستاروں نے دورہ انگلینڈ کے لیے یونس خان اور مشتاق احمد کی تقرریوں پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ مشتاق احمد کی بطور اسپن باؤلنگ کوچ اور مینٹور جبکہ سابق قومی کپتان یونس خان کی بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے تعیناتی نے پاکستان کی ٹیم منیجمنٹ کو مزید تقویت بخشی مزید پڑھیں

کرکٹ میں تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی، متبادل کھلاڑی بھی متعارف

شفقنا اردو: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے سبب کھیل میں نئی تبدیلیوں کی منظوری دیتے ہوئے تھوک کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے اور کھیل میں کورونا کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی ہے۔ آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کمیٹی نے کرکٹ کمیٹی کی جانب سے دی گئی مزید پڑھیں

کورونا میں کرکٹ کی بحالی، ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ روانہ

لندن (جسارت نیوز)کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا کے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کیا گیا جس سے کھیلوں کی سرگرمیاں بھی معطل ہوگئی تھیں تاہم اب کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انگلینڈ سے سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں عارضی تبدیلیوں کی منظوری دے دی

کراچی (رپورٹ : سید وزیر علی قادری)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے پیش نظر پلیئنگ کنڈیشنز میں عارضی تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔ گزشتہ روز آئی سی سی کی چیف ایگزیکٹو کمیٹی نے کرکٹ کمیٹی کی تمام سفارشات کو منظور کرلیا جس کے بعد ٹیسٹ میچز میں دوران میچ ٹیمیں مزید پڑھیں

اوپن ٹینس کو دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے، ٹاپ سیڈڈ ایشلے بارٹی

سڈنی (جسارت نیوز) آسٹریلیا کی نامور ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ایک ایشلے بارٹی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ٹینس کھیل کو بھی دوبارہ جلد شروع کرنے کے بارے میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ اگست میں یو ایس اوپن ٹینس ٹورنا منٹ میں شرکت سے قبل مزید پڑھیں

انگلینڈ سیریز مشکل ہو گی‘کوچز سے کے تجربات سے فائدہ اٹھائینگے‘مصباح الحق

لاہور(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ وہ یونس خان کو خوش آمدید کہتے ہیں اور وہ ایک مرتبہ پھر ان کے ہمراہ پاکستان کی کرکٹ کے رنگوں میں ڈھلنے کے منتظر ہیں‘ انہوں نے کہا کہ بطور کرکٹرز ہم دونوں کھلاڑیوں کے کیرئیرز ایک ساتھ مزید پڑھیں

یونس خان و مشتاق احمد کی تقرریوں کا مقصد ٹیم کوناقابل تسخیر بنانا ہے‘، وسیم خان

لاہور ( جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کہا  لے کہ مجھے خوشی ہے کہ یونس خان جیسے قد آور اور شاندار بیٹنگ ریکارڈ کے حامل کرکٹر نے اس اہم دورے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈکے ساتھ کام کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔ وسیم خان نے کہا کہ انہوں نے جب مزید پڑھیں

یونس خان کا تقرر قومی ٹیم کیلئے مفید ثابت ہوگا،ظہیر عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشیئن بریڈمین ظہیر عباس نے یونس خان کی بیٹنگ کوچ کی تقرری کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو ان کی2009ء ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 20 کپتانی کے تجربہ سے بہت کچھ سیکھنا پڑے گا۔ منگل کو سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یونس خان کی مزید پڑھیں