دورہ انگلینڈ یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے سب سے کامیاب بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ تعینات کردیا۔ترجمان کے مطابق یونس خان کے علاوہ پی سی بی نے پاکستان کی جانب سے 52 ٹیسٹ میچوں میں شرکت کرنے والے مزید پڑھیں

مائیکل کلارک نے آسٹریلیا کے اعزازات حاصل کرلئے

کینبرا (جسارت نیوز) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز مائیکل کلارک کو جنرل ڈویژن آف دی آرڈر آف آسٹریلیا (اے او) میں افسر نامزد کیا گیا ہے مائیکل کلارک کو آسٹریلیا کی طرف سے 114 ٹیسٹ میچز میں نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے اس کے علاوہ انہوں نے 47 ٹیسٹ مزید پڑھیں

یونس خان دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

لاہور: یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے کامیاب ترین بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف کرکٹر رومان رئیس کے گھر بیٹی کی ولادت

کراچی: پاکستان کے معروف کرکٹر رومان رئیس کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رومان رئیس نے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنی بیٹی کی تصاویر بھی شیئر کیں اور بیٹی کی ولادت کو اپنے لیے اللہ کی رحمت قراردیا ہے۔ رومان رئیس نے بیٹی کا مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ، تربیتی کیمپ کے لیے مشکلات کا سامنا

لاہور(جسارت نیوز)کرکٹرز کی محفوظ ٹریننگ کیلیے فکر مند مینجمنٹ نے سر جوڑ لیے، ہیڈکوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق ہائی پرفارمنس سینٹر کے سربراہ ندیم خان اور انٹرنیشنل پلیئرز ڈیولپمنٹ ہیڈ ثقلین مشتاق سے مشاورت کرنے لگے،ڈاکٹر سہیل سلیم بائیو سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ٹیم مینجمنٹ اور پی سی بی حکام سے رابطے میں ہیں، مزید پڑھیں

آئی پی ایل کھیلتے ہوئے مجھے اور پریرا کو ‘کالو’ کہا جاتا تھا، ڈیرن سیمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں نسلی تعصب پر مبنی نام سے پکارے جانے کا انکشاف کیا ہے۔انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں ڈیرن سیمی نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی ایل میں سن رائزر حیدرآباد کیلئے کھیلتا تھا مزید پڑھیں

اعصام نے لیجنڈز کے سامان کی نیلامی سے 60 لاکھ روپے جمع کرلیے

اسلام آباد (جسارت نیوز)قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے مختلف لیجنڈز کے سامان کی نیلامی سے 60 لاکھ روپے سے زائد اکٹھے کرلیے،یہ رقم کورونا اور لاک ڈائون متاثرین میں راشن تقسیم پر خرچ کی جائے گی۔ اعصام الحق کے مطابق ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کے جوتے سروس فائونڈیشن نے 30 لاکھ روپے میں حاصل مزید پڑھیں

فاسٹ بولر نے کہا کاش دھماکا ہوجائے، 20 سیکنڈز بعد حملہ ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)3مارچ 2009کے واقعے کو یاد کرتے ہوئے کمار سنگاکارا نے کہا کہ ہم معمول کے مطابق بس میں اسٹیڈیم کی جانب رواں دواں تھے، گاڑی میں سفر کے دوران کھلاڑی ایک دوسرے سے گپ شپ کررہے تھے۔اپنے حالیہ انٹرویو میں سنگاکارا نے انکشاف کیا ہے کہ بس کے اندر ایک فاسٹ بولر یہ مزید پڑھیں

کسی نے مجھے فکسر پکارا اس کیخلاف قانونی کارروائی کروں گا،سلیم ملک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے مجھے فکسر پکارا تو اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں نے طویل عدالتی جنگ لڑنے کے بعد اپنا نام کلیئر کروایا، جن لوگوں نے ایسا نہیں کیا، جن کو عدالت سے کلین مزید پڑھیں

بینچ پر بیٹھنے سے بہتر ٹیسٹ سے دور رہنا ہے،وہاب ریاض

لاہور(جسارت نیوز) فاسٹ بولروہاب ریاض کا کہنا ہے کہ بینچ پر بیٹھنے سے بہتر ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہوں۔دورئہ انگلینڈ پاکستانی ٹیم کے لیے ہمیشہ بہت چیلنجنگ ہوتا ہے، موجودہ صورتحال میں پرفارمنس کے ساتھ کورونا وائرس سے بچائو کی کوشش بھی کرنا پڑے گی،مجھے یقین ہے کہ دونوں بورڈز تمام احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں