بھارت کے ٹاپ ٹیبل ٹینس کھلاڑی اگست سے پہلے ٹریننگ کیمپ کیلئے تیار نہیں

نئی دہلی (جسارت نیوز) شرتھ کمل اور جی ستھیان سمیت بھارت کے ممتاز ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں نے قومی فیڈریشن (ٹی ٹی ایف آئی) کو آگاہ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس وبائی امراض کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث اگست سے قبل مجوزہ قومی کیمپ میں شامل ہونے کو تیار نہیں ہیں۔ گزشتہ ماہ تماشائیوں مزید پڑھیں

ـ15 بولرز نے پہلے ٹیسٹ میں 10 سے زیادہ وکٹ حاصل کیں

سید پرویز قیصر ٹیسٹ کرکٹ میں ابھی تک15 بولروں نے پہلے ٹیسٹ میچ میں10 یا اس سے زیادہ وکٹ حاصل کئے ہیں۔ ایسا کرنے والے پہلے بولرانگلینڈ کے میڈیم فاسٹ بولر فریڈ مارٹن تھے جنہوں نے آسڑیلیا کے خلاف اوول میں اگست1890 میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں5 گیندوں والے 57.2اوور میں102رنز دیکر12 کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

ساتھی کھلاڑیوں کو ’بھنگی‘ کہنے پر یووراج سنگھ کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی: بھارتی ٹیم کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یووراج سگھ کے خلاف ساتھی کھلاڑیوں کو بھنگی کہنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یووراج سنگھ نے روہت شرما کے ساتھ انسٹاگرام چیٹ کے دوران اسپنر یوزویندر چاہل اور کلدیپ یادیو کو بھنگی مزید پڑھیں

سیاست میں آنے سے متعلق بوم بوم آفریدی کا اہم بیان

پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ انہیں سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں تاکہ بعد میں لوگ انہیں یو ٹرن لینے کا طعنہ نہ دیں۔ کوئٹہ چمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی سے ہی پاکستان مزید پڑھیں

برطرفیاں: کیا عمران خان اور پی سی بی ایک پیج پر نہیں؟

شفقنا اردو: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پچھلے دنوں اعلان کیا تھا کہ کرونا (کورونا) وبا کے دوران کسی کو بھی ملازمت سے برطرف نہیں کیا جائے گا اور اگر کسی ادارے نے ایسا کیا تو ان سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ مگر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کم آمدنی والے مزید پڑھیں

اکٹھے ہونے پر خطرات، کھلاڑیوں کی انفرادی ٹریننگ

دورہ انگلینڈ سے قبل کھلاڑیوں کے ٹریننگ کیمپ کے حوالے سے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ساتھی کوچز اور ہیڈ آف پلیئر ڈیولپمنٹ ثقلین مشتاق سےمشاورت کی۔ کھلاڑیوں کی کیمپ میں تعداد سےمتعلق مصباح الحق بورڈ آفیشل کےساتھ رابطےمیں ہیں، ٹیم مینجمنٹ فوری طورپرایک ساتھ کھلاڑیوں کو اکٹھا کرکے کوئی خطرہ مول لینے کے حق مزید پڑھیں

وسیم خان کا ویلفیئر فنڈ میں 15 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

لاہور(اسٹاف رپورٹر): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان آئندہ تین ماہ اپنے ذاتی اخراجات میں سے 15  لاکھ روپے عطیہ کریں گے۔جو مالی مسائل سے دوچار سابق کرکٹرز، میچ آفیشلز، اسکوررز اور گراؤنڈز مین کی امداد کیلیےخرچ کیے جائیں گے۔ وسیم خان کا کہنا ہے کہ مشکلات میں گھرے ہوئے مزید پڑھیں

خواتین کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ہوگیا

کراچی( موسیٰ غنی): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سیزن 2020-21 کیلئے خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ  کی جانب سے  جاری کیے گئے خواتین کرکٹرز کاسینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگا،سینٹرل کنٹریکٹ میں اسپنر انعم امین اوربیٹر عمیمہ سہیل سمیت 9 خواتین کرکٹرز کو شامل کیا مزید پڑھیں

پی سی بی میں ملازمین کو نکالنے کا سلسلہ شروع

شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ملازمین کی چھٹی کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور مختلف شعبوں سے چند ملازمین کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ پی سی بی کے ترجمان نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ ملازمین کو نوکری سے برطرف کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کے سبب مرتب مزید پڑھیں

پی سی بی ،ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ روک دیا گیا

کراچی(موسیٰ غنی): پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے ملازمین فارغ کرنے کے سلسلے کو فی الوقت کیلئے روک دیا ۔ کورونا وائرس اور کرکٹ کی سرگرمیاں نہ ہونےپاکستان کرکٹ بورڈ نے ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ پی سی بی نے دو روز قبل پہلے مرحلے میں نچلی  کے 5 مزید پڑھیں