جمیکا (جسارت نیوز) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کی وجہ سے آئندہ ماہ3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لئے انگلینڈ کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف 3 میچوں کی سیریز کے لئے ویسٹ انڈیز کی نمائندگی نہ کرنے والے 3 کھلاڑیوں میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نسل پرستی صرف فٹبال ہی نہیں بلکہ کرکٹ میں بھی ہے، کرس گیل
شفقنا اردو:امریکا میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف امریکا سمیت دنیا بھر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں اور اب کھیلوں کی برادری بھی سراپا احتجاج ہے۔ دنیا بھر کے کھیلوں سے جارج فلائیڈ کے حق میں آوازیں بلند ہو رہی ہیں اور اب کرکٹر خصوصاً ویسٹ انڈین کرکٹرز نے بھی احتجاج کرتے ہوئے مزید پڑھیں
سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا
شفقنا اردو: راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کو ایف آئی اے نے 5 جون کو طلب کرلیا۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور غلط الزامات لگانے پر سابق معروف فاسٹ بولر شعیب اختر کو ایف آئی اے سابئیر کرائم ونگ نے 5 جون کو طلب کر لیا۔ شعیب اختر کو انکوائری مزید پڑھیں
پاک بھارت مقابلے عالمی کرکٹ کیلیے ناگزیر قرار
لاہور: وقاریونس نے پاک بھارت مقابلوں کو عالمی کرکٹ کیلیے ناگزیر قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک سوشل میڈیا انٹرویو میں سابق پیسر وقار یونس نے کہاکہ پاک بھارت مقابلے دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنتے ہیں، اگر دونوں ملکوں کے شائقین سے پوچھا جائے تو ان میں سے مزید پڑھیں
کورونا وائرس، کیریئر طویل ہوسکتا ہے ،جیمز اینڈرسن
لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم مایہ ناز فاسٹ بولر جیمز اینڈرس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبائی امراض کی وجہ سے کرکٹ سرگرمیوں میں ہونے والے وقفے سے ان کا کیریئر طویل ہو سکتا ہے۔37 سالہ جیمز اینڈرسن 55 کھلاڑیوں کے اس گروپ کا حصہ ہیں جن سے ویسٹ انڈیز کے خلاف مزید پڑھیں
پاکستان میں کرکٹ کے علاوہ کسی کھیل کو کوئی نہیں پوچھتا، سعدی عباس
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے ٹاپ کراٹیکا سعدی عباس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کے علاوہ کسی اور کھیل سے وابستہ ایتھلیٹس کو کوئی نہیں پوچھتا، کہیں فنڈنگ کیلئے جاتے ہیں تو یوں لگتا کہ بھیک مانگ رہے۔ نجی چینل کو انٹرویو میں ایشین اور کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈلز جیتنے مزید پڑھیں
آئی سی سی اور بورڈز کو نظر نہیں آرہا ہم جیسوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے؟ سیمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور کرکٹ بورڈز سے امریکا میں نسلی تعصب کے واقعات کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ امریکا میں نسلی تعصب کے واقعات کے خلاف ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی اور دیگر مزید پڑھیں
تنو یوہانن کیرالہ کے ہیڈ کوچ نامزد
نئی دہلی (جسارت نیوز )کیرالہ کرکٹ ایسوسی ایشن (کے سی ای) نے تنو یوہانن کو کیرالہ کا ہیڈ کوچ نامزد کر دیا۔ یہ فیصلہ ریاستی ایسوسی ایشن نے آن لائن جنرل باڈی کے اجلاس میں کیا ۔ تنو یوہانن نے 2001ء میں انگلینڈ کے خلاف اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور وہ بھارت کی مزید پڑھیں
پاک بھارت کرکٹ سیریز ناگزیر ہے ،وقار یونس
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے کہا ہے کہ کرکٹ مداحوں کو اچھی کرکٹ سے محرومی سے بچانے کیلئے پاکستان اور بھارت کا آپس میں کرکٹ کھیلنا بہت ضروری ہے۔فینز کے سوالات کے جواب میں وقار یونس نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے 95 مزید پڑھیں
قومی ٹیم جدید دور کی کرکٹ سے بہت پیچھے ہے،ندیم خان
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائی پرفارمنس سینٹر کے ڈائریکٹر ندیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ جدید دور کی کرکٹ سے بہت پیچھے رہ گئی ہے، ٹیسٹ کرکٹ میں بھی یہ فرق سب نے نوٹ کیا ہے اور اسی فرق کو کم کرنے کیلئے ہائی پرفارمنس سینٹر بنایا گیا مزید پڑھیں